دہلی سرکار نوکریاں دینا چاہتی ہیں لیکن افسران نوجوانوں کو نوکری سے ہٹانے پر آمادہ 16/07/2023ابوشحمہ انصاریتبصرہ(0) کچھ لوگوں کو کنٹریکٹ یا پھر ٹھیکہ پر بحال کرکے سیکڑوں نوجوانوں کے گھر کے چولہے بجھانے میں لگے ہیں سرکار کے یہ افسران