مہاراشٹرا

شاہی جامع مسجد سنبھل کے سروے کے نام پر مسلمانوں کا قتل انصاف کا قتل ہے۔ رضا اکیڈمی

یوپی حکومت سنبھل کے شہید سات مسلم نوجوانوں کے گھر والوں کو ایک ایک کروڑ روپے معاوضہ دے۔ علمائے اہلسنت ممبئی ممبئی۔آل انڈیا سنی جمعیۃ العلماء کے صدر دفتر میں سنبھل فرقہ وارانہ تشدد کو لیکر اسیر مفتئ اعظم الحاج محمد سعید نوری بانی رضااکیڈمی کی صدارت میں ایک اہم نشست رکھی گئی جس میں […]

بہرائچ

حضرت معین میاں کی سرپرستی میں ممبئی سے آئے وفد نے ضلع بہرائچ کی ایس۔پی۔ ورندا شکلا و ایڈیشنل ایس۔پی۔ کشواہا سے کی ملاقات کی

علماے کرام نے میمورنڈم دے کر خاطیوں پر سخت کارروائی کی مانگ کی ممبئی/بہرائچ: 30 اکتوبربہرائچ شریف میں موجود آل انڈیا سنی جمعیۃ العلماء ورضا اکیڈمی وجمعیت علماء اہلسنت ممبئی کے ایک بڑے وفد نے معین المشائخ حضرت علامہ سید معین الدین اشرف اشرفی الجیلانی قومی صدر آل انڈیا سنی جمعیۃ العلماء کی سرپرستی میں […]

بہرائچ

تشدد میں فسادیوں سے کم ، پولیس سے زیادہ نقصان ہوا ہے: الحاج محمد سعید نوری

رضا اکیڈمی و آل انڈیا سنی جمعیت العلماء و جمعیت علماء اہلسنت کا چھ رکنی وفد مبئی سے بہرائچ پہنچا بہرائی (محمد ندیم صدیقی ) : مہراج گنج میں ہوئے فرقہ وارانہ فساد میں پولیس کی لاپروائی ہی نہیں بلکہ بعض جگہوں پر فسادیوں سے کم پولیس سے لا زیادہ نقصان ہوا ہے۔ اس فساد […]