بارہ بنکی

بارہ بنکی: کانگریس کی سابق مرکزی وزیرمحسنہ قدوائی کی رہائش گاہ پر پرچم کشائی

ملک کے اتحاد، سالمیت، فرقہ وارانہ ہم آہنگی اور بھائی چارے کو برقرار رکھنے کا عزم کریں: فواد قدوائی بارہ بنکی،(ابوشحمہ انصاری) 75 ویں یوم آزادی کے موقع پر اتر پردیش کانگریس کمیٹی کے سابق جنرل سکریٹری فواد قدوائی نے سابق مرکزی وزیر محسنہ قدوائی کی سول لائن رہائش گاہ پر پرچم کشائی کی۔اس موقع […]

بہار

بائسی: جامعہ اشرفیہ مختار العلوم میں جشن آزادی جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا

سارے جہاں سے اچھا ہندوستاں ہمارا ہم بلبلیں ہیں اس کی یہ….. گلستاں ہمارامذہب نہیں سکھاتا آپس میں بیر رکھناہندی ہیں ہم وطن ہے….. ہندوستاں ہمارااقبال کوئی محرم اپنا نہیں جہاں میںمعلوم کیا کسی کو درد نہاں ہمارا آج صبح بتاریخ ١٥/اگست ٢٠٢٢ء بمطابق ١٦/محرم الحرام ١٤٤٤ھ کو یوم آزادی کے موقع پر جامعہ اشرفیہ […]

ایٹہ

خانقاہ عالیہ قادریہ برکاتہ مارہرہ مطہرہ میں "جشن یوم آزادی” تزک و احتشام کےساتھ منایا گیا

مارہرہ شریف: 15 اگستغیر منقسم ہندوستان کی عظیم وقدیم ترین خانقاہ”خانقاہ عالیہ قادریہ برکاتہ مارہرہ شریف” کے تحت چلنے والے ادارہ "جامعہ احسن البرکات” کے وسیع و عریض گراونڈ میں یوم آزادی کی مناسبت سے ایک ثقافتی پروگرام منعقد کیا گیا،جس میں جامعہ کے سرپرست حضور رفیق ملت (ابا حضور) سید شاہ نجیب حیدر نوری […]

مرادآباد

جامعہ قادریہ مدینۃ العلوم مرادآباد میں 75/ویں جشن یوم آزادی کا انعقاد

آج بروز پیر مؤرخہ 15 اگست 2022 ء کو جامعہ قادریہ مدینۃ العلوم گلڑیا معافی تھانہ ڈلاری مرادآباد یو پی الہند میں بموقع 75/ویں یوم آزادی پرچم کشائی کی رسم بدست حضرت علامہ مولانا محمد عظمت رضا نعیمی صاحب قبلہ مہتمم جامعہ ہذا اداکی گئی بعدہ طلباے جامعہ ھذا نے حب الوطنی کے نغمے گنگنائے […]

بارہ بنکی

گاؤں میں بنا مجاہدین آزادی کا مجسمہ جو آزادی کے متوالوں کی یاد کو آج بھی زندہ رکھے ہوئے ہے

انگریزوں بھارت چھوڑو تحریک میں کود پڑے تھے پنڈ گاٶں کے لوگ۔ دیویٰ،بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری)پنڈ گاؤں مجاہدین آزادی کے متوالوں کا مرکز رہا ہے۔ یہاں کے بہت سے مجاہدین نے ملک کی آزادی میں بڑھ چڑھ کرحصہ لیا۔ یہاں کے بہادر بیٹوں کی جلاٸی آگ ملک سے برطانوی راج کو ختم کرنے میں مددگار ثابت […]

بارہ بنکی

بارہ بنکی: مدرسہ جامعہ مدینۃ العلوم کے طلبہ نے ترنگا یاترا نکالی

رسولی،بارہ بنکی (ابوشحمہ انصاری) ہندوستان کی آزادی کے 75 سال مکمل ہونے پر ملک بھر میں منائے جارہے امرت مہوتسو کو کامیاب منانے کے لیے مدرسہ جامعہ مدینۃ العلوم کے طلبہ نے مدرسہ کے منیجر حافظ ایاز احمد کی قیادت میں قصبہ رسولی میں ترنگا یاترا نکالی۔ ترنگا یاترا کو صفدر گنج پولیس اسٹیشن انچارج […]

سدھارتھ نگر

امرت جشن آزادی پورے جوش و خروش سے منائیں! ہاشم رضوی

ڈومریا گنج میں انڈین جرنلسٹس ایسوسی ایشن کی طرف سے پرچم کی تقسیم۔ ڈومریا گنج، سدھارتھ نگر(ابوشحمہ انصاری) اتوار کی شام کو شہر میں واقع انڈین جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے تنظیمی دفتر میں آزادی کے امرت مہوتسو پروگرام کے تحت پرچم تقسیم کرنے کا پروگرام منعقد کیا گیا۔تنظیم کے دفتر ڈومریا گنج میں ریاستی ترجمان […]

مہاراشٹرا

گھرگھر ترنگا : ممبئی میں اسٹیشن سےٹرین تک مفتی ضیائی کی ترنگا یاترا

مہم نے اب تحریک کی شکل اختیار کرلی ہے۔ گھروں سے سڑکوں تک ہر جانب ترنگے ہی ترنگے نظر آرہے ہیں ۔ممبئی میں بھی اس مہم کو ایک نئی شکل میں پیش کیا گیا جب ممتاز صوفی اسکالر اور انٹر نیشنل صوفی کارواں کے سربراہ مفتی منظور ضیائی نے بھایندر ریلوے اسٹیشن سے بائکلہ اسٹیشن […]

مہراج گنج

آزادی کے امرت مہوتسو(75 ویں یوم آزادی) پر مدرسہ انوارطیبہ کے بچوں میں تقسیم کیا جائے گا ڈریس

بدلباغ/مہراج گنجیوم آزادی ہند یعنی کل 15 اگست کو مصباحی ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام تحریک پیغام انسانیت کی جانب سے جامعہ عربیہ اہل سنت انوار طیبہ بدل باغ کے طلبہ وطالبات کے بیچ ڈریس تقسیم ہوگا۔ آپ حضرات دعا فرمائیں کہ پروردگار عالم اپنے حبیب صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلّم کے […]