کھیل کھلاڑی

رائل چیلینجر بنگلور نے اس خطرناک کھلاڑی کو بنایا کپتان، کوہلی نے کی تعریف

بنگلور: گزشتہ سال آئی۔پی۔ایل۔ کے آغاز میں ہی کوہلی نے آر۔سی۔بی۔ کی کپتانی سے سبکدوش ہونے کا اعلان کردیا تھا۔ جس وجہ سے امسال آئی۔پی۔ایل۔ میں بنگلور کے نئے کپتان پر سب کی نظر تھی۔ اب بنگلور نے اپنے نیا کپتان کا اعلان کردیا ہے۔ جنوبی افریقہ کے سابق کپتان فاف ڈو پلیسس آئندہ انڈین […]