ہرسال کی طرح امسال بھی ۶ رجب ۱۴۴۳ ھ مطابق ۸ فروری ۲۰۲۲ء بروز سہ شنبہ نورالعلماء شیخ طریقت حضرت علّامہ الحاج سیّدنوراللّٰہ شاہ بخاری مدّظلّہ العالی کی سرپرستی میں علاقۂ تھار کی مرکزی درسگاہ "دارالعلوم انوارمصطفیٰ سہلاؤ شریف”میں "تحریک انواری”کے زیر اہتمام انتہائی عقیدت واحترام کے ساتھ ۸۱۰ واں عرس خواجہ غریب نواز منایاگیا- […]
راجستھان
احساس گناہ کرکےتوبہ واستغفار کرنا اللہ کو بہت پسند ہے!…… علامہ پیر سید نوراللہ شاہ بخاری
[شہدادکا پار،باڑمیر،راجستھان] جیلانی جماعت وجملہ مسلمانانِ اہلسنّت شہداد کا پار،باڑمیر کی طرف سے ۹ دسمبر ۲۰۲۱ عیسوی بروز جمعرات، مغربی راجستھان کی عظیم وممتاز دینی درسگاہ”دارالعلوم انوارمصطفیٰ سہلاؤشریف”کے دوتعلیمی شاخ:مدرسہ اہل سنّت غریب نواز شہداد کاپار و مدرسہ اہل سنّت فیضان فضل علی شاہ شہداد کاپار کے اراکین وذمہ داران کے زیر اہتمام منعقدہ مشترکہ […]
تقویٰ اختیار کرنے کےساتھ سچوں کی صحبت اپنائیں!……علامہ پیرسید نوراللہ شاہ بخاری
ارکان اسلام کی پابندی سخت ضروری!علمائے کرام میکرن والا(باڑمیر) 9دسمبر، ہماری آوازعلاقۂ تھار کی مرکزی وممتاز دینی درسگاہ "دارالعلوم انوارمصطفیٰ سہلاؤ شریف”کی تعلیمی شاخ:مدرسہ انوارقادریہ فیض جیلانی متصل درگاہ مخدوم قطب درس علیہ الرّحمہ میکرن والا کے وادئِ رحمت وانوار میں منعقدہ جلسۂ غوث اعظم میں خطاب فرماتے ہوئے جلسہ کے سرپرست وخطیب خصوصی نورالعلماء […]
دنیا دارالعمل ہے،لہٰذا اعمال صالحہ پر خصوصی توجہ دیں!…علامہ پیر سید نوراللہ شاہ بخاری
سولنکیا،باڑمیر[پریس ریلیز]……………۶ دسمبر ۲۰۲۱ء بروز دوشنبہ مسلم نوجوان کمیٹی سولنکیا کے زیر اہتمام حضرت دودا فقیر کے آستانہ کے قریب جیلانی میدان میں منعقدہ عظیم الشان جلسۂ غوث اعظم دستگیر کو خطاب کرتے ہوئے جلسہ کے خصوصی خطیب نورالعلماء شیخ طریقت حضرت علّامہ الحاج سیّدنوراللّٰہ شاہ بخاری مدّظلّہ العالی مہتمم وشیخ الحدیث:دارالعلوم انوارمصطفیٰ سہلاؤشریف نے […]
