عرس کی تقریبات میں زائرین کا سیلاب امنڈ پڑا ۹شعبان المعظم ۱۴۴۳ ھ مطابق ۱۳ مارچ ۲۰۲۳ ء بروز اتوار علاقۂ تھار کی مرکزی درسگاہ "دارالعلوم انوار مصطفیٰ سہلاؤ شریف،گرڈیا باڑمیر” کے وادئیِ رحمت وانوار میں قطب تھار حضرت پیر سید حاجی عالی شاہ بخاری کا ۱۵۴ واں، حضرت پیر سید علاؤ الدین شاہ بخاری […]
راجستھان
سہلاؤ شریف میں 154واں عرس بخاری آج
باڑمیر(راجستھان): 13 مارچ، ہماری آوازعلاقۂ تھار کی مرکزی اور راجستھان کی ممتاز دینی،تربیتی وعصری درسگاہ "دارالعلوم انوار مصطفیٰ درگاہ حضرت پیر سید حاجی عالی شاہ بخاری،پچھمائی نگر، سہلاؤ شریف، گرڈیا، باڑمیر” کے وادئِ رحمت و انوار میں آج [13 مارچ 2022 عیسوی بروز اتوار] 154 واں عرس بخارینور العلماء،پیرطریقت حضرت علامہ الحاج سید نور اللہ […]
اجمیر جاتے ہوئے بھیلواڑہ ریلوے اسٹیشن پر الحاج محمد سعید نوری کا زبردست استقبال
آج 6 مارچ 2022 بروز اتوار دوپہر ساڑھے گیارہ بجے،اجمیر شریف جاتے وقت، بھیلواڑہ ریلوے اسٹیشن پر، اسیرِ مفتیِ اعظم، الحاج محمد سعید نوری صاحب (بانی رضا اکیڈمی و مرکزی سکریٹری تحفظِ ناموسِ رسالت بورڈ) کا شاندار استقبال کیا گیا۔بھیلواڑہ کے علامہ الحاج حفیظ الرحمن نوری صاحب، مولانا محمد سلیم اکبری صاحب، جناب رمضان بھائی […]
شادیوں کو خرافات سے پاک کرکے مجالس خیر کا اہتمام کریں:پیرسید نوراللہ شاہ بخاری
باڑمیر: 26باڑمیر فروری، ہماری آواز۲۵ فروری ۲۰۲۲ عیسوی بروز جمعہ حضرت مولانا مبارک حسین قادری اشفاقی کونرا،چوہٹن،باڑمیر کے دولتکدہ پر ان کے برادران کی شادی خانہ آبادی کے موقع پر ایک دینی و اصلاحی پروگرام ہوا-جس میں راجستھان کی ممتاز دینی درسگاہ "دارالعلوم انوارمصطفیٰ "کے مہتمم وشیخ الحدیث نورالعلماء شیخ طریقت حضرت علامہ الحاج سید […]
بے جا اور غیر شرعی رسم ورواج سے پرہیز انتہائی ضروری: پیرسیدنوراللہ شاہ بخاری
باڑمیر: 24 فروری۲۳ فروری ۲۰۲۲ عیسوی بروز:بدھ جناب محمدیعقوب خان قادری نے اپنے گاؤں لالاسر،گڈراروڈ، ضلع:باڑمیر میں اپنے مرشدان طریقت سلسلۂ عالیہ قادریہ سانگراشریف بالخصوص سلسلۂ قادریہ کے بانی پیرپیراں، میرمیراں سیدناسرکارمحی الدین عبدالقادرجیلانی کی یاد میں عظیم الشان پیمانہ پر انتہائی عقیدت واحترام اور شان وشوکت کے ساتھ "جشن غوث اعظم دستگیر” کا انعقاد […]
کامیابی و کامرانی کےلیے آپسی اتفاق واتحاد اور دینی وعصری تعلیم کی ضرورت: علامہ پیرسید نوراللہ شاہ بخاری
مولانا عبدالکریم بن مولانا عبداللطیف کی بستی،نیگرڑا میں "جشن سنّت رسول” 20 فروری 2022عیسوی بروز اتوار مولانا صوفی عبدالکریم صاحب نیگرڑا کے بچوں کی شادی خانہ آبادی کے مبارک موقع پر "وامّابنعمة ربک فحدّث”پر عمل کرتے ہوئے بعد نماز مغرب فوراً ایک شاندار "جشن عید میلادالنّبی وسنّت رسول” کا انعقاد کیا گیا-اس جشن کی شروعات […]
موت ایک اٹل حقیقت:لہٰذا آخرت کی تیاری کریں:علّامہ پیر سید نوراللہ شاہ بخاری
ریوڑی جیسلمیر میں جلسۂ ایصال ثواب گذشتہ روز [17 فروری 2022 عیسوی بروز؛جمعرات] ریوڑی جیسلمیر کے سابق سرپنچ مرحوم فوٹے خان کے ایصال ثواب کے لیے ایک عظیم الشان "جلسۂ سکندری واصلاح معاشرہ”کا انعقاد کیا گیا،جس میں خصوصی خطاب کرتے ہوئے علاقۂ تھار کی عظیم وممتاز دینی درسگاہ”دارالعلوم انوارمصطفیٰ سہلاؤشریف،باڑمیر” کے مہتمم وشیخ الحدیث وخانقاہ […]
خوشی اور غمی میں مجالس خیر کا انعقاد ایک مستحسن عمل: پیر سید نوراللہ شاہ بخاری
15 فروری 2022 عیسوی بروز:منگل علاقۂ تھارکی مرکزی درسگاہ "دارالعلوم انوارمصطفیٰ سہلاؤشریف، باڑمیر کے مہتمم وشیخ الحدیث نورالعلماء شیخ طریقت حضرت علّامہ الحاج سیدنوراللّٰہ شاہ بخاری مدّظلّہ العالی نے راجستھان کی مرکزی درسگاہ "دارالعلوم اسحاقیہ جودھپور”کے مدرّس حضرت مولانا مہرالدین صاحب قادری اشفاقی کے دولت کدہ پر ان کے برادران وہمشیرہ کی شادی خانہ آبادی […]
