اجمیر/راجستھان:گزشتہ ہفتہ دردناک سڑک حادثہ میں اپنے نوجوان فرزند کے ہمراہ جاں بحق ہوئے مشہور زمانہ خطیب مفتی نظام الدین نوری کے حق میں ایصال ثواب کی محفل کا انعقاد کیا گیا۔ عطاے رسول حضرت خواجہ غریب نواز کی بارگاہ میں حاضر ہوئے مولانا محمد شہاب الدین نظامی مصباحی کی قیادت میں منعقد ہوئے محفل […]
راجستھان
شاخہائے دارالعلوم انوارمصطفیٰ کی سالانہ افتتاحی مجلس مشاورت 22 مئی کو!
حسب سابق امسال راجستھان کے علاقۂ تھار وگجرات میں مغربی راجستھان کی عظیم ومنفرد دینی وعصری دعوتی وتربیتی اور مرکزی درسگاہ "دارالعلوم انوار مصطفیٰ سہلاؤشریف،باڑمیر” کے ماتحت وزیر نگرانی چل رہے سبھی مدارس ومکاتب کی سالانہ افتتاحی مجلس مشاورت 20 شوال المکرم 1443 ہجری مطابق 22 مئی 2022 عیسوی بروز:اتوار بوقت:8 بجے صبح دارالعلوم کے […]
راجستھان: ہرپالیہ(باڑمیر) میں اجتماعی شادیوں کی مثالی تقریب،نکاح خوانی 15 مئی کو
ایک ہی دن 92 دولہا دولہن شادی کے بندھن میں بندھیں گے! باڑمیر ضلع کے سیڑوا تحصیل کے تحت ہرپالیہ نامی گاؤں میں دارالعلوم انوارمصطفیٰ سہلاؤشریف کے مجلس منتظمہ کے زیر نگرانی اور دارالعلوم انوارمصطفیٰ کے مہتمم وشیخ الحدیث نورالعلماء شیخ طریقت حضرت علامہ الحاج سیدنوراللہ شاہ بخاری مدظلّہ العالی کی قیادت وسرپرستی میں 15 […]
رمضان میں ہر مسلمان غلط کاموں اور برے الفاظ سے اجتناب کرے: مفتی شیر محمد
رمضان المبارک رحمتوں اور برکتوں کا مہینہ ہے۔مفتی اعظم راجستھان کا میڈیا سے گفتگو راجستھان(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق رمضان کے مہینے میں ہر مسلمان ہر لمحہ نماز میں گزارے اور غلط کاموں اور برے الفاظ سے اجتناب کرے۔یہ بات مفتی آعظم راجستھان مولانا شیر محمد نے ایک خصوص ملاقات میں کہی۔ وہ […]
آہ ! خانوادہ لونی کے عظیم فرزند رخصت ہوگئے
آج مورخہ ٧ رمضان ١٤٤٣ھ بمطابق،٩ اپریل ٢٠٢٢ء بوقت سحر شوشل میڈیا کے مختلف معتمد ذرائع ابلاغ سے یہ جان کاہ خبر موصول ہوئی کہ خانوادہ لونی اور جیلانی گلشن کے عظیم فرزند پیکر اخلاص ووفا، مرکز مریداں مجور عقیدمنداں ،ناصر عقیدہ وایقاں، واقف احوال خانداں حضرت علامہ الشاہ صاحبزادہ پیر سیداحمد شاہ جیلانی اکبری […]
مرکزی دارالعلوم فیاضیہ فتح ساگر جودھپورکا 61واں سالانہ شاندار اجلاس اختتام پذیر
جودھپور/راستھان: 27 مارچمرکزی دارالعلوم فیاضیہ فتح ساگر جودھپور کا سالانہ61واں اور بانئ ادارہ علامہ مفتی سید سرفراز حسین اشرفی جیلانی قدس سرہ کا 42واں عرس آج بتاریخ 27مارچ 2022 بروز اتوار کو سید محی الدین اشرف اشرفی جیلانی کی سرپرستی اور شہزادئہ مخدوم شہہ سمنانی سید معین اشرف اشرفی الجیلانی کی صدارت بڑے ہی تزک […]
