سالہائے گزشتہ کی طرح اس سال بھی دارالعلوم انوارغوثیہ جامع مسجد سیڑوا باڑمیر کے وسیع کانفرنس ہال میں 29 ربیع الآخر 1444 ہجری مطابق 25 نومبر 2022 عیسوی بروز جمعہ انتہائی تزک واحتشام ،عقیدت ومحبت اور شان وشوکت کے ساتھ "جلسۂ غوث اعظم دستگیر” کا انعقاد کیا گیا-جلسہ کی شروعات تلاوت کلام ربانی سے کی […]
راجستھان
میٹھے کاتلا باڑمیر میں جلسۂ غوث اعظم بحسن وخوبی اختتام پزیر
ہرسال کی طرح اس سال بھی غلامان غوث اعظم کمیٹی وجیلانی جماعت چنانیوں کی ڈھانی، میٹھے کاتلا،چوہٹن،باڑمیر کے زیر اہتمام وانصرام 26 ربیع الآخر 1444ہجری مطابق 22 نومبر 2022 عیسوی بروز منگل انتہائی عقیدت واحترام اور شان وشوکت کے ساتھ "جلسۂ غوث اعظم” کا انعقاد کیا گیا-جلسہ کی شروعات حضرت قاری عبدالشکور صاحب قادری کے […]
رضامسجد میروانی پوسما میں عظیم الشان پیمانہ پر منایاگیا غوث الوریٰ کانفرنس
حسب سابق امسال بھی رضامسجد میروانی،پوسما، پھُوگیرا،باڑمیر میں خدمت دین وملت ایجوکیشن اینڈ فاؤنڈیشن و نوجوان کمیٹی میروانی پوسما کے زیرنگرانی وزیر اہتمام، حضرت سید اقبال شاہ مٹاری کی سرپرستی،مصلح قوم وملت حضرت مولانا محمدعمر صاحب اکبری و حضرت مولاناشیرمحمد عرف میانداد صاحب اکبری کی صدارت اور طلیق اللسان حضرت مولانا محمدحسین صاحب قادری انواری […]
"سرکار کی آمد! مرحبا” سے گونج اٹھا پورا علاقۂ تھار
مرکزی جلوس محمدی گاگریا وعلاقۂ گپن سے سہلاؤ شریف تک شان وشوکت سے نکلا سہلاؤشریف میں عظیم الشان سالانہ جلسۂ عیدمیلادالنبی کا اہتمام باڑمیر/راجستھانسالہائے گذشتہ کی طرح امسال بھی حضور نبی رحمت ﷺ کی یوم ولادت باسعادت بہت ہی دھوم دھام،شان وشوکت اور عقیدت واحترام کےساتھ منایاگیا،یوں تو ماہ ربیع النورشریف کا چاند نظر آتے […]
مجدد الف ثانی اور امام احمد رضا اسلامی افکار و نظریات کے عظیم داعی تھے
باسنی(ناگور): 24 ستمبرامام ربانی مجددالف ثانی ،شیخ احمد فاروقی سرہندی اوراعلی حضرت امام احمد رضا علیہم الرحمہ کے علمی وفقہی افکارکی تابانی اورتابناکی سے عالم اسلام کاچپہ چپہ روشن ہے۔باسنی ناگور شریف کی سنی صابری مسجد میں ہرسال عرس مجددین منعقد ہوتا ہے جس میں علماۓ کرام دونوں شخصیات کی علمی واصلاحی اورتجدیدی خدمات پربھرروشنی […]
مدرسہ اہل سنت فیض سروری آساڑی سندھیان میں حضرت نوح سرور علیہ الرحمہ کی یاد میں جلسۂ سروری کا انعقادکیا گیا
21 صفر 1444 ھ مطابق 19 ستمبر 2022 عیسوی بروز دوشنبہ دارالعلوم انوارمصطفیٰ سہلاؤشریف کی تعلیمی شاخ مدرسہ اہلسنت فیض سروری آساڑی سندھیان تحصیل گڈراروڈ،ضلع باڑمیر میں جملہ مسلمانان اہلسنت بالخصوص سروری جماعت کی طرف سے قطب زماں حضرت شاہ لطف اللہ المعروف حضرت مخدوم نوح سرور ہالائی علیہ الرحمہ کی یاد میں ایک عظیم […]
