سماجی گلیاروں سے مہاراشٹرا

کولہاپور: اگست 2019 سیلاب متاثرین کو بنیادی گھریلو سامان کے ساتھ مکان کی چابیاں سونپی گئیں

ضرورتمندوں کو گھر سونپتے ہوئے وزیر صحت و طبی تعلیم راجیندر پاٹل نے کہا جماعت اسلامی نے اللہ کی خوشنودی کیلئے بلالحاظ مذہب لوگوں کی خدمت کیلئے خود کو وقف کیا ہے۔ کولہا پور: 14؍مارچ، ہماری آواز(پریس ریلیز): اگست 2019میں کولہا پور میں تباہ کن سیلاب آیا تھا جس میں پورا پورا گائوں تباہ ہوگیا […]

دہلی

قرآن مقدس کے متعلق وسیم رضوی کا بدبختانہ حرکت کسی طرح قابل قبول نہیں: سید محمد اشرف کچھوچھوی

دہلی: 14مارچ، ہماری آواز(پریس ریلیز) ملک کی مشہور تنظیم آل انڈیا علما ومشائخ بورڈ کے قومی صدر پیر سید محمد اشرف کچھوچھوی نے کہا ہے کہ بدنام زمانہ ملحد وسیم رضوی نے قرآن کریم کے حوالے سے جو بد بختانہ اور گستاخانہ بیان دیاہے،وہ کسی بھی طرح قابل قبول نہیں،یہ وہ مطالبہ ہے جس کی […]

پنجاب و ہریانہ

قرآن مقدس میں تحریف کا قائل اسلام سے خارج ہے: مفتی ثاقب قاسمی

مالیر کوٹلہ، پنجاب 14 / مارچ (پریس ریلیز)گذشتہ دنوں شیعہ وقف بورڈ کے سابق چیئر مین وسیم رضوی کی جانب سے سپریم کورٹ میں قرآن مقدس کی چھبیس آیتوں کے متعلق دائر کی گئی انتہائی مذموم عرضی کی جہاں ملک کے ہر جانب شدید مذمت ومخالفت ہورہی ہے وہیں مالیر کوٹلہ، پنجاب کے نوجوان عالم […]

بنگال سیاسی گلیاروں سے

علما، سیاست اور مغربی بنگال

از قلم: انصار احمد مصباحی، جماعت رضاے مصطفٰی، اتر دیناج پور، بنگال9860664476 میں سب سے پہلے یہ واضح کردوں کہ یہاں ”علما“ سے مراد صرف سنی علما ہیں۔سیاست کی موجودہ نیرنگی دیکھ کر اسے گندی، نشیلی اور بری سے تعبیر کرکے اسے نظر انداز نہیں کی جا سکتا، سیاست کے گلیارے اگر خار دار ہوگئے […]

مہاراشٹرا

ممبئی: وسیم رضوی کے حالیہ جاہلانہ بیان پر ممبئی کے تمام مکتبہ فکر کی ملاقات، گستاخیوں کے خلاف لائحۂ عمل پر تبادلۂ خیال

وسیم رضوی کی مذموم حرکت نا قابلِ معافی ہے،اس گستاخ کو سزا دلانے کے لیے سپریم کورٹ جائیں گے: ممبئی کے تمام مکتبہ فکر کے علماء کا متفقہ اظہارِ خیال ممبئی: 13مارچ، ہماری آواز(پریس ریلیز) آج دوپہر میں مولانا سید اطہر علی( ممبر آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ) کی طرف سے ایک نشست بلائی […]

تعلیمی گلیاروں سے جھارکھنڈ

بنیادی دینی تعلیم کے فروغ اور معیاری عصری اداروں کے قیام کے لیے متحد ہوئے جھارکھنڈ کے علما و دانش ور

امارت شرعیہ کی تعلیمی تحریک اندھیرے میں روشنی کا مینار، پورے ملک کو ملے گی رہنمائی: حضرت امیر شریعت رانچی: 13 مارچ، ہماری آواز(عبدالرحیم سرسیاوی) بنیادی دینی تعلیم کے فروغ اور معیاری عصری اداروں کے قیام کے لیے امار ت شرعیہ بہار ،اڈیشہ وجھارکھنڈ کی آواز پر جھارکھنڈ کے علمائ، دانشوران ، سیاسی و سماجی […]

بنگال تعلیمی گلیاروں سے

تنظیم صفہ اسٹوڈینٹس آرگنائزیشن آف جامعہ اشرفیہ(کولکاتا) نےازہر ہند "الجامعۃ الاشرفیہ" سے 5 نوفارغ التحصیل ارکان صفہ کو دیا اعزازی طغرا اور تشجیعی تحفہ

کلکتہ: 13مارچ، ہماری آواز(پریس ریلیز) کسی بھی باشعور اور حساس فرد پر یہ بات مخفی نہ رہے کہ ٢٠١٢ ءسے مذکورہ تنظیم، کتاب، پمفلٹ اور کتابچہ کے ذریعے مسلم معاشرے میں اصلاحی و فلاحی،دعوتی و فکری اور تعمیری و تعلیمی بیداری لانے، تعلیم و تعلم کے حوالے سے کولکاتا اور اطراف و اکناف کے مبتدی،متوسط […]

جھارکھنڈ

جھارکھنڈ اور امارت شرعیہ

تحریر: محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ جھارکھنڈ کو ملک کے اٹھائیسویں ریاست کی حیثیت سے ۱۵؍ نومبر ۲۰۰۰ء کو منظوری ملی تھی، اور بہار دو حصوں میں تقسیم ہو گیا تھا، جھارکھنڈ چوبیس اضلاع پر مشتمل ہے ، یہاں کی کل آبادی 32988134؍اور اس کا رقبہ ۷۹۷۱۴ ؍کلو میٹر […]

جھارکھنڈ

فتنۂ گوہریہ کی بیخ کنی کے لیے ایک اہم میٹنگ

رام گڑھ: 11/مارچ 2021ء بروز جمعرات کو بمقام کچاڈاڑی میں ایک اہم نشست رکھی گئی تھی، اس میں فتنۂ گوہریہ پر بات ہوئی، کہ کیسے اس فتنے سے لوگوں کو بچایا جائے، لوگوں کے ایمان و عقیدے کی حفاظت کے لیے کون سا لائحہ عمل تیار کیا جائے.وقت مقررہ پر میٹنگ کی شروعات ہوئی.جس کی […]

دہلی

جامعہ خواجہ قطب الدین بختیار کاکی میں جشن معراج النبیﷺ پُروقار طریقے سے منایا گیا

دہلی: 12/مارچ، ہماری آواز(شبیر احمد نظامی) علماء کے ہاتھوں مولانا مقبول احمد سالک مصباحی کی خانقاہ برکاتیہ سے خلافت و اجازت ملنے پردستار بندی و گل پوشی کا اہتمام کیا گیا۔ پروگرام کوخطاب کرتے ہوئے مولانا حافظ محمدیعقوب علی خان خطیب و امام خلیل اللہ مسجد بٹلہ ہاؤس کا معراج النبی صلی اللہ ولیہ وسلم […]