مذہبی گلیاروں سے مہاراشٹرا

جالنہ میں جشن صدیق اکبر رضی اللہ عنہ و افتتاح حنفی رضوی دارالافتاء والقضا

جالنہ/۲۰/جمادی الاخرہ ۱۴۴۳ھ مطابق 24/جنوری2022ءبروز پیر بوقت بعد نماز عشاء حسنیہ مسجد برہان نگر جالنہ میں ایک عظیم الشان اور تاریخ ساز کانفرنس بنام ” جشن صدیق اکبر رضی اللہ عنہ و افتتاح حفنی رضوی دارالافتاء” کا انعقاد عمل میں آیا جس کی سرپرستی خلیفہ حضور تاج الشریعہ محمود العلماء مفتی اعظم مہاراشٹر مفتی محمود […]

دہلی

مشرقی دہلی کے میئر نے مختلف مقامات پر پرچم کشائی کی

 نئی دلی۔ 25 جنوری۔ ایم  این این۔ آج یوم جمہوریہ کے موقع پر مشرقی دلی کے  میئر شیام سندر اگروال نے مشرقی دہلی کے مختلف مقامات پر پرچم کشائی کی ۔ اس  دوران  انہوں نے ی گیتا سینئر سیکنڈری اسکول، میونسپل کارپوریشن پرائمری اسکول راج گڑھ کالونی، چاند محلہ، رگھوور پورہ نمبر۔ 1 اور مارجنل […]

دہلی

چار اسٹیشنوں کے گیٹ دوپہر 12 بجے تک بند رہیں گے

نئی دہلی۔25 جنوری۔ ایم  این این۔یوم جمہوریہ کی وجہ سے کل یعنی 26 جنوری کو دہلی میٹرو کے چار اسٹیشنوں پر داخلے اور باہر نکلنے پر بھی کچھ وقت کے لیے پابندی رہے گی۔ سیکورٹی وجوہات کی بنا پر دہلی میٹرو نے یہ فیصلہ پولیس کی ہدایت پر لیا ہے۔دہلی میٹرو کے مطابق،  سینٹرل سکریٹریٹ […]

جموں و کشمیر

28 سال بعد محکمہ سیاحت کشمیر نے ہیریٹیج ٹور سری نگر سٹی بس سروس کا دوبارہ آغاز کیا

سری نگر: 25 جنوری۔ ایم  این این۔وادی میں سیاحت کے شعبے کو مزید  فروغ دینے  کیلئے جموں اور کشمیر کی سیاحت نے منگل کو 28 سال سے زیادہ کے وقفے کے بعد، جموں اور کشمیر ٹورازم ڈیولپمنٹ کارپوریشن (JKTDC) کے تعاون سے ‘ ہیریٹیج ٹور آف سری نگر سٹی’ بس سروس دوبارہ شروع کی۔  یہ […]

دہلی

جگولو کی نوکری کے جھانسے میں آکر ٹھگی کا شکار ہوا نوجوان

نئی دلی۔25 جنوری۔ ایم  این این۔دہلی سے متصل نوئیڈا میں ایک بے روزگار نوجوان کو   جگولو(مرد طوائف) بنانے کے بہانے آن لائن دھوکہ دینے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ متاثرہ نے اس سلسلے میں سیکٹر 49 تھانے میں نامعلوم سائبر ٹھگوں کے خلاف مقدمہ درج کرایا ہے۔نوئیڈا کے بڑولا گاؤں کے کلیان کنج کالونی […]

جموں و کشمیر

NIT سری نگر کے ایکو کلب کے طلبا کے لیے مجازی نمائشی مقابلے کا انعقاد

سرینگر۔ 25 جنوری۔ ایم  این این۔نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ٹکنالوجی (این آئی ٹی) سری نگر کے ایکولوجیکل کلب (EcoCulb) نے طالب علموں کو باہر سوچنے کا موقع فراہم کرنے کے لیے ایک ورچوئل ایکسٹیمپور تقریری مقابلے کا انعقاد کیا جس کا عنوان تھا’ ایکسٹیمپور  مانیا‘۔ مختلف شعبہ جات کے طلباء نے مقابلے میں حصہ لیا […]

جموں و کشمیر صحت و تندرستی

جموں و کشمیر میں ایک دن میں کورونا کے سب سے زیادہ 6570 نئے کیسز

تیسری لہر کے دوران ایک دن میں  ہوئی  سب  سے زیادہ  14 اموات سرینگر۔ 25 جنوری۔ ایم  این این۔جموں وکشمیر انتظامیہ کے  حکام نے منگل کے روز بتایا کہ جموں و کشمیر میں روزانہ 6570 کیسز کی اب تک کی سب سے بڑی تعداد رپورٹ ہوئی ہے جب کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 14 افراد […]

جموں و کشمیر خواتین کی دنیا سماجی گلیاروں سے

لڑکیوں کے :عزت کے حق” کو یقینی بنایا جائے: شبنم شاہ کاملی

سرینگر۔ 25 جنوری۔ ایم این این۔ہر سال 24 جنوری کو ملک بھر میں منایا جانے والا ’نیشنل گرل چائلڈ ڈے‘ اجموں و کشمیر میں بھی جوش  و خروش کے ساتھ  منایا گیا جس کا مقصد بچیوں کے حقوق کے بارے میں بیداری پیدا کرنا ہے۔اس موقع پر، جموں و کشمیر بھر میں کئی پروگرام منعقد […]

جھارکھنڈ سماجی گلیاروں سے

بزم تعمیر ادب ذخیرہ, کی ذیلی شاخ نوشاد منزل میں یوم وفات پر یاد کئے گئے پرندہ پکڑنے والی گاڑی کے خالق غیاث احمد گدی

جموئی: 25 جنوری ( محمد سلطان اختر) بزم تعمیر ادب ذخیرہ کے جنرل سکریٹری امان ذخیروی نے اطلاع دی ہے کہ بزم کی ذیلی شاخ نوشاد منزل پریم ڈیہا میں جھارکھنڈ کے معروف شاعر اور اسکالر جناب سید محمد اسرافیل شیرقندوی کی صدارت میں کووڈ قوانین کی مکمل پیروی کرتے ہوئے اردو فکشن کے بادشاہ […]