گوہر خاکی/ ماور ہندواڑہپورے ملک کے ساتھ ساتھ یوٹی جموں و کشمیر میں عالمی یوم ریاضی کی تقاریب منائی گئی. اس سلسلے میں آج یہاں ماڈل ہائیر سیکنڈری سکول قلم آباد میں بھی ایک مختصر نشست کا اہتمام کیا گیا. جس میں اساتذہ صاحبان کے علاوہ کثیر تعداد میں طلبہ و طالبات نے بھی شرکت […]
صوبائی خبریں
مسجد قطب الاقطاب،نئی دہلی میں روایتی شان و شوکت کے ساتھ ادا کی گئی جمعۃ الوداع کی نماز
ملک میں امن اور خوشحالی کے لیے دعا مانگی گئی پریس ریلیز28/اپریل بروز جمعۃ الوداعمدن پور کھادر، نئی دہلیہمیشہ کی طرح امسال بھی روایتی شان وشوکت کے ساتھ جمعۃ الوداع کی نماز باجماعت سیکڑوں فرزانتوحید کی موجودگی میں ادا کی گئی، خطب جمعہ میں ہردل عزیز خطیب وامام مولاناکفایت اللہ قادری صاحب نے خطاب کرتے […]
رمضان میں ہر مسلمان غلط کاموں اور برے الفاظ سے اجتناب کرے: مفتی شیر محمد
رمضان المبارک رحمتوں اور برکتوں کا مہینہ ہے۔مفتی اعظم راجستھان کا میڈیا سے گفتگو راجستھان(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق رمضان کے مہینے میں ہر مسلمان ہر لمحہ نماز میں گزارے اور غلط کاموں اور برے الفاظ سے اجتناب کرے۔یہ بات مفتی آعظم راجستھان مولانا شیر محمد نے ایک خصوص ملاقات میں کہی۔ وہ […]
نئی نسلوں کو قبلۂ اول کی تاریخ سے واقف کرانا وقت کی اہم ضرورت: سید معین میاں اشرفی
قبلہء اول کی بازیابی مسلم حکمرانوں کی اولین ترجیح ہونا چاہیے. (الحاج محمد سعید نوری) جمعۃ الوداع کو "یومِ بیت المقدس” کا اہتمام، سُنی حسینی اشرفی مسجد ورلی میں معین المشائخ کی رقت انگیز دعا. ممبئی: 29 اپریل/ ہر سال ماہِ رمضان المبارک شروع ہوتے ہی فلسطینی مسلمانوں پر اسرائیلی فوج اور حکومت کا ظلم […]
