مہاراشٹرا

نوری مشن، مالیگاؤں سے 252 مستحق و بیواؤں میں راشن کٹ کی تقسیم اور سیرت پر کتاب کی ترسیل

اظہارِ محبت رسولﷺ مستحقین کی مدد کر کے میلاد النبیﷺ کی خوشی منانا روحانی سکون کا باعث مالیگاؤں: رسول اللہ ﷺ کی آمد آمد کی برکت سے انسانی قدروں کو تحفظ ملا۔ غریبوں، کمزوروں، ناداروں کی فریاد رَسی ہوئی۔ اسی مناسبت سے عید میلاد ﷺ پر ہر سال نوری مشن سے غذائی اشیا پر مشتمل […]

راجستھان

مدرسہ اہلسنت فیضان غریب نواز لدہے کا پار میں جشن میلادالنبیﷺ بحسن وخوبی اختتام پزیر

ہر سال کی طرح امسال بھی ۱۱ ربیع الاول ۱۴۴۴ھ مطابق ۸ اکتوبر ۲۰۲۲ء بروز یک شنبہ دارالعلوم انوارمصطفیٰ سہلاؤشریف کی تعلیمی شاخ مدرسہ اہل سنت فیضان غریب نواز لدہے کا پار،تحصیل رامسر ضلع باڑمیر میں جشن عید میلاد النبی صلی اللہ تعالی علیہ وسلم بڑی عقیدت و محبت اور ادب واحترام کے ساتھ "غلامان […]

راجستھان مذہبی گلیاروں سے

پیرطریقت حضرت علامہ سید نوراللہ شاہ بخاری زیارت حرمین طیبین کے لیے روانہ

یقیناً کسی بھی مسلمان کی زندگی کا سب سے مبارک ومسعود اور مقدس سفر اگر کوئی ہوسکتا ہے تو وہ حج و عمرہ کا سفر ہی ہے۔ جلال خداوندی سے منوّر "مکہ مکرمہ” اور جمال محمدی ﷺ سے معمور "مدینہ منوّرہ” سے قلبی لگاؤ ہر مسلمان کی پہچان ہوتی ہے۔ ایک مسلمان کو ہر نماز […]

مہاراشٹرا

علمائے اہلسنت حضور کے اسوۂ حسنہ کو مسلمانوں کے ساتھ برادران وطن تک پہنچانے کی بھرپور کوشش کریں! سید معین میاں

مسلمان اپنے مساجد و مدارس کے کاغذات کی درستگی کے لئے دفتر آل انڈیا سنی جمیعۃ العلماء سے رابطہ قائم کریں۔الحاج سعید نوری رپورٹ۔ظفرالدین رضوی ممبئیممبئی۔5 اکتوبر 2022 آل انڈیا سنی جمیعۃ العلماءکی ایک اہم مشاورتی میٹنگ حضور معین المشائخ حضرت مولانا سید معین الدین اشرف اشرفی الجیلانی کچھوچھہ مقدسہ کی صدارت اور محافظ ناموس […]

مہاراشٹرا

دارالعلوم محمدیہ نعیم الاسلام و محمدیہ سنی جامع مسجد(رجسٹرڈ) کے زیر اہتمام چودہواں سالانہ 12 روزہ عظیم الشان جشن عید میلادالنبیﷺ و انعامی مقابلہ کا انعقاد

ممبئی:پیر طریقت رہبر شریعت گل گلزار رسول شہزادہ بتول حضرت علامہ مولانا قاری سید محمد محفوظ الدین فرید چشتی صاحب قبلہ خطیب وامام محمدیہ سنی جامع مسجد کی صدارتاور عالم نبیل فاضل جلیل حضرت علامہ قاری محمد اسرار رضا صاحب قبلہ صدرالمدرسین دارالعلوم محمدیہ نعیم الاسلام کی قیادت میں اور نقیب اہل سنت حضرت علامہ […]

مہاراشٹرا

وزیر شیخ کو انڈین جرنلسٹس ایسوسی ایشن احمد نگر مہاراشٹر کا ضلعی صدر بنایا گیا۔

صحافیوں کی آواز بنیں گےانڈین جرنلسٹس ایسوسی ایشن- وزیر شیخ احمد نگر، مہاراشٹرا انڈین جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے قومی صدر سراج احمد قریشی کی ہدایت پر اور ریاستی صدر مراٹھواڑہ، مہاراشٹر اسلم قریشی کی رضامندی پر مراٹھواڑہ کے ریاستی جنرل سکریٹری وینکٹیش سوریاونشی نے پاتھرڈی کے رہائشی مہابھارت مراٹھی روزنامہ کے صحافی وزیر شیخ کو […]

دہلی سدھارتھ نگر

مولانا قمر انجم فیضی کو "اردو تہذیب ایوارڈ” دیا گیا

انڈیا اسلامک کلچر سینٹر میں منعقدہ یک روزہ نیشنل سیمینار سدھارتھ نگر. پریس ریلیز کالم نویس و صحافی کی حیثیت سے معروف و مقبول شخصیت حضرت مولانا محمد قمرانجم قادری فیضی چیف ایڈیٹر مجلہ جام میر بلگرام شریف کی ذات محتاج تعارف نہیں، آپ ضلع سدھارتھ نگر کے تحصیل ڈومریاگنج کے تحت جمالڈیہہ چافہ میں […]

اڑیسہ

28 ویں دو روزہ عرس قدوسی کی بہاریں

پہلا دن گل گلزار سید السادات ، خلیفۂ اجل مجاہد ملت ، امین شریعت ، کثیر الدروس حضرت العلام سید عبد القدوس المعروف بہ مفتی اعظم اڈیشا علیہم الرحمہ کا ۲۸ واں سالانہ۔۔۔۔”عرس قدوسی” ۔۔۔۔حسب اعلان 3و4 ربیع النور1444 ھج مطابق 30 اور یکم اکتوبر 2022 کو 28 واں عرس قدوسی انتہائی تزک و احتشام […]

مہاراشٹرا

محبت اور اطاعت لازم و ملزوم ہیں: مولانا مدثر ازہری

مالیگاؤں: 2 اکتوبرعشق رسول صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کے دعوے کے ساتھ ساتھ ہمیں اپنے کردار و عمل سے بھی عشق رسول صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم ظاہر کرنا چاہیے. کیوں کہ محبت اور اطاعت لازم و ملزوم ہیں. محبت کے اظھار کا بہترین ذریعہ طاعت و اتباع رسول ﷺ ہے۔ اگر آپ کسی […]

جھارکھنڈ مذہبی گلیاروں سے

دعوت اسلامی انڈیا نے رانچی میں منعقد کیا پرفیشنلز کا سنتوں بھرا اجتماع

دعوت اسلامی انڈیاکے شعبہ تاجران کے تحت ہوٹل گلیکسی مین روڈ رانچی میں 2 اکتوبر 2022 کو پروفیشنل افراد کا سنتوں بھرا اجتماع ہوا ،اجتماع کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے مولانا انعام صاحب نے فرمایا اسکے بعد مبلغ دعوت اسلامی رکن ڈویژن سجاد عطاری نے نعت رسول مقبول صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم پیش […]