تعلیمی گلیاروں سے جھارکھنڈ

سبیل حسین ٹرسٹ و گلوبل ویلفیئر ٹرسٹ کی ایجوکیشن میٹنگ

حال ہی میں سبیل حسین ٹرسٹ اور گلوبل ویلفیئر ٹرسٹ کے زیر اہتمام ایک اہم ایجوکیشن میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔ اس میٹنگ کا مقصد تعلیمی نظام کی بہتری اور طلباء کی ترقی کے حوالے سے سنجیدہ گفتگو کرنا تھا۔ خاص طور پر یہ جانچنا تھا کہ بچوں کو کس طرح تعلیم کی طرف راغب […]

بنگال مذہبی گلیاروں سے

مالدہ میں پیغام علم و عمل کانفرنس 21 کو، جاری ہوا دعوت نامہ

دعوت نامہپیغامِ علم و عمل کانفرنسبمقام: بچباری، چانچل، مالدہ، بنگال بسم اللہ الرحمٰن الرحیم علم و حکمت کے گوہرِ نایاب جو دلوں کو عرفان کی بلندیوں تک پہنچاتے ہیں۔ ایک ساعت قریب آ رہی ہے، دارالعلوم جہانگیریہ منظر اسلام بچباری چانچل، مالدہ بنگال کی فضا میں علم کی بارش ہوگی اور روحانیت کے پھول اپنی […]

راجستھان مذہبی گلیاروں سے

مدرسہ فیضان مصطفیٰ جانپالیہ میں جشن غوث اعظم دستگیر بڑی شان و شوکت کے ساتھ منایا گیا

مدرسہ فیضان مصطفیٰ جانپالیہ کے وسیع وعریض صحن میں ایک عظیم الشان جلسہ بنام جشن غوث اعظم دستگیر 18 اکتوبر 2024 کو منعقد ہوا۔جلسہ کا آغاز تلاوت قرآن مجید سے کیا گیا۔ بعدہ مدرسہ فیضان مصطفیٰ جانپالیہ اور دارالعلوم انوار مصطفیٰ سہلاؤ شریف کے طلبہ اور طالبات نے نعت و منقبت، تقرریر اور دینی ومذہبی […]

راجستھان مذہبی گلیاروں سے

مدرسہ فیض قادریہ ہرپالیہ میں جلسہ غوث الوری عقیدت واحترام کے ساتھ منایا گیا

خصوصی خطاب مفتی اعظم راجستھان حضرت مفتی شیر محمد خان صاحب رضوی نے کی۔ حسب روایت سابقہ 13 ربیع الثانی 1446 ھ/17 اکتوبر 2024 عیسوی بروز جمعرات (جمعہ کی شب) مدرسہ فیض قادریہ ہرپالیہ کے وسیع وعریض گراؤنڈ میں ایک عظیم الشان اجلاس بنام "جلسہ غوث الوری” انتہائی عقیدت و محبت اور تزک و احتشام […]

حیدرآباد و تلنگانہ مذہبی گلیاروں سے

سیدنا غوث اعظم اولیاء کے نقیب اور عظمت و جلالت کے مینارۂ نور

اہل سنت کی تعلیمات کو عام کرنا وقت کی ضرورت۔ مولانا ممشاد پاشا ہ کا خطاب حیدرآباد 18اکتوبر (راست) سیدنا غوث اعظم ؓ آسمان تصوف کے وہ ماہ تاباں ہیں جس کی روشنی تاابد تاریک دلوں کو نور معرفت سے منور و درخشاں کرتی رہے گی۔سیدنا غوث اعظم ؓ کی ذات گرامی فیوض و برکات […]

ایم۔پی۔ مذہبی گلیاروں سے

تعلیماتِ غوث الاعظم پر عمل پیرا ہونا وقت کا اہم تقاضا ہے۔ مولانا آصف جمیل امجدی

صوبہ مدھیہ پردیش کا مردم خیز علاقہ دے پال پور کے عزیز المساجد میں جمعہ کے موقع پر مولانا آصف جمیل امجدی نے خطاب فرمایا جس میں انہوں نے تعلیماتِ غوث الاعظم رضی اللہ عنہ کی روشنی میں زندگی گزارنے کی اہمیت پر زور دیا۔ مولانا نے کہا کہ آج کے دورِ پُرفتن میں ہمیں […]

تعلیمی گلیاروں سے حیدرآباد و تلنگانہ

مولانا حافظ سید احمد غوری نقشبندی کوڈاکٹریٹ کی ڈگری

حیدرآباد۔18/اکٹوبر ،(راست) کنٹرولر شعبہ امتحانات عثمانیہ یونیورسٹی کی جانب سے جاری کردہ صحافتی اعلامیہ کے بموجب مولانا حافظ سید احمد غوری نقشبندی نائب شیخ المعقولات جامعہ نظامیہ کو ان کے تحقیقی مقالہ پر پی ایچ ڈی کی ڈگری کا مستحق قرار دیا گیا ہے۔ مولانا کا سادات علمی خانوادہ سے تعلق ہے، وہ محترم مولوی […]

حیدرآباد و تلنگانہ مذہبی گلیاروں سے

تقدیس رسالت کانفرنس 20 اکتوبر کو

حیدرآباد: 19؍اکتوبر (راست) تعظیم وتوقیر نبی اور حرمت رسولﷺکے عنوان پر عظیم الشان ‘تقدیس رسالت’ کانفرنس مورخہ 20 اکتوبر، بروز اتوار بعد نماز عشاء ایم۔ایس۔ فنکشن ہال،صالحین کالونی،نواب صاحب کنٹہ حیدرآباد میں مولانا مفتی خلیل احمد شیخ الجامعہ وامیر جامعہ نظامیہ کی زیر سرپرستی منعقد ہوگی۔مولانا ڈاکٹر مفتی حافظ سید ضیاء الدین نقشبندی شیخ الفقہ […]

اہم خبریں کرناٹک

کرناٹک ہائی کورٹ کا متنازع فیصلہ: مسجد میں "جے شری رام” نعرہ لگانا درست ہے

کرناٹک ہائی کورٹ نے ایک مسجد کے اندر ‘جے شری رام’ کے نعرے لگانے والے دو افراد کے خلاف فوجداری کارروائی کو مسترد کر دیا ہے۔ عدالت نے یہ فیصلہ اس بنیاد پر دیا کہ اس نعرے سے کسی بھی طبقے کے مذہبی جذبات کو ٹھیس نہیں پہنچتی ہے۔ یہ فیصلہ ایک مسجد میں گھس […]

بہار مذہبی گلیاروں سے

حضرت سیدنا قادر قمیص رحمتہ اللہ علیہ کا عرس تزک و احتشام کے ساتھ منایا گیا

بھوکے رہ کر دوسروں کو کھلانا اولیائے کرام کی تعلیمات ہے: حافظ محمد توصیف عالم بہاری  نالندہ، بہار شریف (پریس ریلیز) شہر بہار شریف کا مشہور و معروف محلہ گڑھ پر مشہور صوفی بزرگ حضرت سیدنا قادر قمیص رحمتہ اللہ علیہ کا عرس عقیدت واحترام کے ساتھ منایا گیا 15 اکتوبر بروز منگل بعد نمازِ […]