بنگال

بی۔جے۔پی۔ ماؤنوازوں سے زیادہ خطرناک اور زہریلا سانپ: ممتا بنرجی

ہماری آواز/کلکتہ 19جنوری(پریس ریلیز)وزیرا علیٰ ممتا بنرجی نے آج بی جے پی کو مائونوازوں سے زیادہ خطرناک اورسماج اور معاشرہ کےلئے زہریلا سانپ قرار دیتے ہوئے عوام سے اپیل کی بی جے پی کو مسترد کردیں  پرولیا میں عوامی جلسے خطاب کرتے ہوئے ممتا بنرجی نے کہا کہ بی جے پی مائونوازوں سے زیادہ خطرناک […]

دہلی

ملک کا کسان مودی سے زیادہ سمجھدار ہے: راہل گاندھی

ہماری آواز/نئی دہلی، 19 جنوری (پریس ریلیز) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے تینوں زراعتی قوانین کو رد کرنے کے کسانوں کے مطالبے کو پورا نہ کرنے پر وزیر اعظم نریندر مودی کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہاہے کہ وہ مذاکرات کے بہانے انہیں تھکانا چاہتے ہیں لیکن احتجاج کرنے والے کسان مسٹر مودی […]

جموں و کشمیر

جنوبی کشمیر کے شوپیاں ضلع سے متصل زین پورہ باغ میں نامعلوم شخص کی لاش برآمد

شوپیاں: 19 جنوری (ایجنسی): جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں کے جانا پورہ بیلٹ کے علاقے تاجی پورہ آوینیرا کے باغات میں ایک نامعلوم لاش ملی۔ ایک اہلکار نے خبر رساں ایجنسی کو بتایا کہ منگل کی سہ پہر کو کچھ مقامی افراد نے لاشیں برآمد کیں اور اس کے مطابق پولیس کو اس کی اطلاع […]

جموں و کشمیر

جنوبی کشمیر کے قاضی گنڈ میں خوفناک سڑک حادثہ: 4 زخمیوں میں 3 سی۔آر۔پی۔ایف۔ کے جوان

قاضی گنڈ/کولگام: 19 جنوری (کے۔این۔او۔): منگل کی صبح جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے علاقے قاضی گنڈ میں سی آر پی ایف کی ایک گاڑی آئل ٹینکر سے ٹکرا جانے سے سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کے تین اہلکار اور ایک گاڑی کا ڈرائیور زخمی ہوگیا۔ ایک اہلکار نے خبر رساں ایجنسی […]

مہاراشٹرا

دعوتی مہم میں تعاون اور اس کی فہمائش کے لیے جماعت اسلامی کی عمائدین کے ساتھ اہم نشست

دعوتِ دین کا کام محض مہم کی حد تک نہیں، بلکہ مؤمن کو تادمِ آخر کرنا ہے۔ جلگاؤں: جماعت اسلامی ہند، مہاراشٹر کی جانب سے بندگانِ خدا تک اسلام کی دعوت کو پہنچانے کی غرض سے ریاست گیر سطح پر دعوتی مہم بنام ”مِن َالظُّلُمٰتِ اِلَی النُّور“(اندھیروں سے اُجالے کی طرف) 22جنوری 2021ء سے منائی […]

دہلی

مارچ سے ہر دن بنے گی 40 کلو میٹر سڑک: گڈکری

ہماری آواز/نئی دہلی، 18 جنوری (پریس ریلیز) سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کے وزیر نتن گڈکری نے کہا ہے کہ ملک میں سڑکوں کی تعمیر کا کام تیزی سے چل رہا ہے اور مارچ تک ہر دن 40 کلو میٹر سڑک تعمیر کرنے کا نشانہ حاصل کرلیا جائے گا۔مسٹر گڈکری نے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ […]

دہلی

حکومت کسانوں کا پیسہ سرمایہ داروں میں تقسیم کر رہی ہے: راہل گاندھی

ہماری آواز/نئی دہلی، 18 جنوری (پریس ریلیز) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے الزام عائد کیا ہے کہ مودی حکومت کو کسانوں کی کوئی فکر نہیں ہے اور وہ ان کا سرمایہ اپنے صنعت کار دوستوں میں تقسیم کررہی ہے مسٹر راہل گاندھی نے ٹویٹ کیا کہ "مودی حکومت جس نے اپنے سوٹ بوٹ […]

دہلی

ٹریکٹر ریلی پر روک لگانے کی عرضی کی سماعت بدھ تک ملتوی

ہماری آواز/نئی دہلی، 18 جنوری (پریس ریلیز) مرکزی حکومت کے زرعی قوانین کے خلاف ٹریکٹر ریلی پر روک لگانے کی عرضی کی سپریم کورٹ میں سماعت بدھ تک کے لئے ملتوی کردی گئی ہے دلی پولیس کی عرضی پر پیر کو چیف جسٹس شرد اروند بوبڈے کی صدارت والی تین رکنی بنچ کے سامنے سماعت […]

گجرات

گجرات کی ترقی کا سفر جاری رہے گا: امت شاہ

ہماری آواز/نئی دہلی، 18 جنوری (پریس ریلیز) مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے وزیر اعظم نریندر مودی کے ذریعہ دونوں شہروں کے عوام کے لئے گجرات میں سورت میٹرو اور احمد آباد میٹرو کے دوسرے مرحلے کی بنیاد رکھنے کو دونوں شہروں کے عوام کے لئے اہم قرا دیا مسٹر امیت شاہ نے آج ویڈیو […]

مہاراشٹرا

ورکشاپ: اندھیروں سے اجالے کی طرف

جلگاؤں: ہماری آواز (پریس ریلیز) 18 جنوری// گزشتہ روز بتاریخ 17 جنوری 2021 جماعت اسلامی ہند جلگاؤں نے اپنے وابستگان اور عوام کے لئے ایک دعوتی ورکشاپ کا انعقاد کیا جس میں 50 زائد مرد اور 30 سے زائد خواتین نے شرکت کی۔ ورکشاپ کا آغاذ مفتی عتیق الرحمن صاحب کے درس قرآن سے ہوا […]