بزرگوں اور بڑے لوگوں کی شان میں گستاخی سے نفرت پھیلتی ہے: الحاج محمد سعید نوری ناندیڑ /محمدقمرانجم فیضی 7 فروری 2021 اتوار 12 بجے سے 2 بجے کے درمیان علمائے اہلسنت نانڈیڑ کی تحفظ ناموس رسالت بورڈ کی میٹنگ ہوئی جس میں اسیر مفتئ اعظم الحاج محمد سعید نوری صاحب نے کہا کہ بزرگوں […]
مہاراشٹرا
آل انڈیا علما و مشائخ بورڈ شاخ گوونڈی کے زیر اہتمام نوریہ غوثیہ مسجد میں حضرت فاطمہ زہرا کا یوم ولادت دھوم دھام سے منایا گیا
گوونڈی:معروف اسلامی اسکالر اور صوفی عالم دین نبیرہ حضورسرکارکلاں،جانشین حضورشیخ اعظم پیرطریقت،رہبر راہ شریعت، حضرت علامہ الحاج الشاہ سید محمد اشرف اشرفی جیلانی نعیمی کچھوچھوی دامت برکاتہمکاولہانہ خطاب،مجلس میں گوونڈی کے علما وائمہ اور عوام اہل سنت کا جم غفیراس موقع سے اشرف ملت نے حضور شیخ اعظم کی لکھی ہوئی اپنی پسندیدہ نعت پاک […]
الفی قرآن کنزالایمان کی مولانا سید قاسم اشرف کی خدمت میں پیشی
ممبئی: ہماری آواز(غلام مصبفیٰ رضوی) 30جنوری کچھوچھہ مقدسہ کے بزرگ مولانا سید قاسم اشرف اشرفی الجیلانی ممبئی تشریف لائے۔ آپ کی خدمت میں قائد ملت الحاج محمد سعید نوری بانی و سربراہ رضا اکیڈمی کی موجودگی میں الحاج محمد عمران دادانی نے ’’الفی قرآن کنزالایمان‘‘ (مطبوعہ نشانِ اختر ممبئی/نوری مشن مالیگاؤں) پیش کیا۔ اس موقع […]
ممبئی: جمہوریت کانفرنس سے معروف شخصیات کا خطاب
محمد طفیل ندویجنرل سکریٹری: امام الہند فاؤنڈیشن،ممبئی سالہائے گذشتہ کی طرح امسال بھی حضرت مولانا نوشاد احمد صدیقی صدر’’امام الہند فاؤنڈیشن‘‘ نے اپنے بینرتلے یوم جمہوریہ کی مناسبت سے وبائی مرض کےپیش نظرآن لائن پروگرام بعنوان’’جمہوریت کانفرنس‘‘ کاانعقادکیا جس میں ہندوستان کی معروف شخصیت حضرت مولانا مفتی محمدسہراب صاحب ندوی ’’نائب ناظم امارت شرعیہ پٹنہ پہار‘‘نے […]
علامہ فیض احمد اشرفی خطیب وامام جامع مسجد چنچوڑ پونے کو اجازت وخلافت
کچھوچھہ مقدسہ/امبیڈکرنگر: ہماری آواز(پریس ریلیز) 31 جنوری نبیرہ حضورسرکارکلاں، شہزادہ حضورشیخ اعظم پیرطریقت،رہبر راہ شریعت، حضرت علامہ الحاج الشاہ سید محمد اشرف اشرفی جیلانی نعیمی کچھوچھوی کی قیادت وسرپرستی میں آل انڈیا علما و مشائخ بورڈشاخ پونے مہاراشٹرا کی اہم مشاورتی میٹینگ اور آ پ کے مقدس ہاتھوں سے خانقاہ اشرفیہ شیخ اعظم سرکار کلاں […]
