مالیگاؤں: نوری مشن کے ذریعے امدادی طرز پر’’تاج الشریعہ‘‘ کی نسبت سے تین کلینک کامیابی سے جاری ہیں۔ تیسرا کلینک جو گلشن ابراہیم مین روڈپر (نزد مسجد میلاد پاکﷺ) قائم ہے؛ اُسے ابراہیم ممبر کی شاپنگ میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ اس موقع پر شہزادۂ غوث اعظم حضرت سید عبدالقادر جیلانی میاں صاحب قبلہ […]
مہاراشٹرا
مہاوکاس اگھاڑی کو دی گئی حمایت تنازع کا شکار
مسلم دانشوران کامولانا سجاد نعمانی کے فیصلے پر حیرت کا اظہار ممبئی : (نامہ نگار) ممتاز عالم دین مولانا خلیل الرحمٰن سجاد نعمانی نے مہاراشٹر اسمبلی انتخابات کے پیش نظر ممبئی کےمراٹھی پترکار سنگھ میں منعقدہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مہاوکاس اگھاڑی کے 269 امیدواروں کی حمایت کا باقائدہ اعلان کیا۔ مولانا سجاد […]
لنگرِ رسولﷺ کی تقسیم کا آٹھواں ہفتہ؛ مسجد و مدرسہ اہلسنت نوری عارج خلیل مالیگاؤں انتظامیہ کے نوجوانوں کا قابلِ تقلید عمل
مالیگاؤں: بھوکے مسلمان کو کھانا کھلانے کی بہت فضیلت ہے چنانچہ حضرت ابوسعید خدری رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ سے روایت ہے کہ رسولُ اللّٰہ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہ وَ سَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: ’’جو مسلمان کسی بھوکے مسلمان کو کھانا کھلائے، اللّٰہ تعالیٰ اُسے جنت کے پھل کھلائے گا اور جو مسلمان کسی پیاسے […]









