شہزادہ شیر ملت حضرت علامہ اعجاز احمد کشمیری کی اپیل پر لوگوں نے بازو میں کالی پٹیاں باندھ کر احتجاج کیا پریس ریلیزممبئی ۔ملک میں اس وقت حجاب کی حمایت میں جہا ں اکھوں صنف نازک سڑکوں پر ہیں ،وہیں چند سرپھرے اوباش قسم کے لوگ اسے مذہبی رنگ دیکر منافرت پھیلا رہے ہیں خاص […]
مہاراشٹرا
جالنہ میں جشن صدیق اکبر رضی اللہ عنہ و افتتاح حنفی رضوی دارالافتاء والقضا
جالنہ/۲۰/جمادی الاخرہ ۱۴۴۳ھ مطابق 24/جنوری2022ءبروز پیر بوقت بعد نماز عشاء حسنیہ مسجد برہان نگر جالنہ میں ایک عظیم الشان اور تاریخ ساز کانفرنس بنام ” جشن صدیق اکبر رضی اللہ عنہ و افتتاح حفنی رضوی دارالافتاء” کا انعقاد عمل میں آیا جس کی سرپرستی خلیفہ حضور تاج الشریعہ محمود العلماء مفتی اعظم مہاراشٹر مفتی محمود […]
خدمت خلق کے ساتھ غریب مسلمانوں کی اعانت اہم فریضہ
"تاج الشریعہ کلینک دیانہ” کی افتتاحی بزم میں علماے کرام کا اظہار خیال مالیگاؤں:امدادی طرز پر طبی خدمات فراہم کرنا وقت کا تقاضا ہے- ہمارے یہاں بہترین ہاسپٹل اور بہترین ڈاکٹرز کی ٹیم ہونی چاہیے جو خدمت خلق کے ساتھ غریب مسلمانوں کی اعانت کریں-نوری مشن نے آج اِس دوسرے ’’تاج الشریعہ کلینک‘‘ کا امدادی […]
سوشل میڈیائی گستاخان رسول کو ہرطرح جواب دیا جائے گا: سید معین میاں
ممبئی: 10 دسمبر، ہماری آواز(ظفرالدین رضوی) آج سنی بلال مسجد چھوٹا سوناپور ممبئی میں سوشل میڈیا پرنٹ میڈیا الیکٹرانک میڈیا پرپیغمبر اسلام، قرآن کریم،بزرگان دین کی جو توہین کی جارہی ہے اس کے سدباب کیلئے حضور معین المشائخ حضرت مولانا سید معین الدین اشرف اشرفی الجیلانی کی سرپرستی اور قائد ملت محافظ ناموس رسالت اسیر […]
ہر قیمت پر امن وامان برقرار رکھیں
مالیگائوں، ناندیڑ امرائوتی وغیرہ میں تشدد کے پیش نظر مفتی منظور ضیائی کی اپیل ممبئی۔ ۱۴؍نومبر: بین الاقوامی شہرت یافتہ اسلامی اسکالر صوفی کارواں کے روح رواں اور علم وہنر فائونڈیشن کے چیئرمین مفتی منظور ضیائی نے مالیگائوں، ناندیڑ، امرائوتی وغیرہ میں تشدد کی حالیہ واردات پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے عوام الناس بالخصوص […]
