مالیگاؤں: بتاریخ11؍ مارچ 2022ء بروز جمعرات بعد نمازِ مغرب تا رات دس بجے جامعہ حنفیہ سنیہ رضا پارک دریگاؤں میں جشن دستار بندی و ختم بخاری شریف کی باوقار تقریب منعقد ہوگی۔ جس میں خلیفۂ حضور تاج الشریعہ مصلح قوم حضرت علامہ مفتی محمد اشرف رضا دام فیوضہ(رتن پور گجرات) اپنے دل پذیر انداز میں […]
مہاراشٹرا
شہر اورنگ آباد کی ایک حسین نورانی شب
اورنگ آبادکی اقتصادی ، معاشی، تعلیمی زرخیز سرزمین پر عالمی تنظیم جماعت رضاے مصطفے شاخ اورنگ کے زیرانتظام قائم کردہ ادارہ دارالعلوم رضاے مصطفے اپنی تعلیمی ،تبلیغی، اشاعتی معیاری خدمات کے اعتبار سے روز افزوں ترقی پذیر ہے۔فی الوقت تعلیم وتربیت تبلیغ واشاعت کے ساتھ ساتھ حفاظ وقرا کی ٹیم کی تیاری میں بھی مصروف […]
آج شہر مالیگاؤں میں عالمِ ربّانی کی آمد: حضور محدث کبیر کا خطاب مسجد اہلسنّت خیرالنساء رضا پورہ میں ہوگا
مالیگاؤں : 9 مارچ، ہماری آواز(نامہ نگار)شہزادۂ صدرالشریعہ حضور محدثِ کبیر علامہ ضیاء المصطفیٰ قادری دام فیوضہ (جامعہ امجدیہ گھوسی) جب بولتے ہیں تو حدیث پاک کی خوشبو پھیلتی ہے… مضامینِ حدیث اور توضیحِ حدیث سے ماحول عطر بیز ہوجاتا ہے… عقیدہ و عقیدت سنورتے ہیں… ایمان کی تازگی کا سامان مہیا ہوتا ہے… آج […]
بامو مراٹھواڑہ یونیورسٹی میں پاگل پن کا رسمِ اجرا
آج بتاریخ 24 فروری 2022 کو ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر مراٹھواڑہ یونیورسٹی اورنگ آباد میں اردو مضمون کے امیدواروں کا پی ایچ ڈی رجسٹریشن کا آخری اہم مرحلہ ڈی آر جی کا انعقاد ہوا تھا۔ یہ پروگرام ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر مراٹھواڑہ یونیورسٹی کے شعبہء اردو کی صدرمحترمہ کرتی مالینی جواڑے صاحبہ کی زیر صدارت […]
دارالعلوم رضائے مصطفیٰ ممبرا کے دو ہونہار طالب علم ۱۲ سالہ حافظ محمدعثمان اور ١٦ سالہ حافظ عبدالحمید نے ایک نشست میں مکمل قرآن سنایا
ممبئ مہاراشٹر میں واقع دارالعلوم رضائے مصطفیٰ چاندنگر،کوسہ،ممبرا کے شعبۂ حفظ کے دو کم سن ہونہار طالب علموں حافظ محمد عثمان بن امیر احمد ساکن:سرائےقاضی بہرائچ شریف(یوپی)اور حافظ عبد الحمید بن مدارو ساکن : علیا بلبل بہراٸچ شریف (یوپی) نے دارالعلوم کے سربراہ حضرت حافظ وقاری باب السلام صاحب قادری کی سرپرستی اور اپنے استاذ […]
مہاراشٹر کی سیاست میں عالمہ ڈاکٹر نوہیرا شیخ کی دھماکے دار انٹری
محترمہ سونیتا موہن توپاسوندریا مہیلا ایمپاورمنٹ پارٹی کی ممبئی یونٹ کی کار گزار ،کارپوریشن چناؤ کی تیاریاں ،اسمبلی اور لوک سبھا چناؤ اگلا قدم ممبئی: 14فروری، ہماری آوازممبئی اور مہاراشٹر کی سیاست میں ہیرا گولڈ کی روح رواں عالمہ ڈاکٹر نو ہیرا شیخ کی دھماکہ خیز انٹری ہو گئی ہے ۔محترمہ نوہیرا شیخ نے محترمہ […]
دارالعلوم رضائے مصطفیٰ ممبرا کے ایک ۱۲ سالہ طالب علم محمدعثمان نے ایک نشست میں مکمل قرآن سنایا
ممبئ مہاراشٹر میں واقع دارالعلوم رضائے مصطفیٰ چاندنگر،کوسہ،ممبرا کے شعبۂ حفظ کے ایک کم سن ہونہار طالب علم حافظ محمد عثمان بن امیر احمد ساکن:سرائےقاضی بہرائچ شریف(یوپی)نے دارالعلوم کے سربراہ حضرت حافظ وقاری باب السلام صاحب قادری کی سرپرستی اور اپنے استاذ خاص حضرت حافظ وقاری محمدشریف القادری اشفاقی بہرائچی وحضرت حافظ وقاری محمدسعود رضاقادری […]
