مہاراشٹرا

الحاج محمد سعید نوری کے یوم ولادت پر علما و مشائخ نے پیش کی مبارکبادیاں

رپورٹ۔ظفرالدین رضوی ممبئیممبئی27 نومبر 2022 محافظ ناموس رسالت ناشر مسلک اعلیٰ حضرت اسیر مفتئ اعظم الحاج محمد سعید نوری بانی و سربراہ رضا اکیڈمی و نائب صدر آل انڈیا سنی جمیعۃ العلماء کے یوم ولادت پر کیلکو آفسیٹ کے دفتر میں ایک تہنیتی نشست کا اہتمام ہوا جس میں الحاج محمد سعید نوری صاحب کے […]

سماجی گلیاروں سے مہاراشٹرا

عوام کے تعاون سے ہم جلد ہی خسرہ اور روبیلا سے علاقہ گوونڈی سمیت دیگر متاثرہ علاقوں کو پاک کرنے میں کامیاب ہو جائیں گے: الحاج محمد سعید نوری

ممبئی:خسرہ اور روبیلا کے روک کے لیے جہاں حکومت اور میونسپل کارپوریشن نے جنگی پیمانے پر تیاری کی ہےوہیں مذہبی رفاہی فلاحی تنظیمیں بھی عوامی تحریک کے ساتھ میدان میں قدم رکھ چکی ہیں جس میں فی الوقت عالمی تنظیم رضا اکیڈمی سب سے اوپر ہے وہیں آل انڈیا سنی جمعیۃ العلماء نے بھی عوام […]

مذہبی گلیاروں سے مہاراشٹرا

شریعت پر عمل ہی میں نجات ہے: مفتی محمود اختر

شریعت پر عمل ہی میں نجات ہے۔ غوث اعظم رضی اللہ تعالی عنہ کی تعلیمات پر عمل کرکے ہم دنیا اور آخرت میں کامیاب ہوسکتے ہیں۔ حضور غوث اعظم رضی اللہ تعالی عنہ نے چالیس سال تک عشاء کے وضو سے فجر کی نماز ادا فرمائی پندرہ سال روزانہ ایک رات میں مکمل قرآن پاک […]

مہاراشٹرا

دارالعلوم محبوب سبحانی کُرلا میں 18 واں عرس ساحل ملت منایا گیا

ممبئی 17 ربیع الآخر 1444ھجری بمطابق 13 نومبر 2022 بروز اتوار/ اعلان کے مطابق بعد نماز عصر قرآن خوانی بعد نماز مغرب چادر پوشی اور نعت و منقبت و صلٰوة و سلام حضور ساحل ملت علیہ الرحمہ کے آستانہ پر پیش کیا گیا طے شدہ وقت ٧ بجکر ٤٥ منٹ پر قل شریف ہوا جس […]

مہاراشٹرا

تاج الشریعہ کلینک نور نگر میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

اظہارِ محبت رسولﷺ و گیارہویں شریف کی نسبت سے نوری مشن کا اعلان مالیگاؤں: 29؍اکتوبر 2022ء بروز سنیچر بوقت صبح 10؍بجے تا شام 4؍بجے- تاج الشریعہ کلینک (نزد مسجد نذیر اشرفی، حسان میڈیکل، نور نگر دیانہ) میں ’’فری میڈیکل کیمپ‘‘ منعقد کیا جا رہا ہے۔ اس کیمپ کا اہتمام ’’اظہارِ محبت رسول ﷺ‘‘ نیز گیارہویں […]

گونڈہ مہاراشٹرا

پاسبان وطن فاؤنڈیشن آف انڈیا کے صدر مولانا اعظم صاحب حشمتی سنیچر کو بغداد شریف کے لیے ہوں گے ممبئی سے روانہ

سفر بغداد و نجف اشرف مبارک ہو! پاسبان وطن فاؤنڈیشن آف انڈیا کے صدر مولانا اعظم صاحب حشمتی بروز شنبہ بغداد شریف بارگاہ غوث اعظم و بارگاہ مولائے کائنات و امام حسین کی زیارت کے لئے ممبئ سے روانہ ہونگے،اس موقع پر انہوں نے لکھنؤ اپنے گھر پہ جمعہ کے دن ایک جلسے کا انعقاد […]

مذہبی گلیاروں سے مہاراشٹرا

حضرت برہان ملت ہمہ جہت خوبیوں کے مالک تھے: الحاج محمد سعید نوری

دفتر آل انڈیا سنی جمعیةالعلماء میں خلیفہ اعلیٰ حضرت برہان ملت کو خراج عقیدت پیش کیا گیا ممبئی: دنیائے سنیت کے عظیم پیشوا مجدد اسلام امام احمدرضا کی خدمات جلیلہ کے تذکرے رہتی دنیا تک ہوتے رہیں گے- آپ جہاں زبردست عالم و محدث گزرے ہیں وہیں لاکھوں شاگرد وخلفاء بھی چھوڑے ہیں- ان میں […]

مہاراشٹرا

معین المشائخ سید معین میاں اور الحاج محمد سعید نوری نے سید جمیل احمد رضوی کی دختر نیک اختر کی شادی میں کی شرکت

جالنہ مہاراشٹرا: 16 اکتوبر، ہماری آوازحضرت مولانا سید جمیل رضوی سجادہ نشین آستانہ شیر سوار رحمۃ اللہ علیہ راجہ باغ جالنہ کی دختر نیک اختر کے عقد مسعود کے حسین موقع پر آل انڈیا سنی جمیعۃ العلماء کے صدر و سجادہ نشین آستانہ مخدوم اشرف جہانگیر سمنانی رحمۃ اللّٰہ علیہ کچھوچھہ مقدسہ شہزادۂ حضور غوث […]

مہاراشٹرا

محفل صبح بہاراں و زیارت موئے مبارک کا کیا گیا انعقاد

مالیگاؤں: اظہار محبت رسول صلی الله عليه وسلم مہم کے تحت جیلانی مشن اور ادارہ اصحاب صفہ کے زیر اہتمام شب ولادت مصطفیٰ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی مناسبت سے مسجد اہل سنت حجن خیرالنساء، رضا پورہ گولڈن نگر (مالیگاؤں) میں رات بارہ بج کر بارہ منٹ تا نماز فجر محفل صبح بہاراں کا […]

مہاراشٹرا

نوری مشن، مالیگاؤں سے 252 مستحق و بیواؤں میں راشن کٹ کی تقسیم اور سیرت پر کتاب کی ترسیل

اظہارِ محبت رسولﷺ مستحقین کی مدد کر کے میلاد النبیﷺ کی خوشی منانا روحانی سکون کا باعث مالیگاؤں: رسول اللہ ﷺ کی آمد آمد کی برکت سے انسانی قدروں کو تحفظ ملا۔ غریبوں، کمزوروں، ناداروں کی فریاد رَسی ہوئی۔ اسی مناسبت سے عید میلاد ﷺ پر ہر سال نوری مشن سے غذائی اشیا پر مشتمل […]