وسیم رضوی کی سخت مذمت کرتے ہیں: ضلع ادارۂ شرعیہ رام گڑھ رام گڑھ/جھارکھنڈ: 14 مارچ، ہماری آواز(پریس ریلیز) وسیم رضوی نے قرآن کریم میں تحریف کی مانگ کی ہے، اور اس کے لیے ایک پی آئی ایل سپریم کورٹ میں داخل کی ہے، اس معاملے کو لے کر علماے رام گڑھ نے شدید غم […]
جھارکھنڈ
بنیادی دینی تعلیم کے فروغ اور معیاری عصری اداروں کے قیام کے لیے متحد ہوئے جھارکھنڈ کے علما و دانش ور
امارت شرعیہ کی تعلیمی تحریک اندھیرے میں روشنی کا مینار، پورے ملک کو ملے گی رہنمائی: حضرت امیر شریعت رانچی: 13 مارچ، ہماری آواز(عبدالرحیم سرسیاوی) بنیادی دینی تعلیم کے فروغ اور معیاری عصری اداروں کے قیام کے لیے امار ت شرعیہ بہار ،اڈیشہ وجھارکھنڈ کی آواز پر جھارکھنڈ کے علمائ، دانشوران ، سیاسی و سماجی […]
حضرت حافظ ایوب صاحب ہزاروں پرنم آنکھوں سے سپرد خاک، درجنوں نمائندہ علماے کرام نے نماز جنازہ میں کی شرکت،علاقے کے عمائدین بھی رہے شریک
رام گڑھ/رانچی: 7فروری/ ہماری آواز(نامہ نگار)ریاست جھارکھنڈ کے حضرت حافظ ایوب صاحب. ڈرگی ضلع رام گڑھ آج ڈڑگی قبرستان میں ہزاروں پرنم آنکھوں سے سپردخاک کیے گئے.حضرت حافظ صاحب کا کل 6/ فروری بروز سنیچر کو وصال ہوگیاتھا.آج 7/ فروری بروز اتوار انھیں سپرد خاک کیا گیا. جنازہ کی نماز مولانا سنجر غوثی نے پڑھائی.حضرت […]
ادارۂ شرعیہ رام گڑھ میں عرس حافظ ملت نہایت ہی تزک و احتشام کے ساتھ منایا گیا
رام گڑھ/جھارکھنڈ: ہماری آواز (مشتاق محشر رضوی) بتاریخ 1/ جمادی الآخری مطابق 15/جنوری 2021ء بروز جمعہ ضلع ادارۂ شرعیہ رام گڑھ کی طرف سے دارالعلوم اہل سنت مظہر حسنات، گول پار رامگڑھ،( جھارکھنڈ) کے صحن میں، استاذ الاساتذہ، جلالۃ العلم، حضور حافظ ملت علیہ الرحمہ کا عرس انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا. […]