بمقام :فیضان مدینہ بائی پاس دھنباد جھارکھنڈ مبلغ جھارکھنڈ حضرت حافظ و قاری جہاں گیر نعمانی صاحب کی سرپرستی و صدارت میں بفضلہ تعالیٰ گیارہ دن میلاد النبی و سیرت النبی کے مختلف موضوعات پر علماے کرام کے بیانات و تقاریر ہوۓ۔۔ جس کی تفصیل درج ذیل اسماے مقررین مع عناوین بالترتیب ملاحظہ فرمائیں ! […]
آل انڈیا سبیل حسین ٹرسٹ کی جانب سے عرس اعلیٰ حضرت کے موقع پر 2500 غریبوں, کمزوروں, مزدوروں، اور سڑکوں پر آرام کرنے والے ضرورت مندوں کو کھانا پانی تقسیم مہم آج سے شروع
مجلسِ علماے جھارکھنڈ کے ڈائریکٹر مولانا ابوہریرہ رضوی مصباحی نے یہ اطلاع دی ہے کہ امام اعظم مجلسِ تربیتِ افتا ـ جھارکھنڈ” سے منسلک طلبۂ ” تربیت افتا کورس “ کا شش ماہی امتحان 16/اکتوبر 2022ء بروز اتوار سے شروع چکا ہے۔ اس میں چھ پرچوں کا امتحان ہوگا۔ ان شاء اللہ تعالیٰ ـــ امتحان […]
دعوت اسلامی انڈیاکے شعبہ تاجران کے تحت ہوٹل گلیکسی مین روڈ رانچی میں 2 اکتوبر 2022 کو پروفیشنل افراد کا سنتوں بھرا اجتماع ہوا ،اجتماع کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے مولانا انعام صاحب نے فرمایا اسکے بعد مبلغ دعوت اسلامی رکن ڈویژن سجاد عطاری نے نعت رسول مقبول صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم پیش […]
رانچی: 14 ستمبر، ہماری آوازکل بعد نماز فجر و ظہر الجامعۃ القادریۃ ،اسلامی مرکز ،ہند پیڑھی ،رانچی کے طلبہ کرام نے قرآن خوانی کی اور بعد نماز عصر غوثیہ جامع مسجد، اسلامی مرکز میں تمام اساتذۂ کرام و طلبہ عظام اور شہر رانچی کے علماء ذوی الاحترام و مصلیان حضرات نے شرکت کی ۔مناظر اسلام، […]
رانچیتنظیم اہل سنت و جماعت کے ایک وفد نے حضرت مفتی ضیاء المصطفی مصباحی کی قیادت میں رانچی فساد میں زخمی ہونے والے افراد کے اہل خانہ سے ملاقات کر مالی تعاون پیش کیا اور علما وعوام اھل سنت جمشیدپور کی نمائندگی کرتے ہوئے زخمی ہوکر جیل جانے والے تمام نوجوانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی […]