تعلیمی گلیاروں سے جھارکھنڈ

سبیل حسین ٹرسٹ و گلوبل ویلفیئر ٹرسٹ کی ایجوکیشن میٹنگ

حال ہی میں سبیل حسین ٹرسٹ اور گلوبل ویلفیئر ٹرسٹ کے زیر اہتمام ایک اہم ایجوکیشن میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔ اس میٹنگ کا مقصد تعلیمی نظام کی بہتری اور طلباء کی ترقی کے حوالے سے سنجیدہ گفتگو کرنا تھا۔ خاص طور پر یہ جانچنا تھا کہ بچوں کو کس طرح تعلیم کی طرف راغب […]

جھارکھنڈ سیاسی گلیاروں سے مہاراشٹرا

بابا صدیقی کا قتل نہ صرف سیاسی حلقوں میں ہی نہیں بلکہ عوام میں بھی خوف کی کیفیت پیدا کر دی ہے: مولانا عارف رضا قادری

دھنباد : صدر سبیل حسین ٹرسٹ مولانا عارف رضا قادری نے پریس ریلیز میں کہا کہحالیہ دنوں میں مسلم سیاسی لیڈروں کے تسلسل کے ساتھ قتل کا واقعہ ایک سنجیدہ مسئلہ بن چکا ہے۔ بابا صدیقی جیسے نامور رہنماؤں کا قتل ہمیں یہ سوچنے پر مجبور کرتا ہے کہ مسلم قیادت کو جان بوجھ کر […]

آپ کے پیغامات جھارکھنڈ

گستاخ رسول کے خلاف آزادی کے بعد شہر دھنباد میں پہلا ایف۔آئی۔آر۔ درج

گستاخی کے خلاف غیر متزلزل کھڑے: سبیل حسین ٹرسٹ کے بہادرانہ اقدامات سبیل حسین ٹرسٹ کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ اس نے آزادی کے بعد شہر دھنباد میں گستاخ رسول کے خلاف سب سے پہلا ایف آئی آر درج کروایا۔ یہ ایک اہم سنگ میل ہے، کیوں کہ آج تک اس سے قبل کسی […]

جھارکھنڈ مذہبی گلیاروں سے

نرسنگھا نند کے پیغمبر اسلام کی شان میں توہین آمیز کلمات پوری امت مسلمہ کی دل آزاری کا سبب بنا : مولانا عارف رضا قادری

دھنباد : نرسنگھا نند کے پیغمبر اسلام کی شان میں توہین آمیز کلمات نے پوری امت مسلمہ کی دل آزاری کا سبب بنا صدر سبیل حسین ٹرسٹ مولانا عارف رضا قادری نے اس واقعے کی مذمت کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ایسی بے ادبی ناقابل برداشت ہے۔ پیغمبر محمد کی شخصیت اور ان کے […]

جھارکھنڈ سماجی گلیاروں سے

کبھی کبھی چھوٹی سی مدد بھی بڑی خوشی کا سبب بن سکتی ہے

دھنباد :آج آدھی رات میں جب مجھے دھنباد اسٹیشن جانا پڑا کچھ سامان لینے کے لیے، رات کی خاموشی میں صرف اسٹیشن کی چمکدار روشنیوں کی چمک نظر آرہی تھی۔ وہاں موجود لوگوں کی چہل پہل بھی محسوس ہو رہی تھی، لیکن آج رات کچھ خاص تھا۔ اسٹیشن کے کونے میں چند بچے بیٹھے تھے، […]

جھارکھنڈ مذہبی گلیاروں سے

تنظیم اہلسنت دھنباد کی طرف سے حوصلہ افزائی کا پروگرام

22 ستمبر کو، تنظیم اہلسنت نے 10 روزہ عید میلاد النبی کی خوشی میں ایک حوصلہ افزائی پروگرام کا انعقاد کیا۔ یہ تقریب شہر دھنباد کے تاج پلیس میں دوپہر 11 بجے شروع ہوئی، جہاں شہر کے مختلف علماء، ائمہ، اور مساجد کے صدور و سیکریٹری نے شرکت کی۔ اس پروگرام میں تنظیم نے علماء […]

جھارکھنڈ مذہبی گلیاروں سے

فیضان مدینہ مسجد میں دس روزہ محفل جشن عید میلاد النبی نے اپنی روحانی و علمی قدر کے باعث حاصل کی خاص توجہ

دھنباد: 16 ستمبرآج شام کو دس روزہ محفل جشن عید میلاد النبی فیضانِ مدینہ مسجد میں اختمام پذیر ہوئی۔ یہ دس روزہ محفل اپنی روحانی و علمی قدر کے باعث خاص توجہ حاصل کی شہر دھنباد کی یہ محفل جشن عید میلاد النبی ﷺ نہ صرف مذہبی بلکہ ثقافتی اور تعلیمی لحاظ سے بھی اہمیت […]

جھارکھنڈ مذہبی گلیاروں سے

جھارکھنڈ: گریڈیہ میں جلوس محمدی امن و سکون کے ساتھ اختتام پذیر

جلوس محمدی کا مقصد تعلیمات رسول کو عام کرنا ہے. پروفیسر ڈاکٹر خواجہ اکرام گریڈیہہ: 16 سمبر، ہماری آواز(ضیاءالرحمٰن)مدرسہ بدرالعلوم مقاموں سے موسلا دھار بارش کے درمیان شاندار جلوس محمدی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم مولانا نسیم راہی کی قیادت میں نکالا گیا،جلوس محمدی ڈاکٹر محمد انور حسین (سابق مکھیاں) کے گھر کے سامنے سے […]

جھارکھنڈ مذہبی گلیاروں سے

جلوس محمدی میں جامعہ عبد الحی اشرف کے اساتذہ و پرنسپل کے ساتھ سبیل حسین ٹرسٹ کے صدر نے کی شرکت

جلوس محمدی ایک روحانی اور مذہبی اہمیت کا حامل موقع ہوتا ہے، جس میں مسلمان نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی ولادت باسعادت اور ان کی تعلیمات کی خوشی مناتے ہیں۔ جامعہ عبد الحی اشرف، جو کہ علم و تعلیم کا ایک معتبر ادارہ ہے، ہر سال اس موقع پر خصوصی طور […]

تعلیمی گلیاروں سے جھارکھنڈ

الجامعۃ الغوثیہ للبنات میں جشن عید میلاد النبی منایا گیا

حضور سب کے لیے رحمت بن کر تشریف لائے. عالمہ کنیز فاطمہ رضوی شمسی خبر ایجنسی رام گڑھ / رانچی.آج مورخہ 14/ستمبر 2024 بروز سنیچر کو صبح دن کے دس بجے سے الجامعۃ الغوثیہ للبنات ہواگ ، ضلع ہزاری باغ [جھارکھنڈ] میں ماہ ربیع الاول شریف کے موقع پر جشن عید میلاد النبی صلی اللہ […]