گجرات

کھمبات شریف(گجرات) میں ۸۰۳/ویں عالمی روحانی سالانہ عرس سرکار شاہ میراں و پانچواں کل ہند "مسابقۂ علم حدیث و تصوف” بحسن و خوبی اختتام پذیر

مورخہ ٢٦ / ۲۷ / ۲۸ / نومبر ۲۰۲۲ ء ، بروز سنیچر ، اتوار ، پیر کوخانقاہ عالیہ قادریہ چشتیہ ،اشرفیہ،میرانیہ کھمبات شریف ، ضلع آنند ، گجرات میں ۸۰۳ / ویں عالمی روحانی سالانہ عرسِ مقدس قطب ربانی محبوب غوث جیلانی محبوب الاولیاء نبیرگان غوث سرکار شاہِ میراں حضرت پیر میراں سید علی […]

گجرات

جشن افتتاح درسگاہ بلڈنگ دارالعلوم فیضان پیر پڑھل شاہ کھاروئی وعرس مبارک پیر پڑھل شاہ ثانی انتہائی تزک و احتشام کے ساتھ منایا گیا

خصوصی خطاب خطیب الہند مولانا عبیداللہ خان اعظمی نے کی! انتہائی کم عرصے میں دینی اداروں کی دنیا میں اپنی شناخت بنانے والے ادارہ ” دارالعلوم فیضان پیر سید پڑھل شاہ کھاروئی” کا سالانہ جلسہ و حضرت پیر سید پڑھل شاہ ثانی کاسالانہ عرس مبارک اور دارالعلوم کی جدید درسگاہی بلڈنگ کا جشن افتتاح 27 […]

دہلی سدھارتھ نگر گجرات

محافظ ناموس رسالت کی گرفتاری تشویش ناک

محافظ ناموس رسالت حضرت مولانا قمر غنی عثمانی صاحب کی گرفتاری تشویشناک ہے کچھ ہی دنوں قبل صوبہ گجرات کے کسی گاؤں میں ایک نطفۂ نا تحقیق نے ساری کائنات کے لیے رحمت بن کر تشریف لانے والے پیغمبر حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہوسلم کی شان اقدس میں گستاخانہ جملے بکے اور ملک کے […]

دہلی گجرات

قمر عثمانی کی گرفتاری خلاف دستور ہے

دہلی: 31 جنوری گذشتہ رات گجرات اے ٹی ایس نے جس ڈرامائی انداز میں تحریک فروغ اسلام کے صدر جناب قمر غنی عثمانی کو گرفتار کیا ہے اس سے دستور وانصاف میں یقین رکھنے والوں کو دھچکا پہنچا ہے۔ہم اس غیر دستوری طریقے کی سخت مذمت کرتے ہیں۔ان خیالات کا اظہار تحریک کے جنرل سیکرٹری […]

کھیل کھلاڑی گجرات لکھنؤ

اگلے آئی۔پی۔ایل۔ میں لکھنؤ اور احمدآباد سے آئیں گی دو نئی ٹیمیں

دبئی: 25 اکتوبر، ہماری آواز(کرکٹ)آر پی ایس جی گروپ اور بین الاقوامی سرمایہ کاری فرم سی وی سی کیپیٹل نے آئی پی ایل میں دو نئی فرنچائزز کے مالکانہ حقوق حاصل کیے ہیں۔ آر پی ایس جی گروپ نے 7090 کروڑ روپے کی جیت والی بولی کے ساتھ لکھنؤ کو اپنا ہوم بیس(ٹیم) منتخب کیا […]

گجرات

گجرات میں سڑک کنارے سونے والے مزدوروں کو بے قابو گاڑی نے کچلا، 15 ہلاک

ہماری آوازسورت، 19 جنوری (پریس ریلیز) گجرات کے ضلع سورت میں گذشتہ دیر رات ایک بے قابو گاڑی نے سڑک کنارے سونے والے 20 افراد کو کچل دیا جس سے ان میں 15 کی موت ہو گئی پولیس نے آج بتایا کہ یہاں سے تقریباً 50 کلومیٹر دور کِم-مانڈوی روڈ پر کوسنبا کے پلوڈگام کے […]

گجرات

گجرات کی ترقی کا سفر جاری رہے گا: امت شاہ

ہماری آواز/نئی دہلی، 18 جنوری (پریس ریلیز) مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے وزیر اعظم نریندر مودی کے ذریعہ دونوں شہروں کے عوام کے لئے گجرات میں سورت میٹرو اور احمد آباد میٹرو کے دوسرے مرحلے کی بنیاد رکھنے کو دونوں شہروں کے عوام کے لئے اہم قرا دیا مسٹر امیت شاہ نے آج ویڈیو […]

کھیل کھلاڑی گجرات

امت شاہ کے بیٹے جے شاہ انٹر نیشنل کرکٹ بورڈ(آئی۔سی۔سی۔) میں بی۔سی۔سی۔آئی۔ کے نمائندہ ہوں گے

احمد آباد: ہماری آواز/ 24 دسمبر (پریس ریلیز)ہندوستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) کے سکریٹری جےشاہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) میں بی سی سی آئی کے نمائندے ہوں گے۔ بی سی سی آئی نے جمعرات کو یہاں 89 ویں سالانہ جنرل میٹنگ منعقد کی جس میں جےشاہ کو آئی سی سی […]

گجرات

دہلی کے اطراف میں کسانوں کوگمراہ کرنے کی چل رہی سازش: مودی

گجرات، ہماری آواز: 15 دسمبر (پریس ریلیز) وزیر اعظم نریندر مودی نے آج دعوی کیا ہے کہ ان کی حکومت کو ملک بھر کے کسانوں کا آشیرواد حاصل ہے مسٹر مودی نے آج یہاں ایک پروگرام کے دوران کہا کہ دہلی کے آس پاس کسانوں کو گمراہ کرنے کی بہت سازشیں ہو رہی ہیں۔ انہیں […]