دہلی

بقایاجات کو لے کر دہلی کے میئروں کا غیر معینہ مدت کے لیے بھوک ہڑتال شروع

نئی دہلی: ہماری آواز 17 دسمبر (پریس ریلیز) دہلی کے تین میئروں نے وزیر اعلی اروند کیجریوال کی رہائش گاہ کے باہر بیٹھ کر میونسپل کارپوریشن کو 13 ہزار کروڑ روپے کے بقایاجات کی ادائیگی کا مطالبہ کرتے ہوئے جمعرات کو غیر معینہ مدت کی بھوک ہڑتال شروع کردی۔شمالی دہلی میونسپل کارپوریشن کے میئر جئے […]

دہلی

دہلی اسمبلی میں زرعی قوانین کی شدید مخالفت،عآپ نےپھاڑی قانونی کاپیاں، ہوا ہنگامہ

نئی دہلی:17 دسمبر/ ہماری آواز (پریس ریلیز)نریندومودی حکومت کے زرعی شعبے سے جڑے تین قوانین کا جمعرات کو دہلی اسمبلی میں شدیدمخالفت ہوئی اور برسراقتدارجماعت عام آدمی پارٹی(عآپ)کے اراکین اسمبلی کی جانب سے ایوان میں قانون کی کاپیاں پھاڑنے سے ہنگامہ ہوگیا۔دہلی اسمبلی کا آج ایک روزہ خصوصی اجلاس طلب کیا گیاہے۔اجلاس کے آغاز میں […]

دہلی

عدالت کا مشورہ کسانوں کی اخلاقی جیت

نئی دہلی:17 دسمبر/ ہماری آواز (پریس ریلیز) آل انڈیا کسان سنگھرش کورڈنیشن کمیٹی (اے آئی کے ایس سی سی)نے کہا کہ سپریم کورٹ کے ذریعہ تجویز کی گئی کمیٹی کا فائدہ کسانوں کو زرعی اصلاحات قانون کو واپس لینے کے بعد ہی ہوگا اور عدالت کا مشورہ کسانوں کی اخلاقی جیت ہے۔اے آئی کے ایس […]

دہلی

کسان تحریک: سپریم کورٹ نے کسان تنظیموں کو جاری کیا نوٹس،کل ہوگی سماعت

نئی دہلی: ہماری آواز (پریس ریلیز)16 دسمبر// سپریم کورٹ نے زرعی اصلاحات قانونوں کے خلاف قومی دارالحکومت کی سرحدوں پر تحریک کرنے والی کسان تنظیموں کو بدھ کو نوٹس جاری کیا اور اس کے حل کےلئے ایک کمیٹی تشکیل کرنے کا اشارہ دیا۔چیف جسٹس شرد اروند بوبڑے کی صدارت والی بینچ نے کہا کہ اگر […]

دہلی

ان داتاؤں کےلئے آج خوشی کا خاص دن: مودی

نئی دہلی: ہماری آواز (پریس ریلیز)16 دسمبر// ملک بھر میں زرعی قانونوں کے خلاف جاری تحریک کے درمیان وزیراعظم نریندر مودی نے بدھ کو کہا کہ ملک کے کروڑوں ان داتاؤں کےلئے آج خاص خوشی کا دن ہے کیونکہ حکومت نے گنا کسانوں کےلئے 3500 کروڑ کی امدادی رقم کی منظوری دی ہے مسٹر مودی […]

دہلی

پارلیمنٹ کا سرمائی اجلاس ملتوی کرنا جمہوریت کا قتل: کانگریس

نئی دہلی: ہماری آواز (پریس ریلیز) 16 دسمبر// کانگریس نے مودی حکومت کی جانب سے پارلیمنٹ کا سرمائی اجلاس سیشن نہ بلانے کو بدقسمتی قرار دیتے ہوئے اسے جمہوریت کا قتل قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ عوام سے منسلک اپوزیشن سوالوں سے بچنے کے لیے اس نے سوچ سمجھ کر یہ فیصلہ کیا […]

دہلی

پارلیمنٹ کا سرمائی اجلاس نہیں بلکہ براہ راست سیشن بلایا جائے گا: جوشی

نئی دہلی، ہماری آواز: 15 دسمبر (پریس ریلیز) حکومت نے اپوزیشن کی جانب سے پارلیمنٹ کا سرمائی اجلاس بلائے جانے کا مطالبہ آج خارج کر دیا اور پوچھا کہ مانسون اجلاس کو جلد ختم کرنے کا مطالبہ کرنے والی کانگریس سرمائی اجلاس کا مطالبہ کیوں کر رہی ہے پارلیمانی امور کے وزیر پرہلاد جوشی نے […]

دہلی

مودی حکومت کسانوں کی خوشحالی کے لیے تمام ضروری اقدامات کر رہی ہے، کسانوں کو نئے زرعی قوانین کا فائدہ ملنا شروع: تومر

نئی دہلی، ہماری آواز: 15 دسمبر (پریس ریلیز) نئے زراعتی قوانین کے خلاف کسانوں کے احتجاج کے درمیان فوڈ پروسیسنگ انڈسٹری اور زراعت کے وزیر نریندر سنگھ تومر اور روڈ ٹرانسپورٹ کے وزیر نتن گڈکری نے ان قوانین کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ یہ کسانوں کے مفاد میں ہیں ایگرویژن فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام […]

دہلی

ہمارے کسان دھمکیوں سے ڈرنے والے نہیں: پرینکا

نئی دہلی، ہماری آواز: 15 دسمبر(پریس ریلیز) کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے کہا ہے کہ حکومت الزام لگاکر اور جھوٹی تشہیر کرکے تحریک کرنے والے کسانوں کو ڈرانا چاہتی ہے لین اسے سمجھ لینا چاہئے کہ ہمارے کسان دھمکیوں سے ڈرنے والے نہیں ہیں محترمہ واڈرا نے سردار ولبھ بھائی پٹیل کو ان […]

دہلی

اب ایئر انڈیا کی ہوگی نیلامی، کمپنی کے ملازمین ہی خریدیں گے 50 فی صدی حصہ داری

نئی دہلی، ہماری آواز(بزنس ڈیسک)پبلک سیکٹر کی کمپنی ایئر انڈیا فروخت ہونے کے لیے تیار ہے۔ حکومت اپنا سو فی صد حصہ داری فروخت کررہی ہے۔ ایسی صورت حال میں اب تک کی سب سے بڑی خبر یہ سامنے آرہی ہے کہ کمپنی کے ہی ملازمین کا ایک گروپ 50 فی صد شیئر(حصہ داری) خریدنے […]