دہلی

سندھو سرحد پرکسانوں نے شروع کی بھوک ہڑتال

ہماری آواز دہلینئی دہلی، 21 دسمبر (پریس ریلیز) نئے زراعتی اصلاحات قوانین کے خلاف احتجاج کرنے والی کسان تنظیموں نے پیر کے روز قومی دارالحکومت کی سرحد کے قریب بھوک ہڑتال شروع کردی ہے کسان تنظیموں کے 11 نمائندوں نے سندھو سرحد پر بھوک ہڑتال شروع کیا ہے جو باری باری سے جاری رہے گی۔ […]

انتقال و تعزیت دہلی

اب تو 2020 ’عام الحزن‘ ہی کہلائے گا: مصباحی

نئی دہلی: 20 دسمبر (امجدی) جامعہ ملیہ اسلامیہ (جے ایم آئی) کے ریسرچ اسکالر اور مختلف طلبہ کی جانب سے جے ایم آئی اور علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے سابق رجسٹرار اور محکمہ پولیس میں اعلیٰ عہدوں پر فائز آئی پی ایس۔اے ڈی جی بھوپال ایس ایم افضل کے سانحۂ ارتحال پر […]

دہلی

کانگریس کے سینئر رہنما موتی لال وورا کا انتقال، سوگ میں ڈوبا کانگریسی خیمہ

نئی دہلی: ہماری آواز (نامہ نگار)21دسمبر// کانگریس کے سینئر رہنما موتی لال وورا کا انتقال ہوگیا۔ انہوں نے پیر کی سہ پہر دہلی کے فورٹس اسپتال میں آخری سانس لی۔ تین دن قبل صحت کی خرابی کی وجہ سے انہیں یہاں علاج کے لئے داخل کرایا گیا تھا۔ اس کی عمر 93 سال تھی۔ انہوں […]

دہلی موسمیات

قومی راجدھانی میں ٹھنڈ کا قہر برقرار، ہوا کا معیار انتہائی ناقص

ہماری آواز دہلینئی دہلی ، 20 دسمبر (پریس ریلیز) اتوار کی صبح دہلی میں کم سے کم درجہ حرارت 3.4 ڈگری سینٹی گریڈ (مرکز صفدر جنگ) تھا جو اس موسم کے اوسط درجہ حرارت سے پانچ ڈگری کم ہے اور ساتھ ہی موسم میں رطوبت بھی کافی کم رہی ہندوستانی محکمہ موسمیات کا کہنا ہے […]

دہلی

مودی حکومت کسانوں کے ساتھ ناانصافی کر رہی ہے: کانگریس

ہماری آواز دہلینئی دہلی، 20 دسمبر (پریس ریلیز) کانگریس نے کہا ہے کہ تحریک چلانے پر مجبور کسان مرکزی حکومت سے انصاف مانگ رہے ہیں لیکن ان کے ساتھ ناانصافی ہو رہی ہے اور ان کے مطالبات پر حکومت خاموش ہے کانگریس ترجمان شمع محمد نے اتوار کے روز یہاں پریس کانفرنس کے دوران ایک […]

دہلی صحت و تندرستی

عوام کی کوششوں سے کورونا کی تیسری لہر سے لڑنے میں کامیاب: کیجریوال

نئی دہلی: ہماری آواز/ 19 دسمبر (پریس ریلیز) دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال نے ہفتے کے روز کہا کہ قومی دارالحکومت کے عوام کی کوشوں سے ہم یہاں کورونا کی تیسری لہر سے مؤثر ڈھنگ سے نجات پانے میں کامیاب ہوئے ہیں۔مسٹر کیجریوال نے آج دہلی میں کورونا کی تازہ صورتحال پر کہا کہ نومبر […]

دہلی

مغربی دہلی کے وشنو گارڈرن علاقہ میں چھت گرنےسے چار کی موت،دو زخمی

نئی دہلی: ہماری آواز/19 دسمبر(پریس ریلیز) مغربی دہلی کے وشنو گارڈن علاقے میں ہفتے کی صبح ایک مکان کی چھت منہدم ہونے سے چار لوگوں کی موت ہوگئی اور دو دیگر زخمی ہوگئے۔دہلی فائربریگیڈ سروس نے بتایا کہ یہ حادثہ صبح قریب دس بج کر دس منٹ پرہوا۔ گراؤنڈ فلو پر واقع ایک مکان کی […]

بنگال دہلی

ممتا کی حمایت میں بولے کیجریوال، کہا: بنگال انتظامیہ میں مرکز کی دخل اندازی ٹھیک نہیں

نئی دہلی: ہماری آواز/ 18 دسمبر (پریس ریلیز) مغربی بنگال سے نوکر شاہوں کو مرکز میں واپس بلانے کے نریندر مودی حکومت کے فیصلے پر دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال جمعہ کے روز ممتا بنرجی کی حمایت میں سامنے آئے آئندہ برس ہونے والے اسمبلی انتخابات سے قبل مرکز اور مغربی بنگال کی ممتا […]

دہلی

نوجوانوں کوملک کی سرحدوں کی تاریخ جاننا اورسمجھنا چاہیے: راجناتھ

نئی دہلی: ہماری آواز/ 18 دسمبر (پریس ریلیز) وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے آج کہا کہ نوجوانوں کو ملک سے محبت کا جذبہ بیدار کرنے کے لیے انھیں ملک کی تاریخ بالخصوص سرحدوں کی تاریخ کو جاننا اور سمجھنا چاہیےمسٹر سنگھ نے آج فوجی ادبی فیسٹیول 2020 سے ویڈیو کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا […]

دہلی

نٸی نسلوں میں اسلامی روح پھونکنے کے لیے اولیاے کرام کی تعلیمات کو عام کرنا ضروری

 کرشنا کالونی میں منعقدہ جشن غوث الوریٰ میں صوفی حنیف میاں لیاقتی کا اظہار خیال  نئی دہلی: ہماری آواز(محمد طیب رضا) اولیاے کرام نے ہر دور میں امت مسلمہ کو اللّہ و رسول کی اطاعت شعاری ، احکام شرع کی پاسداری  اسلامی اخلاق و آداب ، اہل خانہ و وابستگان سلسلہ کو اخوت و مساوات […]