دہلی

من کی بات‘ میں کسانوں کے مسائل پر مودی کی خموشی حیران کُن: کانگریس

نئی دہلی: ہماری آواز/ 27 دسمبر (پریس ریلیز) کانگریس نے کہا ہے کہ وزیراعظم نریندر مودی نے ریڈیو پر نشر اپنے ماہانہ پروگرام ’من کی بات‘ میں ایک ماہ سے تحریک چلانے والے کسانوں کی بابت کچھ نہیں کہا اور ان کی یہ خموشی حیران کُن ہے پنجاب کانگریس کے رہنما اور پارٹی کے رکن […]

دہلی

نئے سال میں 'سوچھ بھارت' کا عہد کریں: مودی

نئی دہلی: ہماری آواز/ 27 دسمبر (پریس ریلیز) وزیر اعظم نریندر مودی نے سال 2021 میں وطن کے باشندوں سے ‘سوچھ بھارت’ کا عہد کرنے کی اپیل کی ہے مسٹر مودی نے اتوار کے روز اپنے ماہانہ ریڈیو پروگرام ‘ من کی بات ‘ میں یہ اپیل کی۔ انہوں نے کہا کہ "ہمیں یہ عہد […]

دہلی صحت و تندرستی فلمی دنیا

کووڈ سے متاثر معروف ماہر رقض سنیل کوٹھاری کا87 سال کی عمر میں موت

نئی دہلی: ہماری آواز/ 27 دسمبر (پریس ریلیز) پدم شری یافتہ معرف رقص کے تاریخ دان اسکالر اور نقاد سنیل ٹھاکر کا آج صبح یہاں انتقال ہوگیا۔ وہ 87 برس کے تھے اور غیر شادی شدہ تھے۔مسٹر کوٹھاری گزشتہ نومبر میں کووڈ۔ 19 سے متاثر ہوگئے تھے اور انہیں اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ […]

دہلی

کسان آندولن کی آڑ میں پنجاب میں صنعت کو نشانہ بنایا جارہا ہے: تجزیہ کار

ہماری آواز دہلینئی دہلی ، 26 دسمبر (پریس ریلیز) مرکزی حکومت کے تین زرعی قوانین کی آڑ میں پنجاب میں صنعتوں کو نشانہ بنانے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ماہرین نے کہا ہے کہ اس سے ریاست کی صنعتی سرگرمیوں پر دور رس منفی اثرات پڑسکتے ہیں۔وزیراعلیٰ کیپٹن امریندر سنگھ نے پنجاب میں موبائل […]

دہلی

کسانوں کا آج ’یوم پھٹکار‘ اور اڈانی، امبانی کے مصنوعات کے بائیکاٹ کی شکل میں منانے کا فیصلہ

ہماری آواز دہلینئی دہلی،26 دسمبر(پریس ریلیز) بھارتیہ کسان سنگھرش سمنویہ سمیتی(اے آئی کے ایس سی سی) نے اپنی سبھی اکائیوں سے 26 دسمبر کو جب دہلی کے خلاف احتجاج کا ایک ماہ مکمل ہورہا ہے ’یوم پھٹکار‘ اور’امبانی و اڈانی کی سروسز اور مصنوعات کے بائیکاٹ‘ کی شکل میں کارپوریٹ یوم احتجاج منانے کی اپیل […]

دہلی

واجپئی کی زندگی پر مبنی کتاب کا وزیر اعظم کے ہاتھوں اجرا

نئی دہلی: ہماری آواز/ 25 دسمبر (پریس ریلیز) بھارت رتن یافتہ سابق وزیراعظم اٹل بہاری واجپئی اور کاشی ہندو یونیورسٹی کے بانی پنڈت مدن موہن مالویہ کے یوم پیدائش پر جمعہ کے روز پارلیمنٹ ہاؤس میں خراج عقیدت پیش کرنے کا پروگرام منعقد کیا گیا مسٹر مودی، لوک سبھا اسپیکر اوم برلا، راجیہ سبھا میں […]

دہلی

وزیراعظم مودی نے واجپئی کو یاد کیا

نئی دہلی:ہماری آواز، 25 دسمبر// وزیراعظم نریندر مودی نے جمعہ کی صبح سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپئی کی 96 ویں یوم پیدائش پر ان کی سمادھی ’سدیو اٹل‘ پر خراج عقیدت پیش کئے مسٹر مودی نے آج صبح واجپئی کی سمادھی کا دورہ کیا اور گلہائے عقیدت پیش کئے ۔ اس موقع پر وزیر […]

دہلی

کسانوں کو 18 ہزار کروڑ دینا گمراہ کرنے کی کوشش: کانگریس

نئی دہلی: ہماری آواز(نامہ نگار)25دسمبر// کانگریس نے کہا ہے کہ وزیراعظم نریندرمودی کا کسانوں کو 18 ہزارکروڑروپے منتقل کرنے کا اعلان کاشتکاری مخالف تینوں کالے قوانین کو نافذ کرنے کا داغ دھونے کی ناکام کوشش ہے کانگریس محکمہ مواصلات کے سربراہ رندیپ سنگھ سرجے والا نے مسٹر مودی کے اس اعلان کو کسان مخالف قوانین […]

دہلی

صدر جمہوریہ نے کرسمس کے موقع پر اہل وطن کودی مبارک باد

نئی دہلی: ہماری آواز/ 25 دسمبر (نامہ نگار) صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند نے کرسمس کے موقع پر اہل وطن کو مبارکباد پیش کی ہے مسٹر کووند نے کرسمس کےموقع پر جمعہ کے روز ٹویٹ کیا ’’کرسمس کی دلی مبارکباد ۔میں امید کرتا ہوں کہ یہ تہوار امن و خوشحالی کے ساتھ معاشرے میں ہم […]

دہلی

حکومت بات چیت کے لیے تیار! کسان تنظیمیں مذاکرات کے ذریعے مسئلے کا حل نکالیں: مودی

نئی دہلی: ہماری آواز/ 25 دسمبر (پریس ریلیز) وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کے روز کہا کہ حکومت نئے زرعی اصلاحات قوانین کی مخالفت کررہے کسانوں سے معاملات اور حقائق کی بنیاد پر بات چیت کرنے کے لئے تیار ہے مسٹر مودی نے پردھان منتری کرشی سمان ندھی یوجنا کے تحت نو کروڑ سے […]