دہلی

نئی دہلی: لکشمی نگر کے رمیش پارک میں جشن حضرت مولیٰ علی کا انعقاد

نئی دہلی: 6اپریل، ہماری آواز(محمد طیب رضا)لکشمی نگر کے رمیش پار ک میں جشن حضرت مولا علی کرم اللہ وجہہ الکریم کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت مولانا صوفی محمد اشفاق نوری حسنی نے کی۔تلاوت قرآن کریم سے آغاز ہونے والے جشن میں صوفی حیدر علی،صوفی توفیق،سعیدالرحمن اورسعود نے منظوم نذرانہ عقیدت پیش کیا۔اس […]

دہلی

دہلی: چراغ فاؤنڈیشن کی جانب سے شاہین باغ میں بیداری پروگرام کا انعقاد

نئی دہلی: 4اپریل، ہماری آواز(پریس ریلیز)اوکھلا اسمبلی حلقہ کے شا ہین باغ علا قے میں چراغ فاؤ نڈیشن کے اشتراک سے دہلی اقلیتی کمیشن کا بیدار ی پرو گرام منعقد ہوا۔ جس میں علا قے کی عوام نے بڑ ی تعداد میں شر کت کی۔پرو گرام میں دہلی اقلیتی کمیشن کے چیئر مین نے بطور […]

دہلی

موجودہ حالات مسلمانوں کے لئے آزمائشی حالات ہیں جن سے گھبرانے کی ضرورت نہیں: مفتی محمد شہزاد، دارالعلوم قادریہ رضویہ کھجوری میں تحفظ ناموس رسالت و عظمت قرآن کانفرنس کا انعقاد

نئی دہلی: 3اپریل، ہماری آواز(محمد طیب رضا)دارالعلوم قادریہ رضویہ ای بلاک چوک گلی نمبر ۳کھجوری میں تحفظ ناموس رسالت و عظمت قرآن کانفر نس کاانعقاد کیا گیا۔جس کی سر پر ستی مو لا نا محمداشفاق نوری میاں جا نی ،صدا رت حافظ محمد گلزار چشتی اور نظامت سید قیصر خا لد فر دوسی نے کی۔پروگرام […]

دہلی

مساکین اور ضرورت مندوں کو تلاش کرکے ان کی مدد کریں تاکہ زکوٰۃ اور صدقات کی رقم کا صحیح استعمال ہوسکے: مفتی مکرم احمد

نئی دہلی: 2اپریل، ہماری آواز(محمد طیب رضا)شاہی امام مسجد فتحپوری دہلی مفکر ملت مولانا ڈاکٹر مفتی محمد مکرم احمد صاحب نے آج نماز جمعہ سے قبل خطاب میںکہا کہ زکوٰۃ اور صدقات کی رقم اپنے ہاتھ سے مستحقین کو پہنچائیں ۔آج کل بے روزگاری اور مہنگائی سے سب پریشان ہیں ۔مساکین اور ضرورت مندوں کو […]

دہلی

ہر ایک شخص کو قرآن کریم یاد کرنے اور سمجھنے کی ضرورت ہے:علماے کرام، مدرسہ رضویہ نوریہ برکات العلوم متصل مسجد محبوب الہی مونگانگر میں جلسہ دستار بندی کا انعقاد

نئی دہلی: 2اپریل، ہماری آواز(محمد طیب رضا)مدرسہ رضویہ نو ریہ بر کا ت العلوم متصل مسجد محبو ب الہی مو نگا نگر گلی نمبر ۲ و ۳ کرا ول نگر میں جلسہ دستا ر بندی کا انعقاد کیا گیا۔جس میں ۷ بچوں کو دستار حفظ و قرات و تقسیم اسناد سے نوا زا گیا۔ پرو […]

دہلی

اسلامی پیغام محبت کے لیے خواجہ غرب نواز کو بھارت کی سرزمین پر بھیجا گیا: سید محمد اشرف

مدرسہ نظام العلوم جسولہ میں غوثیہ فلاح ملت فاونڈیشن دہلی کے زیر اہتمام پیغام محبت کانفرنس کا انعقاد (پریس ریلیز ، دہلی، ٢٦مارچ ٢٠٢١ء)سنجر سیستان میں بہترین زندگی گزارنے کے لئے سبھی آسائشیں حضرت سید معین الدین حسن چشتی کو میسر تھیں لیکن بارگاہ رسول سے انھیں بھارت کی اجنبی سر زمین پر صرف اسلامی […]

دہلی

وسیم رضوی کے ذریعہ دائر عرضی کو خارج کرانے کے لیے سپریم کورٹ پہونچی تنظیم پاسبان وطن فاؤنڈیشن آف انڈیا

دہلی: 15 مارچ، ہماری آواز(جمال اختر صدف گونڈوی) وسیم رضوی کے ذریعے قرآن مقدس پر ہوئے حملے کی ملک بھر میں مذمت کا سلسلہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے، ہر طرف غم و غصّے کا اظہار کیا جا رہا ہے، ہر چھوٹی بڑی تنظیمیں اپنے اپنے طور پر مذمت کرتے ہوئے وسیم رضوی […]

دہلی

قرآن مقدس کے متعلق وسیم رضوی کا بدبختانہ حرکت کسی طرح قابل قبول نہیں: سید محمد اشرف کچھوچھوی

دہلی: 14مارچ، ہماری آواز(پریس ریلیز) ملک کی مشہور تنظیم آل انڈیا علما ومشائخ بورڈ کے قومی صدر پیر سید محمد اشرف کچھوچھوی نے کہا ہے کہ بدنام زمانہ ملحد وسیم رضوی نے قرآن کریم کے حوالے سے جو بد بختانہ اور گستاخانہ بیان دیاہے،وہ کسی بھی طرح قابل قبول نہیں،یہ وہ مطالبہ ہے جس کی […]

دہلی

جامعہ خواجہ قطب الدین بختیار کاکی میں جشن معراج النبیﷺ پُروقار طریقے سے منایا گیا

دہلی: 12/مارچ، ہماری آواز(شبیر احمد نظامی) علماء کے ہاتھوں مولانا مقبول احمد سالک مصباحی کی خانقاہ برکاتیہ سے خلافت و اجازت ملنے پردستار بندی و گل پوشی کا اہتمام کیا گیا۔ پروگرام کوخطاب کرتے ہوئے مولانا حافظ محمدیعقوب علی خان خطیب و امام خلیل اللہ مسجد بٹلہ ہاؤس کا معراج النبی صلی اللہ ولیہ وسلم […]

تعلیمی گلیاروں سے دہلی

اپنے اولاد کو تعلیم کے قیمتی زیورات سے آراستہ کریں: سلمان کبیرنگری

نئی دہلی: 26 فروری، ہماری آواز(پریس رلیز)نوراللہ حبیب ندوی چیرمین آل انڈیا ملی علماء بورڈ و سابق مشاورتی بورڈ ساوتھ ایسڑن ریلوے نے ایک جاری بیان میں کہا کہ علم ایک ایسا نور ہے جس سے جہالت کی تاریکیاں چھٹ جاتی ہیں، علم ہی کی بدولت انسان مکمل آرام دہ اور ترقی یافتہ زندگی گزارنے […]