دہلی

مشرقی دہلی کے میئر نے مختلف مقامات پر پرچم کشائی کی

 نئی دلی۔ 25 جنوری۔ ایم  این این۔ آج یوم جمہوریہ کے موقع پر مشرقی دلی کے  میئر شیام سندر اگروال نے مشرقی دہلی کے مختلف مقامات پر پرچم کشائی کی ۔ اس  دوران  انہوں نے ی گیتا سینئر سیکنڈری اسکول، میونسپل کارپوریشن پرائمری اسکول راج گڑھ کالونی، چاند محلہ، رگھوور پورہ نمبر۔ 1 اور مارجنل […]

دہلی

چار اسٹیشنوں کے گیٹ دوپہر 12 بجے تک بند رہیں گے

نئی دہلی۔25 جنوری۔ ایم  این این۔یوم جمہوریہ کی وجہ سے کل یعنی 26 جنوری کو دہلی میٹرو کے چار اسٹیشنوں پر داخلے اور باہر نکلنے پر بھی کچھ وقت کے لیے پابندی رہے گی۔ سیکورٹی وجوہات کی بنا پر دہلی میٹرو نے یہ فیصلہ پولیس کی ہدایت پر لیا ہے۔دہلی میٹرو کے مطابق،  سینٹرل سکریٹریٹ […]

دہلی

جگولو کی نوکری کے جھانسے میں آکر ٹھگی کا شکار ہوا نوجوان

نئی دلی۔25 جنوری۔ ایم  این این۔دہلی سے متصل نوئیڈا میں ایک بے روزگار نوجوان کو   جگولو(مرد طوائف) بنانے کے بہانے آن لائن دھوکہ دینے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ متاثرہ نے اس سلسلے میں سیکٹر 49 تھانے میں نامعلوم سائبر ٹھگوں کے خلاف مقدمہ درج کرایا ہے۔نوئیڈا کے بڑولا گاؤں کے کلیان کنج کالونی […]

دہلی

اقلیتوں کاتحفظ فراہم کرنا ہماری اہم ترجیحات میں سے ہے: امانت اللہ خان

شاہین باغ/دہلی: 8 دہلی ہماری آوازشیر اوکھلا امانت اللہ خان ایم۔ ایل۔ اے، حلقہ اوکھلا عام آدمی پارٹی نے کہا کہ تمام تر رکاوٹوں کے باوجود بلا تفریق وسائل زندگی مہیا کرنا دہلی گورنمنٹ کی ترجیحات میں شامل ہے،ماحول کو صاف ستھر ارکھنا ہم سب کی اجتماعی ذمہ د اری ہے،ان خیالات کا اظہا رایم […]

دہلی

ساتویں درجہ کی کتاب میں پیغمبر اعظم کے کارٹون چھاپنے پر پبلشر نے مانگی معافی

دہلی: 6 دسمبر، ہماری آواز(ڈیسک) نبی کریمﷺ کی شان مبارک میں گستاخی کی جسارت کی خبر نے عاشقان رسول کے اندر شدید اضطراب و ہیجان پیدا کردیا ہے۔ اس خبر کا تعلق بھارت کی دارالحکومت دہلی سے ہے جہاں ساتویں کلاس کی ایک کتاب میں نعوذباللہ نبی کریمﷺ کا کارٹون شائع کیا گیا۔ ہماری آواز […]

بین الاقوامی دہلی صحت و تندرستی

اومیکرون وائرس کی ہنگامہ آرائی: 15 دسمبر سے بین الاقوامی پروازیں شروع نہیں ہوسکیں گی

نئی دہلی (ایجنسی)15 دسمبر سے بین الاقوامی پروازیں شروع کرنے کا فیصلہ مؤخر کر دیا گیا ہے۔ درحقیقت، ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سول ایوی ایشن (ڈی جی سی اے) نے کہا ہے کہ وہ ابھی اس بارے میں سوچ بچار کر رہا ہے ،اور جلد ہی بین الاقوامی مسافر پرواز کی خدمات کو دوبارہ شروع کرنے […]

دہلی شمالی مشرقی بھارت

حضرت عثمانی صاحب اور ان کے ساتھیوں کی ضمانت خارج

دہلی: 19 نومبر، ہماری آوازالسلام علیکم و رحمۃ اللہجیسا کہ آپ سب کو معلوم ہے کہ تحریک فروغ اسلام کے بانی و قومی صدر حضرت قمر غنی عثمانی صاحب اور آپ کے تین ساتھیوں کو پانی ساگر پولیس (تریپورہ) تحفظ دینے کے نام پر پولیس اسٹیشن لے گئی اور پھر جھوٹے الزامات لگا کر سنگین […]

دہلی

نبی کے ساتھ علی کی ذات امت مسلمہ کے لیے نقطہ اتحاد: سید محمد اشرف کچھوچھوی

علما ومشائخ بورڈ اورجماعت اہل سنت کرناٹک کے زیر اہتمام انڈیا اسلامک کلچرل سینٹر میں کتاب ”شرح خصائص علی“ کا رسم اجراء پریس ریلیز، 17/نومبر (،نئی دہلی) آل انڈیا علما ء ومشائخ بورڈ اورجماعت اہل سنت کرناٹک کے زیر اہتمام انڈیا اسلامک کلچر ل سینٹر میں حضرت امام نسائی کی مشہور زمانہ کتاب کی شرح […]

دہلی

اسلامی جمہوریہ ایران کے کلچرل کونسلر سے حافظ محمد ہاشم قادری صدیقی کی نئی دہلی میں ملاقات

فارسی اساتذہ و طلبا میں نئی روح پھوکے گا سعدی ایوارڈ کا انعقاد نئی دہلی: 13 نومبر، ہماری آواز (پریس ریلیز) مشہور مضمون نگار حافظ محمد ہاشم قادری صدیقی مصباحی (جمشید پور) کو ایرانی کلچرل قونصلر نیو دہلی کے آفس سے قاری یاسین صاحب کا فون آیا، انہوں نے ایرانی کلچرل قونصلر میں مختلف موضوعات […]

دہلی

کیا ہندوستان میں مظلوموں کے آنسو پوچھنا بھی جرم ہو گیا؟انتقال

تمام مسلمانوں اور انصاف پسند ہندوستانیوں کو اس بارے میں سوچنا ہوگا ہم تریپورہ حکومت سے گزارش کرتے ہیں کہ وہ فورا وفد کو رہا کرائے اور مجرمین کو سخت سزا دے: عقیل احمد فیضی گزشتہ دنوں وشو ہندو پریشد، بجرنگ دل اور دوسرے دہشت گرد لوگوں نے تریپورہ میں ایک ریلی نکال کر مسلمانوں […]