امپھال: ہماری آواز/ 27 دسمبر (پریس ریلیز) مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے اتوار کو کہا کہ شمال-مشرق میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی حکومت بننے کے بعد زیادہ تر باغیوں نے ہتھیار ڈال دیے اور اب جو کچھ بچے ہوئے ہیں وہ بھی جلد مین اسٹریم میں شامل ہو جائیں گے مسٹر […]
شمالی مشرقی بھارت
نکسلیوں کے ذریعہ لگایا گیا آئی۔ای۔ڈی۔ بم پھٹا، ایک افسر شدید زخمی
چھتیس گڑھ(ہماری آواز): چھتیس گڑھ کے سکما ضلع میں پلوڈی کیمپ کے قریب نکسلیوں کے ذریعہ لگائے گئے آئی۔ای۔ڈی۔ بم کی بازیابی کے بعد غیر فعال کرنے کے دوران پھٹ گیاجس سے سی۔آر۔پی۔ایف۔ کوبرا بٹالین 208 کے اسسٹنٹ کمانڈنٹ جے۔ڈی۔ وکاس کمار شدید زخمی ہوگئے۔ پولیس کو موصولہ اطلاع کے مطابق سی۔آر۔پی۔ایف۔ کوبرا بٹالین 208 […]
اڈیشہ میں سکیورٹی فورسز بمقابلہ نکسل وادی: ایک خاتون سمیت دو نکسلی ہلاک
اڈیشہ (ہماری آواز) اوڈیشہ کے ملکانگیری میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ مقابلے میں دو نکسلی ہلاک ہوئے۔ نکسلیوں میں ایک خاتون بھی شامل ہے۔ پولیس نے بتایا کہ اوڈیشہ میں مالکنگیری کے سوابھیمان انچل کے جنگلات میں سیکیورٹی فورسز اور نکسلیوں کے مابین ایک مقابلہ ہوا۔ اس مقابلے میں دو نکسلی ہلاک ہوگئے ہیںجس میں […]