موجودہ حالات میں سیرت طیبہ کو عام کرنے کی ضرورت۔ مولانا ممشاد پاشاہ کا خطاب حیدرآباد: 2ستمبر (راست)حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کا کوئی بھی رشتہ ازدواج صرف نکاح کی خاطر نہیں تھا بلکہ اس میں بے شمار دینی، تعلیمی اور دیگر مصلحتیں اور حکمتیں پوشیدہ تھیں،اور ان سب کے لئے حضوراقدس صلی اللہ […]
حیدرآباد و تلنگانہ
گستاخانہ بیان دینے والے بی۔جے۔پی۔ رکن اسمبلی کی رہائی کے خلاف مظاہرے جاری
بھارتی پولیس نے گستاخ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کیخلاف مظاہرہ کرنے والوں پر تشدد کیا اور متعدد مظاہرین کو گرفتار کر لیا ہے۔ حیدرآباد(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق بھارت میں گستاخانہ بیان دینے والے بی جے پی کے رکن اسمبلی ٹی راجا سنگھ کی رہائی کیخلاف بھارتی مسلمان سراپا احتجاج ہیں۔میڈیا کے […]
تمام انسانوں کی عزت و آبرو کو تحفظ عطا فرمانے والے رسول رحمتﷺ کی عزت و ناموس پر حملہ سب سے بڑی احسان فراموشی
راجہ سنگھ کے اشتعال انگیز گستاخانہ بیان کے خلاف مضبوط قانونی کارروائی کا مطالبہ مفتی سید ضیاء الدین نقشبندی شیخ الفقہ و صدر مفتی جامعہ نظامیہ کا بیان حیدرآباد۔23!اگسٹ(راست)آج ہندوستان بطور خاص حیدرآباد دکن کا ہر مسلمان اور انسانیت کا درد رکھنے والاہر شخص غمزدہ ہے اور اس کادل زخمی ہے، نبیوں کے سردار، امن […]
صبر آزما لمحات میں حضرت عثمان غنی کی زندگی امت کے لئے اسوہ
مولانا مفتی حافظ سید ضیاء الدین نقشبندی کا خطاب حیدرآباد۔21!جولائی(راست)مولانا مفتی حافظ سید ضیاء الدین نقشبندی شیخ الفقہ وصدر مفتی جامعہ نظامیہ نے ابو الحسنات اسلامک ریسرچ سنٹر کے زیر اہتمام منعقدہ روحانی وتربیتی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صبر آزما لمحات میں بطور خاص حضرت عثمان غنی ذو النورین ؓکی زندگی امت […]
حج کی ادائیگی پر جنت کی بشارت اور گناہوں سے پاکی کا اعلان عام
عازمین حج اپنی نیت کی دیکھ بھال کریں۔ مولانا ممشاد پاشاہ کا خطاب حیدرآباد 24 جون (راست) اسلام کی بنیاد پانچ چیزوں پر رکھی گئی ہے،یہ شہادت دینا کہ اللہ تعالی کے سوا کوئی معبود نہیں،اور یقیناًمحمدصلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے رسول ہیں،نماز قائم کرنا،زکوٰۃدا کرنا،حج کرنا،اور ماہ رمضان کے روزے رکھنا۔ان میں سے […]
