صدر تلنگانہ جاگروتی و رکن قانون ساز کونسل بی آر ایس کلواکنٹلہ کویتا نے بی سی بل، ریاستی حکومت کی ناکامیوں اور آندھرا کے وزراء کے تلنگانہ مخالف بیانات پر شدید ردعمل کا اظہار کیا۔ وہ آج پریس کانفرنس سے خطاب کر رہی تھیں۔ کویتا نے کہا کہ اگر پسماندہ طبقات کو 42 فیصد تحفظات […]
حیدرآباد و تلنگانہ
اصلاحِ معاشرہ کی تحریک کو نتیجہ خیز بنانے کے لئے نبوی منہج اختیار کرنا ضروری
فرد کی اصلاح پر معاشرہ کی اصلاح منحصر۔مولانا ڈاکٹر مفتی سید احمد غوری نقشبندی کا خطاب حیدرآباد۔23؍نومبر(راست)اصلاحِ معاشرہ کی تحریک کو نتیجہ خیز بنانے کے لئے نبوی مہنج کو اختیار کرنا ازحد ضروری ہے،معاشرتی برائیوں کے خاتمہ اور اصلاح کے لئے عملی اقدامات کرنا ہر فرد کی ذمہ داری ہے۔اصلاحِ معاشرہ کی بنیاد دینِ اسلام […]
حضرت ڈاکٹر سید خسرو حسینی کی رحلت پر مولانا سید شاہ ندیم اللہ حسینی کا تعزیتی بیان
حیدرآباد۔11؍نومبر (ای میل) حضرت مولانا قاری سید شاہ ندیم اللہ حسینی سجادہ نشین آستانہ عالیہ نبیرہ خواجہ دکن حضرت بندہ نوازـؒ حضرت سیدنا شاہ محمد محمد الحسینی المعروف حضرت شاہ راجو قتال حسینیؒ اور مولانا سید شاہ قبول اللہ حسینی برادر سجادہ نشین نے غفرآن مآب حضرت ڈاکٹر سید شاہ خسرو حسینیؒ کی وفات پر […]