کھیل کھلاڑی

بھارت بنام نیوزی لینڈ نہیں بھارت بنام اعجاز پٹیل کہیں جناب! پورے کے پورے 10 وکٹیں لے کر بنایا ریکارڈ

ممبئی: 4 دسمبر بھارت بمقابلہ نیوزی لینڈ ٹیسٹ کرکٹ میچ جاری ہے آج دوسرے دن لنچ کے بعد کا کھیل شروع ہوا جہاں بھارت 325 رنز بناکر آل آؤٹ ہوگیا۔ اس دوران جہاں بھارت کے لیے سلامی بلے باز مینک اگروال ون مین آرمی بنے تھے اور 150 رنز کی شاندار پاری کھیلی وہیں نیوزی […]

کھیل کھلاڑی مذہبی گلیاروں سے

کرکٹ کے میدان سے: تیری سنتوں نے آباد کیا مجھے

بھارت بمقابلہ نیوزی لینڈ ٹیسٹ کرکٹ میچ جاری ہے آج دوسرے دن کا کھیل شروع ہوچکا ہے اور بھارت نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 251 رنز بناکر بڑے اسکور کے لیے جد و جہد کر رہا ہے۔ اس دوران جہاں بھارت کے لیے سلامی بلے باز مینک اگروال ون مین آرمی بنے ہوئے ہیں […]

کھیل کھلاڑی

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2021 میں پاکستان؟؟؟

تحریر۔امتیاز احمد، پاک ٹیم پاکستان کی سلیکشن سے لے کر آسٹریلیا سے سیمی فائنل ہارنے تک کی کہانی انتہائی دلچسپ رہی۔سلیکشن پر کئی سوالات اٹھائے گئے اور بالآخر عین وقت پر درست فیصلے کر کے ٹیم پاکستان کو مضبوط بنایا گیا۔انڈیا کے خلاف پہلے ہی میچ میں ٹیم پاکستان نے جیت کا تسلسل اپنایا اور […]

کھیل کھلاڑی

تین گیندیں، تین چھکے: فائنل سے پہلے پاکستان نے دم توڑا

دبئی: 11 نومبر، ہماری آواز(کرکٹ) متحدہ عرب امارات میں جاری ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل مقابلہ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل میں داخلہ حاصل کرلیا ہے۔ جہاں اس کا مقابلہ پڑوسی ملک نیوزی لینڈ سے ہوگا۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا نے […]

کھیل کھلاڑی

آ گیا عین لڑائی میں اگر وقتِ نماز

مکرمی !اتوار کے دن ٹی ٹوئینٹی کرکٹ ورلڈ کپ کے اہم مقابلے میں جہاں انڈیا اور پاکستان کا انتہائی اہم اور اپنی نوعیت کا حساس میچ چل رہا تھا ایسے میں جب کھیل کے بیچ جب کچھ لمحوں کے لئے وقفہ ہوا تو پاکستان کے وکٹ کیپر محمد رضوان فوراً مغرب کی نماز ادا کرنے […]

کھیل کھلاڑی گجرات لکھنؤ

اگلے آئی۔پی۔ایل۔ میں لکھنؤ اور احمدآباد سے آئیں گی دو نئی ٹیمیں

دبئی: 25 اکتوبر، ہماری آواز(کرکٹ)آر پی ایس جی گروپ اور بین الاقوامی سرمایہ کاری فرم سی وی سی کیپیٹل نے آئی پی ایل میں دو نئی فرنچائزز کے مالکانہ حقوق حاصل کیے ہیں۔ آر پی ایس جی گروپ نے 7090 کروڑ روپے کی جیت والی بولی کے ساتھ لکھنؤ کو اپنا ہوم بیس(ٹیم) منتخب کیا […]

بین الاقوامی کھیل کھلاڑی

ٹوکیو میں 12 جولائی سے ایمرجنسی نافذ، اولمپکس کھیلوں پر پڑ سکتا ہے اثر

ٹوکیو ، 08 جولائی (یو این آئی / اسپوٹنک) جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں 12 جولائی سے 22 اگست تک کورونا وائرس سے متعلق ہنگامی صورت حال نافذ ہوگی۔ جمعرات کو وزیر اعظم یوشی ہیدے سوگا نے یہ اعلان کیا۔یہ فیصلہ ایسے وقت میں کیا گیا ہے جب ٹوکیو اولمپکس کے آغاز میں دو ہفتوں […]

کھیل کھلاڑی

انگلش کپتان جو روٹ نے معین علی سے مانگی معافی، مگر کیوں؟

چنئی: ہماری آواز(پریس ریلیز) انگلینڈ کے کپتان جو روٹ نے آل راؤنڈر معین علی سے دورہ بھارت کے اختتام سے قبل ہی اپنی گھر روانگی کا انتخاب کرنے پر تنقید کا نشانہ بنانے کے بعد معافی مانگ لی ہے۔ دوسرے ٹیسٹ میں میزبانوں کے خلاف انگلینڈ کی شکست ہوئی مگر اس میچ میں معین علی […]

بنگال کھیل کھلاڑی

پھر ہسپتال میں داخل ہوئے بی۔سی۔سی۔آئی۔ صدر سورو گانگولی

کلکتہ: ہماری آواز(ایجنسی) 27 جنوری بھارتی کرکٹ کے سابق کپتان اور بی۔سی۔سی۔آئی۔ کے صدر سوروگانگولی ایک بار پھر ہسپتال میں ایڈمٹ کرائے گئے ہیں۔ خبروں کے مطابق دادا کو آج سینے میں درد کی شکایت تھی جس کے بعد انھیں اپولو ہسپتال میں داخل کرایا گیا۔ اس سے پہلے اس سال کی شروعات میں انھیں […]

بین الاقوامی کھیل کھلاڑی

تیسرے ٹیسٹ میں زیادتی کے شکار ہوئے تھے بھارتی کرکٹر، آسٹریلیا کرکٹ نے کی تصدیق

میلبورن[آسٹریلیا] ہماری آواز 27 جنوری: کرکٹ آسٹریلیا نے بدھ کے روز اس بات کی تصدیق کی کہ سڈنی میں تیسرے ٹیسٹ کے دوران ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے ممبروں پر نسلی زیادتی کی گئی۔سڈنی ٹیسٹ کے دوسرے اور تیسرے دن ، ایس سی جی کے ہجوم نے جسپریت بمراہ اور محمد سراج کو نسلی طور پر […]