قومی خبریں

مرکزی وزارت داخلہ نے ریاستوں میں سخت انتظامی سکیورٹی اور امن کو برقرار رکھنے کی ہدایت دی

ہماری آواز دہلینئی دہلی، 7 دسمبر (پریس ریلیز) مرکزی وزارت داخلہ نے منگل کو کسانوں کی تنظیموں کی اپیل پر ملک بھر میں ‘بھارت بند’ کے پیش نظر ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو سکیورٹی کے سخت انتظامات کرنے اور امن برقرار رکھنے کو کہا ہے وزارت کے مطابق ، مرکزی داخلہ سکریٹری […]

قومی خبریں

اپوزیشن کا زرعی قوانین کی مخالفت کرنا شرمناک: بی۔جے۔پی۔

خود کے وجود کو بچانے کے لیے کسی بھی تحریک میں کھڑے ہوجاتے ہیں ہماری آواز دہلینئی دہلی،7 دسمبر(پریس ریلیز) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جےپی)نے کہا ہے کہ زرعی اصلاحات کے سلسلے میں بنے قانونوں کی مخالفت کرنے والے اپوزیشن پارٹیوں کا شرمناک دوہرا کردار سامنے آگیا ہے بی جےپی کے سینئر رہنما اور مرکزی […]

قومی خبریں

کسانوں پر ظلم وزیادتی ناقابل برداشت: گانگریس

بھارت بند کی مکمل حمایت کریں گے:راہل ہماری آواز دہلینئی دہلی، 7 دسمبر (پریس ریلیز) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ مودی حکومت کسانوں کے ساتھ ناانصافی کررہی ہے اور اس ظلم کو برداشت نہیں کیا جاسکتا، اسی لئے ان کی پارٹی 8 دسمبر کو احتجاجی کسانوں کے ملک گیر بند […]

دہلی قومی خبریں

وزیر اعلی نہیں بطور خدمت گار یہاں آیا ہوں: کیجریوال

اروند کیجریوال نے سنگھو بارڈر پر وزیروں سمیت کی ملاقات ہماری آواز دہلی نئی دہلی،7دسمبر(پریس ریلیز) مرکزی حکومت کے زراعت سے جڑے تین قانونوں کے خلاف مظاہرہ کرنے والے کسانوں سے پیر کو دہلی کے وزیراعلی اروند کیجریوال نے ملاقات کرکے کہا کہ ان کی حکومت کسانوں کی سیوادار ہے۔تینوں قانونوں کے خلاف کسان پچھلے […]

قومی خبریں

حکومت صرف ارب پتیوں کے بارے میں سوچتی ہے: پرینکا

ٹویٹ کے ذریعہ مودی حکومت پر سادھا نشانہ ہماری آواز نئی دہلی، 7 دسمبر (اسٹاف رپورٹر) کانگریس کی اترپردیش کی انچارج جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے کہا ہے کہ مودی حکومت پانی کی طرح پیسہ بہا رہی ہے لیکن اترپردیش کے گنا کسانوں کے بقایہ کی ادائیگی کے لئے اس کے پاس پیسہ نہیں ہے۔انہوں […]

دہلی قومی خبریں

زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کا 'بھارت بند' کل، سیاسی لیڈروں نے بھی بیان جاری کر کی حمایت

ہماری آواز دہلینئی دہلی:7دسمبر(پریس ریلیز)پورے ملک میں مرکزی حکومت کے ذریعہ لائے گیے زرعی قوانین کے خلاف پرامن مظاہرے چل رہے ہیں جس میں کسان کئی دنوں سے حکومت سے مذکورہ قوانین کو کسان مخالف کے طور پر دیکھتے ہوئے واپس لینے کا مطالبہ کررہے ہیں۔مگر حکومت کی طرف سے ان کے تشویشات کو دور […]