بین الاقوامی

بزرگ داعی اسلام مفتی نسیم اشرف حبیبی کا انتقال پر ملال، علمی حلقہ سوگ وار

ڈربن/جنوبی افریقہ: 12 مارچ، ہماری آواز(پریس ریلیز) افسوس کہ آج عالم اسلام بالخصوص ساوتھ افریقہ اور برصغیر کے بعض دعاۃ و مبلغین اور علم و تحقیق دوست لوگ اپنے ایک مخلص سرپرست، بزرگ اور دور اندیش عالم دین اور تجربہ کار داعی اسلام سے محروم ہوگئے. نہایت ہی افسوس کے ساتھ یہ اطلاع دی جا […]

بین الاقوامی تعلیمی گلیاروں سے

مسلمانوں کے مسائل کا حل بس تعلیم ہی ہے!

نیپال: 22 فروری/ ہماری آواز(انوار الحق قاسمی)آج بتاریخ 9/رجب المرجب 1442ھ مطابق 22/فروری کو مسلمانوں کےمسائل اور ان کے حل کےعنوان پر جنکپور کےویل کم ہوٹل میں جمعیت علماء نیپال کاایک تاریخی پروگرام ہوا،جس میں دونمبر پردیش کے مختلف اضلاع سے کثرت سےعلماء کرام ،دانشوران عظام اور دوعظیم مہمانان خصوصی :(1 )سابق وزیر اعظم ،فورم […]

انتقال و تعزیت بین الاقوامی

شیخ محمد امین سراج کا وصال

محمد نثار مصباحی ترکی کے معروف فقیہ و محدث اور سردارِ علما شیخ محمد امین سراج حنفی توقادی، استانبولی کا کل بروزِ جمعہ وصال ہو گیا۔ ان کی عمر 94 سال تھی۔ إنا لله وإنا إليه رٰجعون۔ عالَمِ اسلام کی قباے خلافت چاک کرنے والے "ترکِ ناداں” مصطفی کمال پاشا کے تاریک دور میں 1348ھ/1929ء […]

بین الاقوامی

جنوبی افریقہ: علیمیہ مسجد (ڈربن) میں عرس غریب نواز و لنگرِ چشتیہ کا اہتمام

ڈربن: 18 فروری، ہماری آواز(پریس ریلیز) 6 رجب المرجب 1442 مطابق 18 فروری 2021 بروز جمعرات خلیفۂ چشت حضرت مولانا محمد طارق چشتی مصباحی صاحب قبلہ دامت برکاتہم العالیہ کی صدارت میں عرس غریب نواز علیہ الرحمہ و لنگرِ چشتیہ کا پروگرام انعقاد کیا گیا. الحمد للہ پروگرام بہت ہی کامیاب رہا تلاوتِ قرآن پاک […]

بین الاقوامی

خلیفہ اعلیٰ حضرت حضور قطب مدینہ علیہ الرحمہ کی صاحب زادی کا انتقال، جنت البقیع میں ہوئیں مدفون

مدینہ منورہ: ہماری آواز (ذرائع) 17 فروری اہل سنت و الجماعت میں آج اس وقت غم کی لہر دوڑ گئی جب ذرائع ابلاغ سے یہ خبر موصول ہوئی کہ مجدد اعظم حضور اعلیٰ حضرت کے خلیفہ خاص حضور قطب مدینہ علیہ الرحمۃ و الرضوان کی دختر نیک اختر محترمہ مخدومہ آمنہ خاتون کا 85 سال […]

بین الاقوامی

ساؤتھ افریقہ میں عرس غوثی شہودی کا انعقاد ہوا

(محمدقمرانجم فیضی) عارف باللہ شہود ثانی خواجہ سید شاہ غلام غوث شہودی اصدقی چشتی قادری علیہ الرحمہ کے عرس مبارک کی مناسبت سے 29 جمادی الآخرة بروز جمعہ بعد نماز عشاء دارالعلوم قادریہ غریب نواز ساؤتھ افریقہ کے وسیع ہال میں عرس کی محفل منعقد ہوئی۔اس پروگرام کی سرپرستی ۔شیخ طریقت حضرت علامہ سید محمد […]

بین الاقوامی

روس کے جزیرے کوریل میں زلزلے کے جھٹکے

ماسکو: 5 فروری (ایجنسی) آج صبح تقریبا 6.30 بجے روس کے کوریل جزیرے پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، جس کی شدت ریختر پیمانے پر 4.9 درج کی گئی۔روس کی سائنس اکیڈمی کے جیو فزیکل سروے سینٹر نے جمعہ کو یہ اطلاع دی۔ مرکز نے بتایا کہ ’’جمعہ کی صبح چھ بجکر 27 منٹ […]

بین الاقوامی

افغان فوج نے طالبان کے 15 عسکریت پسندوں کو مار گرایا

کابل، 4 فروری (ایجنسی) افغانستان کے صوبہ قندھار میں آج فوج نے کارروائی کرتے ہوئے 15 شدت پسندوں کو مار گرایا جبکہ 3 زخمی ہوگئے۔ جمعرات کو وزارت دفاع نے یہ اطلاع دی وزارت نے ایک بیان جاری کرکے بتایا کہ طالبان عسکریت پسند صوبہ قندھار کے ارغن آباد اور ڈانڈ اضلاع میں جمع ہوگئے […]

بین الاقوامی

میانمار میں ایک سال کے لیے ایمرجنسی نافذ، مگر کیوں حیران ہے امریکہ؟

نیپڈا: یکم فروری (ایجنسی) میانمار اسٹیٹ کاونسلر آن سنگ سوکی سمیت صدر ون منٹ اور برسر اقتدار پارٹی کے دیگر ارکان کو پیر کے روز حراست میں لیے جانے بعد فوج نے ملک میں ایمرجنسی کی صورت حال کا اعلان کردیا ہے۔اس سے قبل میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا تھا کہ محترمہ آنگ سانگ سوکی […]

بین الاقوامی

اقوام متحدہ کے جنرل سکریٹری نے روہنگیاؤں کی میزبانی پر بنگلہ دیش کی تعریف کی

ڈھاکہ ، 31 جنوری (ایجنسی)اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گٹیرس نے بنگلہ دیش کے وزیر خارجہ کو ڈریس طلب کیا۔ اے کے عبد المنان نے میانمار میں مظالم سے فرار ہونے والے روہنگیاؤں کی میزبانی پر بنگلہ دیش کا شکریہ ادا کیا۔سکریٹری جنرل نے یقین دلایا کہ اقوام متحدہ نے راکھین ریاست میں اپنی […]