موسمیات ہردوئی

دریاوں کی آبی سطح میں اضافہ سے علاقہ میں سیلاب جیسی حالات

بلگرام / ہردوئی: طریق احمدبلگرام تحصیل علاقہ کی دریاوں میں ابی سطح بڑھنے سے سیلابی حالات پیدا ہوگے ہیں جس سے عوام میں کافی بیچینی پائی جارہی ہے گزشتہ دنوں گرڑ گنگا میں ائی طغیانی نے سانڈی علاقہ میں اپنا قہر برپایا تھا جس سے کسانوں کی سبھی فصلیں برباد ہو گئی تھی اب دوبارہ […]

اترپردیش موسمیات

یو۔پی۔: جھماجھم بارش کی ہے امید، مل سکتی ہے آپ کو راحت

رپورٹر: آصف جمیل امجدی گونڈہ: 17 جولائی(ہماری آواز) اترپردیش میں شدید گرمی اور خشک موسم کی وجہ سے عام لوگ اور کسان کافی پریشان ہیں۔ دن رات لوگ آسمان کی طرف دیکھتے ہیں اور بارش والے سیاہ بادلوں کا انتظار کرتے رہتے ہیں۔ اس سال وقت پر بارش نہ ہونے کی وجہ سے دھان کی […]

دہلی موسمیات

اگلے 24 گھنٹوں میں دہلی کا درجہ حرارت 5.9 °C(پارہ) تک بڑھ جانے کا امکان

نئی دہلی: 2 جنوری (اے۔این۔آئی۔) کئی دن تک سردی اور سردی کے موسم کاٹنے کے بعد ، اگلے 24 گھنٹوں کے دوران قومی دارالحکومت میں درجہ حرارت میں اضافے کا امکان ہے۔ ، ہندوستان کے محکمہ موسمیات نے بتایا کہ ہفتہ کے روز.دہلی کے صفدرجنگ میں صبح ساڑھے آٹھ بجے کم سے کم درجہ حرارت […]

سماجی گلیاروں سے موسمیات میراج گنج

سخت سردی میں فلاحی تنظیمیں ضرورت مندوں کی مدد کریں: نعیم الدین فیضی برکاتی

لکھنؤ:21دسمبر(نامہ نگار)اترپردیش میں گذشتہ کئی دنوں سے پڑ رہے گھنے کہرے اور نشتر کی طرح چبھنے والی سر ہواؤں کی بدولت جاری شیت لہر نے عام شہریوں کی معمولات زندگی کو مفلوج کردیا ہے۔اور لوگ گھروں میں قید ہونے کو مجبور ہیں۔ دانتوں کو کنپا دینے والی ٹھنڈ وگھنے کہرے کی کی بدولت جہاں سڑکوں […]

دہلی موسمیات

قومی راجدھانی میں ٹھنڈ کا قہر برقرار، ہوا کا معیار انتہائی ناقص

ہماری آواز دہلینئی دہلی ، 20 دسمبر (پریس ریلیز) اتوار کی صبح دہلی میں کم سے کم درجہ حرارت 3.4 ڈگری سینٹی گریڈ (مرکز صفدر جنگ) تھا جو اس موسم کے اوسط درجہ حرارت سے پانچ ڈگری کم ہے اور ساتھ ہی موسم میں رطوبت بھی کافی کم رہی ہندوستانی محکمہ موسمیات کا کہنا ہے […]