حیدرآباد و تلنگانہ مذہبی گلیاروں سے

حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم عالم انسانیت کے سب سے بڑے خیر خواہ

حیدرآباد 26 اکتوبر (راست) حضوراقدس صلی اللہ علیہ وسلم کی شان اقدس میں گستاخی ایک بہت بڑا ظلم ہے ، اس سے بڑی ناشکری اور ظلم کیا ہوسکتا ہے کہ انسان اس پاکیزہ ہستی کی شان اقدس میں گستاخی کرے جو کسی کی دشمن نہیں ،کسی کی بدخواہ نہیں ،جو ہر کسی کی خیر خواہ […]

بہار مذہبی گلیاروں سے

وہی نکاح بابرکت ہے جو سنت وشریعت کے دائرے میں ہو،مفتی قمر الزماں مصباحی مظفرپوری

مظفرپور(پریس ریلیز) الحاج ماسٹر عبدالجبارصاحب رضوی سابق مکھیا کےدولت کدے پرسعد پورہ مظفرپور میں شادی خانہ آبادی کے موقع سے میلاد شریف کی کی تقریب منعقد ہوئی۔جس کی سرپرستی خلیفہ حضور تاج الشریعہ،پیرطریقت،رہبر شریعت،قمراہلسنت،آبروئے فکروقلم حضرت مفتی محمدقمرالزماں رضوی مصباحی بانی ادارہ لوح وقلم سعدپورہ مظفرپوراورصدارت مصلح قوم وملت حضرت مولانا سلیم الزماں رضوی کمہراروی […]

بہار مذہبی گلیاروں سے

حضرت محبوب الٰہی نظام الدین اولیاء صف اولیاء میں ممتاز شخصیت کے حامل ہیں: مفتی غلام رسول اسماعیلی

پٹنہ:حضرت محبوب الٰہی نظام الدین اولیاء سلسلہ چشتیہ کے عظیم ماہ تاباں ہیں جو دلی کو اپنی روحانی کرنوں سے روشن و منور کر رہے ہیں انہیں پاکپتن شریف کے درویش اور اپ کے مرشد شیخ العالم حضرت بابا فریدالدین مسعود گنج شکرعلیہ الرحمہ نے خلافت عطا فرمائی تھی جب کہ حضرت بابا جی کو […]

ادبی گلیاروں سے بارہ بنکی مذہبی گلیاروں سے

دنیا کی تمام برائیوں سے بچ کر اللہ کے رسول کے بتائے ہوئے راستے پر چلنا ہوگا: مولانا سید فضل المنان رحمانی

دیویٰ میلہ آڈیٹوریم میں سیرت النبی کانفرینس و نعتیہ مشاعرہ منعقد بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری)اللہ کی رسی کو مضبوطی سے پکڑ لو اور تفرقہ میں مت پڑو، تم ہی سر بلند رہوگے۔ مذکورہ خیالات کا اظہار دیوی١ میلہ آڈیٹوریم میں سیرت النبی کانفرنس و نعتیہ مشاعرہ کے انعقاد کے موقع پر  صدارتی خطاب کرتے ہوئے ٹیلے […]

سدھارتھ نگر مذہبی گلیاروں سے

بھوانی پور[سمرہنا] اسکا بازار میں عظیم الشان محفل میلاد مصطفیٰ کا انعقاد

[سدھارتھ نگر،پریس ریلیز]معروف عالم دین ادیب شہیر حضرت مولانا محمدشمیم احمدصاحب نوری مصباحی ناظم تعلیمات دارالعلوم انوارمصطفیٰ سہلاؤشریف(ساکن: بھوانی پور، اسکابازار،سدھارتھ نگر) کی دختر نیک اختر عزیزہ عشرت نوری کی ولادت کی خوشی میں 20 اکتوبر 2024عیسوی بروز اتوار انتہائی عقیدت و محبت کے ساتھ محفل میلاد مصطفیٰ کا انعقاد کیا گیا-محفل کی شروعات حضرت […]

بہار مذہبی گلیاروں سے

شہنشاہ بغداد نے فروغِ علم اور اشاعت دین میں بڑا کلیدی کردار ادا کیا: مفتی قمرالزماں مصباحی مظفرپوری

مظفرپور(پریس ریلیز)سرزمین محمدپورمبارک،پوسٹ پرشوتم پور،ضلع مظفرپوربہار میں محمد نورالہدی رضوی کے عشرت کدہ پر محفل غوث اعظم رضی اللہ عنہ کااہتمام کیا گیا۔جس کی سرپرستی خلیفہ حضور تاج الشریعہ،پیرطریقت،رہبر شریعت،قمراہلسنت،آبروئے فکروقلم حضرت مفتی محمدقمرالزماں رضوی مصباحی بانی ادارہ لوح وقلم سعدپورہ مظفرپوراورصدارت مصلح قوم وملت حضرت مولانا سلیم الزماں رضوی کمہراروی نے فرمائی۔تلمیذ تاج الشریعہ […]

سماجی گلیاروں سے مذہبی گلیاروں سے مہاراشٹرا

لنگرِ رسولﷺ کی تقسیم کا پانچواں ہفتہ بحسن و خوبی ہوا مکمل

مسجد اہلسنت نوری عارج خلیل و مدرسہ اشرف الفقہاء للبنات کے طلبہ و طالبات کی جانب سے جمعہ کو گیارہویں شریف کی خصوصی نیاز کا اعلان۔ مالیگاؤں: مسجد و مدرسہ اہلسنت نوری عارج خلیل محلہ گُلشنِ نوری عارج خلیل کے احاطے سے 21 اکتوبر بروز پیر کو اعلان کے مطابق "لنگرِ رسول” صلی اللہ علیہ […]

راجستھان مذہبی گلیاروں سے

مدرسہ فیضان فضل علی شاہ جیلانی فاسٹکاریہ میں جلسہ غوث الوریٰ بڑے پیمانے پر منایا گیا

مدرسہ فیضان فضل علی شاہ جیلانی فاسٹکاریہ کے وسیع وعریض میدان میں ایک عظیم الشان جلسہ بنام جلسہ غوث اعظم دستگیر 19 اکتوبر 2024 کو منعقد ہوا۔جلسہ کا آغاز تلاوت قرآن مجید سے کیا گیا۔ بعدہ مدرسہ فیضان فضل علی شاہ جیلانی فاسٹکاریہ و دارالعلوم انوار مصطفیٰ سہلاؤ شریف کے طلبہ و طالبات نے نعت […]

راجستھان مذہبی گلیاروں سے

مدرسہ فیضان رضا سینہار میں جلسہ غوث اعظم تزک و احتشام کے ساتھ منایا گیا

راجستھان: مدرسہ فیضان رضا سینہار کے وسیع وعریض صحن میں ایک عظیم الشان جلسہ بنام جلسہ غوث اعظم دستگیر 18 اکتوبر 2024 کو منعقد ہوا۔جلسہ کا آغاز تلاوت قرآن مجید سے کیا گیا۔ بعدہ مدرسہ فیضان رضا سینہاراور دارالعلوم انوار مصطفیٰ سہلاؤ شریف کے طلبہ و طالبات نے نعت و منقبت، تقریر اور دینی ومذہبی […]

بہار مذہبی گلیاروں سے

جامعہ گلشن فاطمہ للبنات میں جشن غوث الوری کا انعقاد ہوا

سیوان: 19 اکتوبر زمانے بیت گئے صدیاں گزرگئیں مگرابن زہرا کےذکرکی خوشبو آج بھی مشام جاں کو معطر کئے جارہی ہےاور قیامت تک یہ خوشبو یونہی اہل ایمان کےدروبام کو مہکاتی رہیگیگیارہ ربیع الغوث صبح کی سہانی گھڑی ہے جامعہ گلشن فاطمہ للبنات کی طالبات اپنے اپنے ہاتھوں میں اللہ کا مقدس کلام لیے بیٹھی […]