29جنوری 2022 بروز شنبہ دارالعلوم غوثیہ حبیب المدارس سنبرسا پورندر پور۔مہراج گنج یوپی کے قاضی شہر کی آفس میں تحفظ ناموس رسالت کے تعلق سے حضرت مولانا محمد اکرام علی نوری صاحب کی سرپرستی اور مولانا محمد نظام احمد نظامی صدر رضااکیڈمی مہاراج گنج یوپی کی صدارت میں ایک اہم نشست ہوئی جس میں علمائے […]
مذہبی گلیاروں سے
جالنہ میں جشن صدیق اکبر رضی اللہ عنہ و افتتاح حنفی رضوی دارالافتاء والقضا
جالنہ/۲۰/جمادی الاخرہ ۱۴۴۳ھ مطابق 24/جنوری2022ءبروز پیر بوقت بعد نماز عشاء حسنیہ مسجد برہان نگر جالنہ میں ایک عظیم الشان اور تاریخ ساز کانفرنس بنام ” جشن صدیق اکبر رضی اللہ عنہ و افتتاح حفنی رضوی دارالافتاء” کا انعقاد عمل میں آیا جس کی سرپرستی خلیفہ حضور تاج الشریعہ محمود العلماء مفتی اعظم مہاراشٹر مفتی محمود […]
گستاخیوں کا جواب دینے کے لئے ہمارے علمائے کرام تیار
فیس بک، ٹوئیٹر، دیگر سوشل سائٹوں پر گستاخیاں کرنے والوں کو ہر طرف سے جواب دیا جائےگا۔ سدھارتھ نگر(محمدقمرانجم فیضی) سوشل میڈیا،پرنٹ میڈیا،اور الیکٹرانک میڈیا پر آئے دن حضور اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم، دین اسلام،قرآن کریم،بزرگان دین کی جو توہین کی جارہی ہے اس کے سدباب کیلئے لائحہ عمل تیار کیا جائے […]
اعلیٰ حضرت اشرفی میاں کے عرس پر منعقد ہوگا سیمینار، جاری ہوا دعوت نامہ
دعوت نامہ برائے شرکت سیمیناربسلسلہ حیات وخدمات شیخ المشائخ،سلطان الصوفیہ،ابو احمد اعلیٰ حضرت محمد علی حسین اشرفی میاں،اشرفی جیلانی،کچھوچھوی قدس سرہ النورانیبموقع عرس سرکار کلاں (عرس اعلیٰ حضرت اشرفی) رضی المولی عنہمنعقدہ 9/رجب المرجب،1443ھ26/واں عرس سرکار کلاں مخدوم المشائخ حضرت سید شاہ محمد مختا راشرف الاشرفی الجیلانی قدس سرہ العزیززیر قیادت: مجدد تعلیمات اشرفیہ،شیخ الہند،حضرت […]
