سیاسی گلیاروں سے قومی خبریں

کسانوں کو کتنی قربانی دینی پڑے گی: راہل

نئی دہلی ہماری آواز،12 دسمبر(پریس ریلیز) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ حکومت شدید ٹھنڈ کے باوجود تحریک کرنے کے لئے مجبور کسانوں کی بات سننے کو تیار نہیں ہے اس لئے اسے بتانا چاہئے کہ کسانوں کو ابھی کتنی قربانی دینی ہوگی۔‘‘کانگریس مواصلاتی محکمے کے سربراہ رندیپ سنگھ سرجے والا […]

سیاسی گلیاروں سے

عام کسانوں کی آمدنی پنجاب کے کسانوں کے برابر ہو: راہل

نئی دہلی ہماری آواز 11 دسمبر (اسٹاف رپورٹر) کانگریس کے صدر راہل گاندھی نے جمعہ کو کسانوں کی آمدن کے حوالہ سے وزیر اعظم نریندر مودی پر زبردست حملہ کرتے ہوئے کہا کہ ملک کا عام کسان پنجاب کے کسانوں کے برابر آمدنی چاہتا ہے لیکن مسٹر مودی انہیں بہار کے کسانوں کی آمدن کے […]

جموں و کشمیر سیاسی گلیاروں سے

باغ بانی پر کشمیری معیشت کا دارومدار: مفتی منظور ضیائی

کشمیری اقتصادیات کا ایک بڑا حصہ پھلوں پر مبنی ہے ان میں صرف سیب کی باغبانی ۱۶۴۷۴۲ ہیکٹیئر رقبے میں کی جاتی ہے، جس سے سال ۲۰۱۸-۱۹ میں سیب کی کل پیداوار ۱ء۸ ملین (۱۸ لاکھ ۸۲ ہزار ۳۱۹) میٹرک ٹن سے زیادہ ہوئی (ڈائریکٹوریٹ برائے باغبانی، کشمیر کا ڈیٹا) یہاں کے محکمہ باغبانی کا تخمینہ ہے کہ […]

سیاسی گلیاروں سے

نئے سال میں بڑے پیمانے پر روابط مہم چھیڑ سکتی ہیں پرینکا

ہماری آواز لکھنو لکھنو:10دسمبر(اسٹاف رپورٹر) اترپردیش میں آئندہ سال ہونے والے انتخابی الیکشن سے پہلے تنظیم نو مہم کے ذریعہ مقامی علاقوں میں اپنی گرفت مضبوط کرنے میں مشغول کانگریس کے حق میں ماحول کو مزید سازگار بنانے کے ارادے سے پارٹی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نئے سال میں بڑے پیمانے پر رابط مہم […]

سیاسی گلیاروں سے

مودی حکومت غریبوں کے بنیادی حقوق چھین رہی ہے:راہل

ہماری آوازدہلینئی دہلی، 10 دسمبر (نامہ نگار) سابق کانگریس صدر راہل گاندھی نے وزیر اعظم نریندر مودی کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی قیادت والی حکومت کسی کی نہیں سن رہی ہے اور وہ من مانی کرکے انسانیت کے خلاف جرم کررہی ہے مسٹر گاندھی نے جمعرات کو ٹویٹ کیا ’’مودی […]

سیاسی گلیاروں سے قومی خبریں

اپوزیشن لیڈران کا صدر جمہوریہ کووند سے زرعی قانون واپس لینے کامطالبہ

راہل گاندھی نے پریس کانفرنس کر دی جانکاری ہماری آواز دہلینئی دہلی 9 دسمبر(پریس ریلیز) کانگریس کے سابق صدرراہل گاندھی سمیت اپوزیشن کے پانچ رہنماوں نے بدھ کو صدر رام ناتھ کووند سے ملاقات کرکے کسان تحریک کے پیش نظر حکومت سے زراعت سے متعلق تینوں قوانین واپس لینے کا مطالبہ کیا مسٹر گاندھی نے […]

اترپردیش سیاسی گلیاروں سے

یوپی اسمبلی انتخابات: شیوپال کا اویسی سے اتحاد متوقع

شادی کی ایک تقریب میں میڈیا نمائندوں سے کہی یہ بڑی بات لکھنو ہماری آواز: 09دسمبر(پریس ریلیز) پرگتی شیل سماج وادی پارٹی(لوہیا) کے سربراہ و سابق سماج وادی لیڈر شیوپال یادو نے بدھ کو کہا کہ سال 2022 کے اسمبلی انتخابات میں ان کی پارٹی کا حیدرآباد سے رکن پارلیمان اسد الدین اویسی کے پارٹی […]

سیاسی گلیاروں سے لکھنؤ

اکھلیش یادو کو پولیس نےحراست میں لیا، کسانوں کے مارچ میں کرنے جارہے تھے شرکت

لکھنؤ:07دسمبر(نعیم الدین فیضی) سماجو ادی پارٹی سربراہ اکھلیش یادو کو مع ان کے سینکڑوں حامیوں کو ریاستی راجدھانی میں اس وقت پولیس نے حراست میں لے لیا جب وہ کسان مارچ میں شرکت کی غرض سے قنوج کے لئے جارہے تھے۔ کسانوں کی حمایت میں نکالے جانے والے کسان مورچہ میں شرکت کی غرض سے […]