سیاسی گلیاروں سے قومی خبریں

اپوزیشن لیڈران کا صدر جمہوریہ کووند سے زرعی قانون واپس لینے کامطالبہ

راہل گاندھی نے پریس کانفرنس کر دی جانکاری ہماری آواز دہلینئی دہلی 9 دسمبر(پریس ریلیز) کانگریس کے سابق صدرراہل گاندھی سمیت اپوزیشن کے پانچ رہنماوں نے بدھ کو صدر رام ناتھ کووند سے ملاقات کرکے کسان تحریک کے پیش نظر حکومت سے زراعت سے متعلق تینوں قوانین واپس لینے کا مطالبہ کیا مسٹر گاندھی نے […]

اترپردیش سماجی گلیاروں سے

یوگی حکومت والدین کے نافرمانوں پر نکیل کسنے کے لیے پرعزم

لکھنؤ ہماری آواز :09دسمبر(نامہ نگار) اترپردیش کی یوگی حکومت عمر رسیدہ والدین کو ستانے اور بڑھاپے میں ان کی جائیداد ہڑپ کر انہیں نظر انداز کرنے والوں پر شکنجہ کسنے کے لئے والدین و عمر رسیدہ افراد کے مین ٹیننس و بہبود مینول-2014 میں ترمیم کر کے اس میں بے دخلی کو جوڑنے کی تجویز […]

اترپردیش سیاسی گلیاروں سے

یوپی اسمبلی انتخابات: شیوپال کا اویسی سے اتحاد متوقع

شادی کی ایک تقریب میں میڈیا نمائندوں سے کہی یہ بڑی بات لکھنو ہماری آواز: 09دسمبر(پریس ریلیز) پرگتی شیل سماج وادی پارٹی(لوہیا) کے سربراہ و سابق سماج وادی لیڈر شیوپال یادو نے بدھ کو کہا کہ سال 2022 کے اسمبلی انتخابات میں ان کی پارٹی کا حیدرآباد سے رکن پارلیمان اسد الدین اویسی کے پارٹی […]

سماجی گلیاروں سے مہاراشٹرا

مالیگاؤں: آتش زدگی سے متاثرین کے بچوں کو تعلیمی کٹ دی جائے گی

نوری مشن کی جانب سے الحاج محمد سعید نوری صاحب نے اعلان کیا مالیگاؤں/ ہماری آواز حصولِ علم کے لیے معاونت ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ بچوں کی تعلیمی رہبری و رہنمائی کے ساتھ ان کی تعلیمی اشیاء سے اعانت بھی اہم ذمہ داری ہے۔ گزشتہ دنوں سید اظہار اشرف نگر میں آتش […]

سماجی گلیاروں سے قومی خبریں

قومی وملی تنظیمیں بھی کریں بھارت بند کی مکمل حمایت: نعیم الدین فیضی برکاتی

ہماری آواز 7 دسمبر(نامہ نگار)معروف صحافی نعیم الدین فیضی برکاتی نے ہماری آواز سے بات کرتے ہوئے کہا کہ کسان ملک کی آن بان شان ہیں ۔وہ پورے ملک کو کھانا پہنچانے میں تن من اور دھن کی بازی لگاتے ہیں۔اس وقت پورے ملک میں کسانوں کے ذریعے پر امن مظاہرے چل رہے ہیں جس […]

سماجی گلیاروں سے

سنجری چوک آگ حادثہ!!! انجنئیر پلان کے مطابق مکانات کے تعمیری کام کا آغاز

مالیگاؤں ہماری آواز/ گزشتہ دنوں سید اظہار اشرف نگر میں لگی آگ کے بعد جاے حادثہ پر پولیس، تحصیل دار اور کارپوریشن کی جانب سے ہوئے  پنچ ناموں کے بعد جے۔سی۔بی۔ مشین کے ذریعے پوری زمین کے ملبے کو اب صاف کر لیا گیا ہے …….. ، کل شام انجنئیر جلیس زاہد اور انجنئیر حاجی […]

سیاسی گلیاروں سے لکھنؤ

اکھلیش یادو کو پولیس نےحراست میں لیا، کسانوں کے مارچ میں کرنے جارہے تھے شرکت

لکھنؤ:07دسمبر(نعیم الدین فیضی) سماجو ادی پارٹی سربراہ اکھلیش یادو کو مع ان کے سینکڑوں حامیوں کو ریاستی راجدھانی میں اس وقت پولیس نے حراست میں لے لیا جب وہ کسان مارچ میں شرکت کی غرض سے قنوج کے لئے جارہے تھے۔ کسانوں کی حمایت میں نکالے جانے والے کسان مورچہ میں شرکت کی غرض سے […]