مذہبی گلیاروں سے مہاراشٹرا

آستانہ عالیہ قطب کوکن حضور مخدوم مہائمی پر درود پاک سے سجے ہوئے طغروں کی نمائش

ممبئی درود شریف بابرکت سرمایہ ہے جو اہل ایمان کے قلب و سکون کا باعث ہےاس سال 2024 نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی ولادت باسعادت کو 1499سال ہوئے ہیں آنے والے 2025میں محسن انسانیت صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی آمد کو 15سو سال ہو جائیں گے جو عاشقان رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم […]

اہم خبریں بہار

وقف ترمیمی بل مسلمانوں کے تشخصات پر حملہ ہے:مفتی غلام رسول اسماعیلی

وقف ترمیمی بل کے خلاف متحد ہوکر زیادہ سے زیادہ رائے بھیجیں۔ پٹنہ:وقف اسلامی خصوصیت وتشخص کا نام ہےجب کو ئی آدمی زمین وقف کرتاہے تو واقف کی ملکیت ختم ہوجاتی ہے اور اس زمین پر اللہ رب العزت کی ملکیت قائم ہوجاتی ہے اسی وجہ سے فقہاء کرام فرماتے ہیں کہ وقف کے مکمل […]

اہم خبریں گونڈہ

وقف ترمیمی بل قوم مسلم کے لیئے انتہائی خطرناک – مولانا آصف جمیل امجدی

گونڈہ (ہماری آواز): مولانا آصف جمیل امجدی نے وقف ترمیمی بل پر قوم مسلم کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بل مسلمانوں کے دینی و سماجی اثاثوں کے خلاف ایک انتہائی خطرناک سازش ہے۔ اس بل کے ذریعے حکومت ہماری مساجد، مدارس، قبرستان، اور وقف کی املاک پر اپنا کنٹرول حاصل کرنے کی […]

اہم خبریں گونڈہ

وقف ترمیمی بل پر قوم مسلم کو جنگی پیمانے پر کام کرنے کی سخت ضرورت ہے- مولانا آصف جمیل امجدی

گونڈہ(ہماری آواز)۔ مولانا آصف جمیل امجدی نے وقف ترمیمی بل کے پس منظر میں قوم مسلم کو ایک سخت پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ وقت آچکا ہے کہ ہم جنگی پیمانے پر اپنے دین، مساجد، مدارس، قبرستان اور وقف املاک کی حفاظت کے لیے متحد ہو جائیں۔ یہ بل بظاہر ایک قانونی قدم لگتا […]

راجستھان مذہبی گلیاروں سے

حضرت مخدوم درس سہراب فقیر علیہ الرحمہ کا سالانہ عرس جامعہ رابعہ بصریہ صوبھانی پاڑہ، گرڈیا میں عقیدت و احترام سے منایا گیا

5 ریبع الأول 1445 ہجری … بمطابق: 8 ستمبر 2024 عیسوی بروز پیر حضرت مخدوم درس سہراب فقیر علیہ الرحمہ کا سالانہ عرس مبارک اور مدرسہ جامعہ رابعہ بصریہ کا سالانہ تعلیمی اجلاس انتہائی شان وشوکت اور عقیدت و محبت کے ساتھ منایا گیا۔ بعد نماز فجر: اجتماعی قرآن خوانی و فاتحہ خوانی کر کے […]

اعظم گڑھ مذہبی گلیاروں سے

مہراج گنج، اعظم گڑھ میں جشنِ عید میلاد النبی ﷺ کا انعقاد 16 ستمبر کو

ماہ ربیع الاول شریف کا چاند نظر آ چکا ہے الحمدللہ۔ جس کے مطابق 16 ستمبر دوشنبہ کے دن 12 ربیع الاول شریف ہے۔ لہذا نبی پاک ﷺ کی ولادت کی خوشی میں 12 ربیع الاول شریف بمطابق 16 ستمبر دوشنبہ کی رات بعد نماز عشاء چاند پور، سبھاؤ کا پورا، مہراج گنج، اعظم گڑھ […]

گورکھ پور مذہبی گلیاروں سے

عید میلادالنبی کی خوشیاں پیغمبر اسلام سے محبت کی دلیل ہے : حاجی اعظم عطاری

غوثیہ مسجد اندھیاری باغ میں محفل کا انعقاد، لنگر تقسیم گورکھپور، غوثیہ مسجد اندھیاری باغ میں دعوت اسلامی انڈیا کی جانب سے ‘استقبال ماہ میلاد’ عنوان کے تحت محفل کا انعقاد کیا گیا، قاری جواد نے تلاوت قرآن پاک کی، نعت پاک عادل عطاری نے پیش کی۔ خصوصی مقرر حاجی محمد اعظم عطاری نے کہا […]

بریلی مذہبی گلیاروں سے

رضا اکیڈمی کی جانب سے بریلی شریف میں 1499 سالہ جشن ولادت مصطفیٰﷺ کا پرجوش استقبال

مزار اعلیٰ حضرت پر فاتحہ خوانی و چادر پوشی کے ساتھ 1499سے 1500سالہ جشن میلاد النبی تک روزآنہ لنگر رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے تقسیم کا اعلان بریلی شریفماہ ربیع الاوّل کی آمد آمد پر ہر طرف خوشی و مسرت کا اظہار کیا جارہا ہے مختلف انداز میں جشن میلاد رسول صلی اللّٰہ علیہ […]

حیدرآباد و تلنگانہ مذہبی گلیاروں سے

حیدرآبادْ: مرکزی مجلس فیضان ملتانیہ میں محفل درس قرآن مجید و تفسیر آج

حیدرآباد (پریس نوٹ) مرکزی مجلس فیضان ملتانیہ کے زیراہمتام ہفتہ واری ’’محفل درس قرآن مجید و تفسیر‘‘ زیر نگرانی حضرت مولانا ابو المحامد شاہ سید عبدالرزاق حسینی القادری الملتانی مد ظلہ العالی سجادہ نشین درگاہ پیر قطب المشائخ حضرت شاہ سید پیر حسینی القادری الملتانی محققؔ امام پورہ شریف بمقام جامع مسجد حبیبہ عقب اذان […]