سدھارتھ نگر مذہبی گلیاروں سے

بھوانی پور[سمرہنا] اسکا بازار میں عظیم الشان محفل میلاد مصطفیٰ کا انعقاد

[سدھارتھ نگر،پریس ریلیز]معروف عالم دین ادیب شہیر حضرت مولانا محمدشمیم احمدصاحب نوری مصباحی ناظم تعلیمات دارالعلوم انوارمصطفیٰ سہلاؤشریف(ساکن: بھوانی پور، اسکابازار،سدھارتھ نگر) کی دختر نیک اختر عزیزہ عشرت نوری کی ولادت کی خوشی میں 20 اکتوبر 2024عیسوی بروز اتوار انتہائی عقیدت و محبت کے ساتھ محفل میلاد مصطفیٰ کا انعقاد کیا گیا-محفل کی شروعات حضرت […]

بہار مذہبی گلیاروں سے

شہنشاہ بغداد نے فروغِ علم اور اشاعت دین میں بڑا کلیدی کردار ادا کیا: مفتی قمرالزماں مصباحی مظفرپوری

مظفرپور(پریس ریلیز)سرزمین محمدپورمبارک،پوسٹ پرشوتم پور،ضلع مظفرپوربہار میں محمد نورالہدی رضوی کے عشرت کدہ پر محفل غوث اعظم رضی اللہ عنہ کااہتمام کیا گیا۔جس کی سرپرستی خلیفہ حضور تاج الشریعہ،پیرطریقت،رہبر شریعت،قمراہلسنت،آبروئے فکروقلم حضرت مفتی محمدقمرالزماں رضوی مصباحی بانی ادارہ لوح وقلم سعدپورہ مظفرپوراورصدارت مصلح قوم وملت حضرت مولانا سلیم الزماں رضوی کمہراروی نے فرمائی۔تلمیذ تاج الشریعہ […]

سماجی گلیاروں سے مذہبی گلیاروں سے مہاراشٹرا

لنگرِ رسولﷺ کی تقسیم کا پانچواں ہفتہ بحسن و خوبی ہوا مکمل

مسجد اہلسنت نوری عارج خلیل و مدرسہ اشرف الفقہاء للبنات کے طلبہ و طالبات کی جانب سے جمعہ کو گیارہویں شریف کی خصوصی نیاز کا اعلان۔ مالیگاؤں: مسجد و مدرسہ اہلسنت نوری عارج خلیل محلہ گُلشنِ نوری عارج خلیل کے احاطے سے 21 اکتوبر بروز پیر کو اعلان کے مطابق "لنگرِ رسول” صلی اللہ علیہ […]

بہار تعلیمی گلیاروں سے

علامہ حشمت رضا مصباحی کی یوجی سی نیٹ میں شاندار کامیابی

پٹنہ: قومی سطح کے یو جی سی نیٹ امتحان اسسٹنٹ پروفیسر کی (JRF) پوسٹ اور جونیئر ریسرچ فیلو شپ اہلیتی امتحان میں گرامی وقار حضرت علامہ مولانا حشمت رضا مصباحی لوکہا مدھوبنی سابق استاذ خانقاہ سمرقندیہ دربھنگہ بہار اعلی نمبرات سے کامیابی حاصل کرعلماء طبقہ کا سر فخر سے بلند کردیا۔ ہر طرف خوشیوں کا […]

راجستھان مذہبی گلیاروں سے

مدرسہ فیضان فضل علی شاہ جیلانی فاسٹکاریہ میں جلسہ غوث الوریٰ بڑے پیمانے پر منایا گیا

مدرسہ فیضان فضل علی شاہ جیلانی فاسٹکاریہ کے وسیع وعریض میدان میں ایک عظیم الشان جلسہ بنام جلسہ غوث اعظم دستگیر 19 اکتوبر 2024 کو منعقد ہوا۔جلسہ کا آغاز تلاوت قرآن مجید سے کیا گیا۔ بعدہ مدرسہ فیضان فضل علی شاہ جیلانی فاسٹکاریہ و دارالعلوم انوار مصطفیٰ سہلاؤ شریف کے طلبہ و طالبات نے نعت […]

راجستھان مذہبی گلیاروں سے

مدرسہ فیضان رضا سینہار میں جلسہ غوث اعظم تزک و احتشام کے ساتھ منایا گیا

راجستھان: مدرسہ فیضان رضا سینہار کے وسیع وعریض صحن میں ایک عظیم الشان جلسہ بنام جلسہ غوث اعظم دستگیر 18 اکتوبر 2024 کو منعقد ہوا۔جلسہ کا آغاز تلاوت قرآن مجید سے کیا گیا۔ بعدہ مدرسہ فیضان رضا سینہاراور دارالعلوم انوار مصطفیٰ سہلاؤ شریف کے طلبہ و طالبات نے نعت و منقبت، تقریر اور دینی ومذہبی […]

تعلیمی گلیاروں سے گونڈہ

مفتی احمد رضا علیمی و مفتی تبریز عالم نے جامعہ امام اعظم ابوحنیفہ کا دورہ فرمایا

تعلیمی تعمیری سرگرمیوں کا جائزہ لیا گورا چوکی/گونڈہ:خلیفہ طاہر ملت مفتی محمد اسرار احمد فیضی واحدی ناظم اعلی جامعہ امام اعظم ابوحنیفہ نسواں عربی کالج علی پور بازار نے علماء کرام کی زیارت حرمین شریفین کی واپسی پر عمرہ کی فضیلت اہمیت اس کے برکات انوار و تجلیات پر روشنی ڈالی اور اپنے بیان میں […]

بہار مذہبی گلیاروں سے

جامعہ گلشن فاطمہ للبنات میں جشن غوث الوری کا انعقاد ہوا

سیوان: 19 اکتوبر زمانے بیت گئے صدیاں گزرگئیں مگرابن زہرا کےذکرکی خوشبو آج بھی مشام جاں کو معطر کئے جارہی ہےاور قیامت تک یہ خوشبو یونہی اہل ایمان کےدروبام کو مہکاتی رہیگیگیارہ ربیع الغوث صبح کی سہانی گھڑی ہے جامعہ گلشن فاطمہ للبنات کی طالبات اپنے اپنے ہاتھوں میں اللہ کا مقدس کلام لیے بیٹھی […]

تعلیمی گلیاروں سے جھارکھنڈ

سبیل حسین ٹرسٹ و گلوبل ویلفیئر ٹرسٹ کی ایجوکیشن میٹنگ

حال ہی میں سبیل حسین ٹرسٹ اور گلوبل ویلفیئر ٹرسٹ کے زیر اہتمام ایک اہم ایجوکیشن میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔ اس میٹنگ کا مقصد تعلیمی نظام کی بہتری اور طلباء کی ترقی کے حوالے سے سنجیدہ گفتگو کرنا تھا۔ خاص طور پر یہ جانچنا تھا کہ بچوں کو کس طرح تعلیم کی طرف راغب […]

بنگال مذہبی گلیاروں سے

مالدہ میں پیغام علم و عمل کانفرنس 21 کو، جاری ہوا دعوت نامہ

دعوت نامہپیغامِ علم و عمل کانفرنسبمقام: بچباری، چانچل، مالدہ، بنگال بسم اللہ الرحمٰن الرحیم علم و حکمت کے گوہرِ نایاب جو دلوں کو عرفان کی بلندیوں تک پہنچاتے ہیں۔ ایک ساعت قریب آ رہی ہے، دارالعلوم جہانگیریہ منظر اسلام بچباری چانچل، مالدہ بنگال کی فضا میں علم کی بارش ہوگی اور روحانیت کے پھول اپنی […]