ایٹہ گوشہ کتب

مفتی شاداب احمد صاحب امجدی برکاتی کی کتاب "مسئلہ افضلیت اور مشائخ مارہرہ مطہرہ” منظر عام پر

دور حاضر میں رافضیت بڑے بڑے جلسوں و کانفرنسوں کے راستے سے سواد اعظم اہلسنت وجماعت بالخصوص عوام الناس کے اندر بہت ہی تیزی کے ساتھ داخل ہورہی ہے۔ آجکل اکثر دیکھا جاتا ہے کہ اچھے اچھے نامور خطباء و شعراء روافض کی کتابوں سے من گھڑت واقعات و خیالات پڑھ کر جلسوں میں پہنچ […]

گوشہ کتب مہاراشٹرا

نوری مشن کی 151؍ویں اشاعت ’’سُنّت خیرالانام ﷺ‘‘ منظر عام پر

مالیگاؤں: علمی و تحقیقی بزم میں پروفیسر ڈاکٹر محمد مسعود احمد کا نام بڑا معروف ہے۔ آپ نے جہاں مجدد الف ثانی شیخ احمد فاروقی سرہندی اور امام اہل سنت اعلیٰ حضرت پر درجنوں علمی مقالے قلم بند کیے؛ وہیں نوع بہ نوع عناوین پر بھی کتابیں تصنیف کیں۔ ’’سُنّت خیرالانام ﷺ‘‘ پروفیسر صاحب کا […]

بستی سنت کبیر نگر گوشہ کتب

"جہان خطیب البراہین” جلد ہی منظر عام پر

یہ سب فقط عظیم توفیق الہی ہے: مولانا مفتی کمال احمد علیمی مرشد برحق، پیر طریقت،حضرت علامہ الحاج صوفی محمد نظام الدین قادری برکاتی صاحب علیہ الرحمہ کی پاکیزہ حیات امت مسلمہ کے لیے ایک ایسا مینارہ نور اور مشعل راہ ہے،جس سے ہمیشہ امت مسلمہ کو ہدایت ورہنمائی کی روشنی ملتی رہے گی، لاریب […]

گوشہ کتب مہاراشٹرا

میلادِ مصطفیٰ ﷺ کی بہاروں میں نوری مشن کی 150ویں اشاعت "تفسیر سورة الکوثر” منظر عام پر

شانِ رسالت ﷺ میں علامہ سید شاہ تراب الحق قادری کی ’’تفسیر سورۃُ الکوثر‘‘ مالیگاؤں: رسول اللہ ﷺ کی آمد آمد کی خوشی منانا کتاب و سنت سے ثابت پاکیزہ عمل ہے۔ اسی مناسبت سے ناموسِ رسالت ﷺ میں ادب و احترام کی جذبۂ شوق کو پروان چڑھانے کی غرض سے نوری مشن کی 150؍ویں […]

گوشہ کتب مرادآباد

سہ ماہی عرفان رضا کا خصوصی شمارہ "مصلح اعظم نمبر” منظر عام پر۔ یہاں سے حاصل کریں پی۔ڈی۔ایف

سہ ماہی عرفان رضا مرادآباد کا خصوصی شمارہ مجدد اعظم امام احمد رضا قادری محدث بریلوی رضی الله عنہ کے اصلاحی کارناموں پر مشتمل ایک علمی و تحقیقی دستاویز بنام مصلح اعظم نمبر۔ 2021ء قارئین حضرات کے پیش نظر ہے۔

گوشہ کتب مہاراشٹرا

"قرآن، سائنس اور امام احمد رضا” نوری مشن کی 149ویں اشاعت منظر عام پر

مالیگاؤں: عرسِ اعلیٰ حضرت کی بہاروں میں علم و تحقیق اور آگہی سے لبریز کتاب ’’قرآن، سائنس اور امام احمد رضا‘‘ منظر عام پر ہے۔ نوری مشن کی یہ 149؍ویں اشاعت ہے، جسے پروفیسر ڈاکٹر مجیداللہ قادری نے قلم بند کیا ہے۔ موصوف ادارۂ تحقیقات امام احمد رضا انٹرنیشنل سےوابستہ ہیں۔ عالمی اسکالر ہیں۔ اعلیٰ […]