اعظم گڑھ امبیڈکرنگر مئو وارانسی

اعظم گڑھ، گھوسی، بنارس، بسکھاری کچھوچھہ مقدسہ میں تحریک فروغ اسلام کی کامیاب نششت

آج مورخہ 1 اپریل تحریک فروغ اسلام کا یہ چھوٹا سا قافلہ ، اعظم گڑھ ،گھوسی ،بنارس، بسکھاری کچھوچھہ مقدسہ ہوتے ہوئے حضور شعیب الاولیاء کے پیر مرشد حضور محبوب الاولیاء علیہ الرحمہ ڈھلمؤ شریف کی بارگاہ میں حاضری دے کر خانقاہ عالیہ نظامیہ سرکار بندگی میاں علیہ الرحمہ امیٹھی شریف کے لئے روانہ مورخہ […]

غازی پور لکھنؤ

خانقاہ عالیہ غوثیہ چشتیہ دھاوا شریف غازی پور کے سجادہ نشین کا لکھنؤ میں انتقال پر ملال

لکھنؤ: 17لکھنؤ فروری، ہماری آواز خانقاہ عالیہ غوثیہ چشتیہ دھاوا شریف غازی پور انڈیا کے صاحب سجادہ مفتی برطانیہ پیر طریقت علامہ مفتی شمس الضحیٰ اشرفی کا لکھنؤ میں انتقال پرملال ہوگیا ہے۔ آپ کے صاحب زادہ نے اس کی اطلاع دیتے ہوئے سوشل میڈیا پر لکھا۔۔۔۔ "نہایت ہی افسوس کے ساتھ یہ خبر دی […]

وارانسی

وارانسی: سڑک حادثے میں رکن اسمبلی سمیت 4 زخمی

وارانسی: ہماری آواز/ 21دسمبر(نامہ نگار) اترپردیش کے ضلع وارانسی کے رام نگر علاقے میں پیر کو پیش آئے ایک سڑک حادثے میں مقامی رکن اسمبلی سوربھ شریواستو سمیت چار افراد زخمی ہوگئے۔سبھی کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔ پولیس ذرائع نے آج یہاں بتایا کہ وارانسی کینٹ سے رکن اسمبلی سوربھ شریواستو رام […]

وارانسی

دو معصوم بچیوں سمیت ٹرین کے سامنے کودی خاتون، جونیئر ہائی اسکول میں تھی انسٹرکٹر

بنارس(ہماری آواز):بنارس کے کپ سیٹھی تھانہ علاقہ کے گاؤں شیوداس پور میں ہفتے کی دیر شام ایک خاتون ٹیچر نے اپنی دو معصوم بیٹیوں کے ساتھ ٹرین کے سامنے چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچی اور نعش کو اپنے قبضے میں لے کر فوری کارروائی کی۔ تاہم […]