گولا بازار/گورکھپور: ہماری آواز (امتیاز منصوری) 29 دسمبر // منگل کی صبح گولہ شہر کے چند چوراہے پر واقع بڑودہ-یوپی بینک کے قریب نالے سے ایک نوجوان کی لاش ملی۔ اس کی شناخت قصبہ کے وارڈ نمبر ایک کے رہائشی منا کے 40 سالہ بیٹے سریندر کے نام سے ہوئی۔خبر ملتے ہی علاقائی آفیسر شیام […]
گورکھ پور
مولانا مقبول احمد سالک مصباحی کو صدمہ
مہراج گنج: ہماری آواز(نامہ نگار) انتہائی افسوس کے ساتھ یہ خبر دی جارہی ہے کہ معروف اسلامی اسکالر اور عالم دین (مولانا) مقبول احمد سالک مصباحی، بانی ومہتمم:جامعہ خواجہ قطب الدین بختیار کاکی،۲۱۰۔بی،بلاک،گلی نمبر۔۸،مدنپور کھادرایکس ٹینشن،نیر سموسہ چوک، سریتا وہار،نئی دہلی۔۶۷۰۰۱۱کے چھوٹے بھائی شمس الدین انصاری کے خسر محب العلما، مداح رسول عالی جناب عالم […]
لہرا بازار(مہراج گنج) میں جشن غوث الوریٰ ونظامی کانفرنس آج
لہرا بازار/مہراج گنج: ہماری آواز(محمد نثار نظامی)17دسمبرکل شام گلشن نظامی نوجوان کمیٹی(لہرا بازار، مہراج گنج) کی اہم نششت ہوئی جس میں آج مورخہ 17دسمبر کو ہونے والے یک روزہ عظیم الشان جشن غوث الوریٰ ونظامی کانفرنس کے متعلق امور کارکنان کو تقسیم کیے گئے۔ کمیٹی کے صدر حافظ محمد شاداب رضا نظامی نے بتایا کہ […]
پروانچل کے لوگوں کے لیے بڑی خبر، جنوری سے چلیں گی پیسنجر ٹرینیں
گورکھ پور، ہماری آواز: 14دسمبر(نامہ نگار)پروانچل میں ریلوے مسافروں کے لیے ایک خوش آئند خبر ہے۔ مسافر ٹرینیں جلد چلائی جاسکتی ہیں۔ اس کے علاوہ پہلے سے چلنے والی خصوصی ٹرینوں میں بھی جنرل بوگیاں لگائی جائیں گی۔ ریلوے انتظامیہ نے ریلوے بورڈ کی ہدایت پر تیاریاں شروع کردی ہیں۔10 دسمبر کو ، شمال مشرقی […]

