نوتنواں/مہراج گنج: ہماری آواز (محمد آصف رضا) 24 جنوری// سلسلہ اشرفیہ کے بے باک خادم اور علمبردار معمار قوم و ملت حضرت علامہ الحاج حفیظ اللہ خان اشرفی علیہ الرحمہ خلیفہ حضور اجمل العلما، اوربانی ومہتمم دارالعلوم اہل سنت غریب نواز بیدولہ چوراہاڈومریا گنج، سدھارتھ نگر یوپی کی یاد میں نوتنوا بازار ضلع مہراج گنج، […]
گورکھ پور
گوبندپور میں آج منایا جائے گا عرس حافظ ملت
گوبندپور/مہراج گنج: ہماری آواز(نامہ نگار)16جنوری// آج مورخہ 2جمادی الاخریٰ کو عربک یونیورسٹی الجامعۃ الاشرفیہ، مبارک پور کے بانی حضور حافظ ملت قدس سرہ کا عرس سراپا قدس ہے۔ جس کی مناسبت سے مہراج گنج ضلع میں واقع دارالعلوم اہل سنت ظہورالاسلام گوبندپور میں جشن حضور حافظ ملت کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ پروگرام کا آغاز […]
ہماری آواز کی نئی پیش کش "مناقب سیدنا احمد کبیر رفاعی" کا اجرا آج، قل شریف کے وقت(4بجے) ہماری آواز ویب سائٹ پر پی۔ڈی۔ایف۔ ہوجائے گی دستیاب
ہماری آواز: 7جنوری// قطب الاقطاب، غوث الاغیاث حضور سیدنا شیخ عبدالقادر جیلانی علیہ الرحمۃ والرضوان کے ہم عصر اکابر اولیاے کرام میں ایک نمایاں نام حضرت الشیخ العارف باللہ الغوث الثقلین محی الحق والشرع سلطان العارفین سیدنا شیخ احمد کبیر رفاعی قدس سرہ کا ہے۔ جن کی ولادت باسعادت یکم رجب المرجب ۵۱۲ھ میں ملک […]