مہراج گنج: 7 دسمبر، ہماری آوازکل صبح تقریباً 10 بجے دارالعلوم اہلسنت ظہور الاسلام گوبند پور میں عرس نظامی منعقد ہوا۔ نظامت حافظ عدنان نظامی نے کی تلاوت حافظ محمد سمیع الدین نظامی متعلم دارالعلوم ہذا نے کی اور ایکے بعد طلبہ نے نعت خوانی کی دارالعلوم ہذا کے استاذ حضرت حافظ آفتاب عالم نظامی […]
گورکھ پور
مفتی محفوظ عالم صاحب مصباحی کی والدہ کا انتقال
مہراج گنج: 7 نومبر، ہماری آواز بہت ہی افسوس اور رنج وغم کے ساتھ اطلاع دی جارہی ہے کہ دارالعلوم اہلسنت یارعلویہ فیض الرسول نوڈہوا سکھوانی مہراجگنج کے کار گزار صدرالمدرسین حضرت علامہ مولانا الحاج مفتی محفوظ عالم صاحب مصباحی مقام ہڑتوڑہیا ( ہرکھپورہ ) کی والدہ محترمہ مکرمہ مرحومہ حجن صاحبہ کا آج بتاریخ […]
ہر کلمہ گو مودت اہل بیت کا پابند ہے: سید محمد اشرف کچھوچھوی
نوتنواں بازار میں جشن عید میلادالنبیﷺ نوتنواں بازار، 4 نومبر، ہماری آواز(سالک مصباحی) نبیرہ سرکار کلاں، شہزادہ شیخ اعظم،مجدد تعلیمات اشرفیہ حضور اشرف ملت پیرطریقت حضرت علامہ سید شاہ محمد اشرف اشرفی جیلانی کچھوچھوی دامت برکاتہم آدرار انڈیاعلماومشائخ بورڈ کی جامعہ کا ملیہ مفتاح العلوم کولھو بازار ضلع مہراج گنج یوپی امد کے موقعے پر […]
حضرت ابراہیم علیہ السلام اللہ ہے سچے دوست تھے: عبید اللہ خان اعظمی
گورکھ پور: 31 اکتوبر، ہماری آواز مشرقی یوپی کی مشہورومعروف دینی تعلیمی ادارہ دارالعلوم اہل سنت مظہرالرلوم چھوٹی پور وہ شاہ پور گورکھپور کادوروزہ سالانہ جلسہ دستار بندی بتاریخ 19/20/ربیع الاول شریف بروز منگل، بدھ روایتی شان وشوکت کے ساتھ اختتام پذیراجلاس جے پہلے دن مقرر خصوصی مجاہد دوراں، خطیب الہند حضرت علامہ ومولانا عبید […]