مذہبی گلیاروں سے مہراج گنج

دارالعلوم اہل سنت غوثیہ حبیب المدارس سنبرسا میں قاضی شرع مہرا جگنج کے دفتر کا قیام قابل ستائش قدم: مولانا محمد طاھر القادری مصباحی نظامی

مہراج گنج : 30 جنوریمہراجگنج گنج کا ایک عظیم دینی ومذہبی ادارہ ہےجس نے اس پچھڑے علاقے میں نہ جانے کتنے لعل و گہر پیدا کیے جس کےعمدہ تعلیم وتربیت نے اہل سنت والجماعت کو قابل افراد فراہم کیے جس کی خدمتیں آب زر سے لکھی جانے کے قابل ہیں اس ادارے نے قاضی شرع […]

مذہبی گلیاروں سے مہراج گنج

ناموس رسالت کی حفاظت ہی اصل ایمان ہے: علماے اہل سنت یو۔پی۔

29جنوری 2022 بروز شنبہ دارالعلوم غوثیہ حبیب المدارس سنبرسا پورندر پور۔مہراج گنج یوپی کے قاضی شہر کی آفس میں تحفظ ناموس رسالت کے تعلق سے حضرت مولانا محمد اکرام علی نوری صاحب کی سرپرستی اور مولانا محمد نظام احمد نظامی صدر رضااکیڈمی مہاراج گنج یوپی کی صدارت میں ایک اہم نشست ہوئی جس میں علمائے […]

تعلیمی گلیاروں سے مہراج گنج

دارالعلوم اہلسنت ظہورالاسلام گوبندپور میں عبدالحفیظ نے ناظرہ قرآن و عم پارہ حفظ مکمل کیا

مہراج گنج: 23 دسمبر الحمدللہ رب العالمین اللہ ربّ العزت کے فضل کرم سے آج ہمارے نواسہ عزیزم عبد العزیز عرف محمد سلمہ نےناظرہ قرآن اور عم پارہ حفظ مکمل کئے اس موقع پر دارالعلوم اہلسنت ظہور الاسلام گوبند پور پوسٹ پوکھر بھنڈا ضلع مہراجگنج میں ان کے مشق وکرم فرماں استاذی الکریم حضرت مولانا […]

سماجی گلیاروں سے گورکھ پور مہراج گنج

مشہور ادیب و طبیب ڈاکٹر قائم الاعظمی کے فرزند محمد عمران رشتہ ازدواج میں منسلک

مہراج گنج: 17 دسمبر، ہماری آواز(نامہ نگار)مشہور و معروف ادیب و طبیب مولانا ڈاکٹر محمد قائم الاعظمی کے فرزند ارجمند محترم محمد عمران اعظمی آج رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔ صاحب زادہ کا نکاح جناب جمیل احمد انصاری ساکن سومہیا بازار ضلع گورکھ پور کے دختر نیک اختر عزیزہ سکینہ خاتون کے ساتھ آپ کے […]

مذہبی گلیاروں سے مہراج گنج

حضور خطیب البراہین کی زندگی سنت کے سانچے میں ڈھلی ہوئی تھی :مولانا محمد طاھر القادری مصباحی

موضع ہریا پنڈت میں عرس نظامی کا انعقاد برجمن گنج بلاک میں واقع جامعہ عربیہ اہل سنت بحرالعلوم ہریاپنڈت مہراجگنج میں عرس نظامی کا انعقاد کیا گیا جس میں مشاہیر علماء کرام و شعراء اسلام نے شرکت کی پروگرام کی صدا رت حضرت مولانا قربان علی مصباحی اور نظامت مولانا ڈاکٹر شعیب احمد نظامی نے […]

مہراج گنج

دارالعلوم اہلسنت ظہور الاسلام گوبند پور میں نظامی کانفرنس منعقد ہوا

کل بتاریخ 11 دسمبر بروز ہفتہ بعد نماز عشاء نظامی کانفرنس منعقد ہوا جس کی سرپرستی پیر طریقت رہبر شریعت اولاد غوث الاعظم حضور سید حفیظ الدین قادری عرف پرویز بابو سجادہ نشین خانقاہ عالیہ قادریہ فخریہ پرسونی بازار نے کی صدارت قائد ملت رئیس المدرسین استاذی الکریم حضرت قاری محمد عظیم الدین نظامی امجدی […]

مہراج گنج

مدرسہ تعلیمی بورڈ کے چئیرمین جناب ڈاکٹر افتخار احمد جاوید کی مہراج گنج آمد پر استقبالیہ پروگرام کا انعقاد

مدرسہ تعلیمی بورڈ اتر پردیش کے چئیرمین جناب ڈاکٹر افتخار احمد جاوید صاحب اور ان کے ساتھ آل انڈیا ٹیچرس ایسوسی ایشن مدارس عربیہ اترپردیش کے جنرل سیکرٹری محترم جناب وحید اللہ خان سعیدی کے ضلع مہراج گنج آمد پر ضلع ہیڈکوارٹر پر واقع جامعہ رضویہ نور العلوم سول لائن مہراج گنج میں پرتپاک خیرمقدم […]

مہراج گنج

اترپردیش مدرسہ تعلیمی بورڈ کے چیئرمین کی مہراج گنج آمد آج

معزز ذمہ داران مدارس عربیہ مہراجگنج ،امداد یافتہ غیر امداد یافتہ ،اساتذہ ،وماڈرن ٹیچرس،و صدرالمدرسین حضرات السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہامید واثق ہے کہ ذرائع ابلاغ کے توسط آپ تک یہ خبر پہونچ چکی ہوگی کہ کل مورخہ 11،دسمبر 2021بروز سنیچر کو مدرسہ تعلیمی بورڈ اتر پردیش کے چیئرمین محترم ڈاکٹر افتخار احمد جا وید […]

تعلیمی گلیاروں سے مہراج گنج

مدرسہ اہل سنت فیض الرسول پکڑی خرد میں نعت و تقریر واسلامی کوئز مقابلہ کا انعقاد

مہراجگنج صدر بلاک کے تحت موضع پکڑی خردمیں واقع مدرسہ اہل سنت فیض الرسول کے طلبہ وطالبات کے درمیان نعت وتقریرواسلامی کوٸز کا انعامی مقابلہ ادارہ کے پرنسپل حضرت مولانا محمد رمضان علی امجدی کی سرپرستی میں منعقد ہوا اس مقابلہ میں مدرسہ ہذا کے 32 طلبہ وطالبات نے حصہ لیا مقابلہ نعت میں ذکرہ […]