مہراج گنج

مہراج گنج میں ضلعی سطح پر مدارس عربیہ کے طلبا کے مابین حسن قرات، اسلامی کوئز، نعت پاک اور مضمون نگاری کا انعامی مقابلہ

مہراج گنج: 31 مارچ، ہماری آواز(رمضان امجدی)ضلع کے صدر بلاک کے تحت موضع پکڑی خرد میں واقع مدرسہ اہل سنت فیض الرسول میں بدھ کے روز ضلعی سطح پر مدارس عربیہ کے طلباء کے درمیان حسن قرات، اسلامی کوئز، نعت پاک اور مضمون نگاری انعامی مقابلے کا انعقاد مولانا محمد اقرب اللہ برکاتی استاد دارالعلوم […]

مہراج گنج

مہراج گنج: ضلع کے مدارس میں اساتذہ و ملازمین کے ریٹائرمینٹ پر الوداعیہ تقریب

مٹھورا بازار (مہراج گنج)( ایس این بی) ضلع ہیڈکوارٹر پرواقع مرکزی ادارہ جامعہ رضویہ نورالعلوم سول لائن مہراج گنج میں جمعرات کے روز صبح دس بجے آل انڈیا ٹیچرز ایسوسی ایشن مدارس عربیہ اترپردیس یونٹ مہاراج گنج کی جانب سے ضلع کے مدارس میں تدریسی خدمات انجام دینے والے اساتذہ و ملازمین کی سبکدوشی کے […]

مہراج گنج

مدرسہ اہلسنت فیض الرسول(مہراج گنج) میں اصلاح نسواں کانفرنس اختتام پزیر

ضلع مہراج گنج کے صدر بلاک کے تحت موضع پکڑی خرد میں واقع مدرسہ اہل سنت فیض الرسول میں منگل کے روز صبح بجے سے شام 4 بجے کے درمیان اصلاح نسواں کانفرنس کا انعقاد عالمہ رونق آرا معلمہ دارالعلوم حمیدیہ نسواں پنیرا خاص کی سرپرستی و عالمہ ام سلمہ غوثیہ امجدی صدر معلمات جامعہ […]

گورکھ پور

مدرسہ حسینیہ دیوان بازار گورکھ پور کے جدید فارغین کو گولا بازار کے شہرقاضی نے دیا خوب صورت علمی تحفہ

گورکھ پور: 16 مارچمدرسہ حسینیہ دیوان بازار گورکھ پور میں جلسہ دستار بندی کا پروگرام کل دیر رات اختتام پزیر ہوا جہاں 10 بچوں کی دستار بندی ہوئی جن میں 6 بچوں کو عالم دین کی دستار و سند سے نوازا گیا اور 4 نے حفظ قرآن کی سند و دستار حاصل کی۔ اس موقع […]

سماجی گلیاروں سے مہراج گنج

شادیوں میں فضول خرچی سے بچیں مسلمان! مولانامحمدطاہرالقادری مصباحی

مہراج گنج: 10 مارچنکاح سنت ہے اسے سنت طریقے پر کیاجاۓ اس میں بدعات وخرافات سے پچناضر وری ہے اگر نکاح میں ہونے والی فضول خرچی کوہم نے اپنے سماج سے باہر نہیں نکالا تو دیگر قوموں کی طرح ہماری‌ قوم کی بھی زمین جائداد بکنی شروع ہوجاۓ گی یا کم از کم ہم اپنے […]

انتقال و تعزیت مہراج گنج

آسمان درس وخطابت کا ایک اور نیر تاباں ہوا روپوش: مفتی قاضی فضل رسول مصباحی

مہراج گنج: 4 مارچ، ہماری آواز(راست)ابھی ابھی یہ جانکاہ خبر موصول ہوئ کہ حضرت علامہ مفتی مظفر حسین رضوی استا ذ وناظم تعلیمات ”تنظیم المسلمین “بائسی ،ضلع پورنیہ بہار اب ہمارے درمیان نہ رہے ۔اس نا گوار اطلاع سے حیران و ششدر رہ گیا , آخر دین کےیہ اکابر رہنما کس طرح ایک ایک کرکے […]

گورکھ پور

انڈین جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے قومی صدر سراج احمد قریشی کو گیتا گلوری ایوارڈ سے نوازا گیا

گورکھپور، اتر پردیش۔ دھردھام انٹرنیشنل کے زیر اہتمام آن لائن گیتا گلوری ایوارڈ اور گیتا بھوشن سمن تقریب میں ملک اور بیرون ملک کے درجنوں نمایاں ہنرمندوں کو گیتا گلوری ایوارڈ اور گیتا بھوشن سمان سے نوازا گیا۔مذکورہ موقع پر، سوہردھام شرومنی ڈاکٹر سوربھ پانڈے نے کہا کہ دھردھام انٹرنیشنل فیملی کرما یوگیوں کو اعزاز […]

مذہبی گلیاروں سے مہراج گنج

ذکر معراج میں ہے تصور نماز کا: مفتی قاضی فضل رسول مصباحی

”رجب المرجب “اسلامی سال کا ساتوا ں مہینہ ہے جس کی حرمت وعظمت اس سے ظاہر ہےکہ یہ” اشھر حرم“ سے ہے اس کی فضیلت واہمیت پر خود شارع اسلام صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے مقدس کلام ،حدیث پاک میں ارشاد فرمایا”رجب شھراللہ ،شعبان شھری ورمضان شھر امتی“ یعنی رجب اللہ کا مہینہ،شعبان میرا […]

گورکھ پور

انتخابی ماحول میں بھی بنکروں کو نظر انداز کرنے کا سلسلہ جاری! جاوید بھارتی

برہل گنج،گورکھ پور (پریس ریلیز) آج کے انتخابی ماحول میں بھی بنکروں کا ذکر نہیں کیا جاتا جبکہ کسانوں اور مزدوروں کا نام بار بار لیا جاتا ہے اور سبھی سیاسی پارٹیاں ان کا ذکر کرتی ہیں مگر بنکروں کا ذکر نہیں کرتیں اس سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ سبھی سیاسی پارٹیاں بنکروں […]

مہراج گنج

پردہ بری نظروں کے لئے آہنی دیوار ہے۔ عالمہ صدیقہ بانو امجدی

مہراج گنج(شبیر احمد نظامی) شان سدھارتھ جامعۃ الصالحات گرلس کالج مغلہا بھگیرتھ پور کی صدر معلمہ عالمہ صدیقہ بانو امجدی نے حالیہ دنوں پردے کے متعلق کرناٹک کے کالجز میں ہو رہے تنازع کی شدید مذمت کی اور کہا کہ پردہ بری نظر والوں کے لئے آہنی دیوار ہے۔ جو پراگندہ افکار و نظریات کے […]