مہراج گنج

چمن حافظ ملت کی ادنیٰ سی توہین بھی ناقابل برداشت۔ مفتی امجد علی نظامی

شبیر احمد نظامیمہراج گنج، ہماری آواز جلالت العلم حضور حافظ ملت علیہ الرحمۃ کا قائم کردہ عظیم الشان دینی علمی دانش گاہ ازہر ہند الجامعۃ الاشرفیہ مبارک پور بلاشبہ ہندوستانی مسلمانوں کے دلوں کا چین اور آنکھوں کا نور ہے۔ موجودہ ریاستی حکومت کے ذریعے اس ادارے کے برسوں قدیم ٹیچرس کالونی کی بلڈنگ کے […]

مہراج گنج

الجامعۃ الاشرفیہ ہماری شان ہے۔ المدد فاؤنڈیشن

مہراج گنج/بلرام پورہماری آواز، شبیر احمد نظامی الجامعۃ الاشرفیہ مبارک پور ملک ہندستان کا وہ واحد ادارہ ہے۔ جس کے فارغین دنیا کے کونے کونے میں دین و سنیت کا کام انجام دے رہے ہیں۔الجامعۃ الاشرفیہ اپنی ایک الگ شناخت رکھتا ہے۔ جس کو ازہر ہند اور عربی یونیورسٹی کے نام سے بھی یاد کیا […]

مہراج گنج

بلڈوزر اشرفیہ نہیں ہمارے سینوں پر چلا ہے۔تحریک علماے بندیل کھنڈ

مہراج گنج(شبیر احمد نظامی) ہماری آواز جمعرات کو بعد نماز ظہر تحریک علماے بندیل کھنڈ کے ذمہ داران نے الجامعۃ الاشرفیہ مبارک پور پر بغیر کسی نوٹس کے چلے پرساشن کے بلڈوزر کی مذمت میں ایک ورچوئل میٹنگ کی۔ الجامعۃ الاشرفیہ پر بلڈوزر چلنے کی خبر نے پوری دنیا کے مسلمانوں کو غم زدہ کیا […]

مرادآباد مہراج گنج

جامعہ اشرفیہ پر بلڈوزر چلانا ناقابل برداشت ہے: مولانا نفیس القادری امجدی

مہراج گنج(شبیر احمد نظامی) ہماری آواز سوشل میڈیا اور اردو اخبارات کے حوالے سے آرہی خبر کے مطابق جامعہ اشرفیہ کی ایک قدیم عمارت کو بلڈوزر چلا کر منہدم کردیا گیا ہے۔ اس خبر کو سن کر بہت افسوس ہوا بلکہ ہر سنی مسلمان کو غم ہوا کہ الجامعۃ الاشرفیہ مبارک پور جلالۃ العلم حضور […]

مہراج گنج

جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں بنا نوٹس دیئے بھیجے گئے بلڈوزر کا ہم سخت مذمت کرتے ہیں۔ تنظیم ابنائے امجدیہ

مہراج گنجشبیر احمد نظامی، ہماری آواز سر زمین ہند دینی اداروں سے مکمل طور پر دلہن کی طرح سجی ہوئی ہے۔ ایک سے بڑھ کر ایک ادارے اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھا رہے ہیں۔ لیکن ضلع اعظم گڑھ کے مبارک پور کی سرزمین پر قائم عربک یونیورسٹی جامعہ اشرفیہ دین و سنیت میں امتیازی شان […]

مہراج گنج

مہراج گنج: ضلع میں من بڑھ افسران کی نہیں ہے کمی

ضلع پنچایت کا اجلاس بن گیا مذاق سینئر افسران تھے غائب سی۔ڈی۔او۔ نے کی وضاحت طلب مہراج گنجشبیر احمد نظامی، ہماری آواز وزیر اعلیٰ کو لکھنؤ میں بیٹھ کر لاکھ محنت کریں۔ لیکن ضلع میں تعینات افسران وزیر اعلیٰ کے حکم کی خلاف ورزی کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ایسا ہی واقعہ ضلع پنچایت […]

مہراج گنج

الجامعۃ الاشرفیہ ہمارے دلوں کی دھڑکن ہے۔ مولانا محمد رمضان امجدی

مہراج گنجشبیر احمد نظامی، ہماری آواز ریاستی حکومت کے حکم پر اتر پردیش میں غیر قانونی تعمیرات کو منہدم کرنے کا جو سلسلہ شروع کیا گیا آج اس کے رخ کو ایک مخصوص طبقہ کو جانب موڑ کر ان کے املاک کو تباہ برباد کرنے کی جو ناپاک کوشش کی جارہی ہے۔ وہ کسی انصاف […]

مہراج گنج

محکمہ بجلی وزیر اعلیٰ کے حکم نامہ کی اڑا رہی ہے دھجیاں

بجلی کے سب اسٹیشنوں سے بجلی کٹوتی سے عوام پریشان مہراج گنج (شبیر احمد نظامی) ہماری آواز ضلع کے پاور سب اسٹیشنز کے ذریعہ بجلی کٹوتی ہونے سے اہل ضلع گرمی سے پریشان ہو گئے ہیں۔ 24/ گھنٹے میں بڑی مشکل سے صرف 3 سے 4 گھنٹے بجلی مل رہی ہے۔ وہ بھی کبھی 15/منٹ […]

مذہبی گلیاروں سے مہراج گنج

ننھے روزہ دار بنے جوانی میں روزہ نہ رکھنے والوں کے لیے عبرت

تینوں بھائیوں نے پورے روزے کو پابندی کے ساتھ رکھا ننھے بچے مولانا مفتی محمد امجد علی نظامی کے فرزند ہیں مہراج گنج(شبیر احمد نظامی) ہماری آواز رمضان کا مبارک مہینہ اس بار بھی شدید دھوپ و گرمی میں آیا ہے۔گرمی کی شدت، لو کا قہر، صبح اٹھتے ہی پیاس کا احساس، ساڑھے چودہ گھنٹہ […]

مہراج گنج

تجاوزات کے شکنجے میں پھنسا سسواں مارکیٹ

ذمہ دار خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں مہراج گنج(شبیر احمد نظامی) ہماری آواز تجاوزات اور ٹریفک جام کی وجہ سے سسواں بازار میں رہنے والوں کو روزانہ شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ جس کی وجہ سے اسکول جانے والے بچوں اور دکانداروں سمیت سبھی کو پریشانی میں مبتلا ہیں۔ انتظامیہ اور بلدیہ […]