ہند و نیپال سرحدی خطے کا معروف ادارہ دارالعلوم اہل سنت یار علویہ فیض الرسول نوڈہواں سکھوانی کا سالانہ شعیب الاولیاء کانفرنس و جلسہ دستار بندی 15 نومبر بروز منگل بعد نماز عشاء بڑے ہی تزک و احتشام کے ساتھ منعقد ہوگا پروگرام کی سرپرستی محقق مسائل جدیدہ الحاج مفتی محمد شہاب الدین نوری صدر […]
گورکھ پور
اللہ والوں کا دامن مضبوطی سے تھامے رہیں: علامہ محمد سعید نظامی
مہراج گنج: 7 نومبرموضع بھونرا جوت میں غوث الاعظم کانفرنس کاانعقادبرجمن گنج بلاک کے موضع بھونرا جوت بہدری بازار میں میں شیخ طریقت حضرت علامہ مولانا محمد شفیق نظامی صاحب قبلہ خلیفہ حضور حبیب العلماء وحضورشیخ الاسلام نے اپنے آبائی مکان پر غوث الاعظم کانفرنس کاانعقاد کیا جس میں ملک وملت کے علماء ومشائخ نے […]
جمنہیاں باغ گورکھپور میں مجلس ایصال ثواب و جلسۂ عید میلادالنبیﷺ بحسن و خوبی اختتام پزیر
گورکھپور: 14 اکتوبر، ہماری آواز: کل بروز جمعرات عالی جناب نورالحسن انصاری مرحوم ومغفور کے سالانہ برسی [فاتحہ] کے موقع پر ان کے برادران وشہزادگان کی طرف سے ان کے ایصال ثواب کی خاطر انتہائی عقیدت واحترام کےساتھ قرآن خوانی وجلسۂ عید میلادالنّبیﷺ کا اہتمام کیاگیا-صبح 8 بجے اجتماعی قرآن خوانی کی گئی اور بعد […]
مولانا برکت حسین مصباحی آج لکھنؤ سے زیارت حرمین شریفین کے لیے روانہ
مہراج گنج: 12 اکتوبرضلع مہراج گنج کی مشہور علمی وسماجی شخصیت مصلح قوم وملت، حضرت علامہ ومولابرکت حسین مصباحی پرنسپل جامعہ کا ملیہ مفتاح العلوم کولھوئی بازار ضلع مہراج گنج، آج لکھنؤ سے زیارت حرمین شریفین کے مبارک سفر پر روا نہ ہورہیں، روانگی سے قبل جامعہ ہٰذا کے طلبہ واساتذہ اور ارکین انتظامیہ کمیٹی […]
امت مسلمہ کبھی بھی اپنے نبی کی تاریخ ولادت کو فراموش نہیں کرسکتی۔ مولانا برکت مصباحی
کولھوئی بازار امیں جامعہ کاملیہ کے زیر اہتمام جلوس عیدمیلاد النبی صلی اللہ علیہ و سلم روایتی شان وشوکت کے ساتھ برآمد ہوا کولھوئی بازار،مہراج گنج،یوپیہر سال کی طرح امسال بھی جامعہ کاملیہ مفتاح العلوم کولھوئی بازار،ضلع مہراج گنج،یوپی کے زیراہتمام اورمصلح قوم وملت حضرت علامہ برکت حسین مصباحی پرنسپل جامعہ کاملیہ کی زیر قیادت […]
انڈین جرنلسٹس ایسوسی ایشن نے اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کو صحافی پنشن اسکیم نافذ کرنے پر دی مبارکباد
انڈین جرنلسٹس ایسوسی ایشن تحصیل یونٹ کیمپیر گنج کا اجلاس اختتام پذیر ہوا۔ کیمپیرگنج/گورکھپور: انڈین جرنلسٹس ایسوسی ایشن تحصیل یونٹ کیمپیر گنج کا ضروری اجلاس۔ ن انڈین جرنلسٹس ایسوسی ایشن کا اجلاس نیشنل پبلک اسکول بسنت پور کیمپیر گنج میں جنرل سکریٹری پوروانچل پردیش اجے گری کی صدارت میں منعقد ہوا۔ میٹنگ میں مہمان خصوصی […]
